geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 6, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    • Why Some Friends Overshare and Others Wait to Be Askedکیا آپ کی دوستی میں بھی گفتگو کا سارا بوجھ آپ اٹھاتے ہیں؟ ماہرین نے “رضاکار” اور “مہمان” طرزِ گفتگو کے راز کھول دیے
    • Six Autumn Escapes in France You Can Reach Without a Carفرانس میں بغیر گاڑی کے خزاں کی سیر: چھ خوبصورت مقامات جہاں پبلک ٹرانسپورٹ سے پہنچا جا سکتا ہے
    صحت و تندرستی
    • Two Wheels, New Worries: The Hidden Stress of the Urban Cycling Boomسائیکلنگ کی سہولت یا خوف؟ فرانسیسی شہروں میں سائیکل سواروں کی بڑھتی پریشانیاں
    • Beat the Yo-Yo Effect With Protein and Strength Trainingڈائٹ کے بعد وزن واپس بڑھنے سے بچنے کا مؤثر طریقہ: ہر کھانے میں پروٹین اور طاقت کی مشقیں
    • Black Market for Eli Lilly's Retatrutide Raises Alarmغیر منظور شدہ موٹاپا کش دوا ریٹاٹروٹائیڈ کی آن لائن غیر قانونی فروخت پر تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • Justice Takes the Wheel: French Electro Duo to Score GTA VI Soundtrackجسٹس فرانسیسی الیکٹرو جوڑی جی ٹی اے 6 کی ساؤنڈ ٹریک تیار کرے گی
    • Drought and Heatwaves Halve Ardèche Chestnut Harvest as Europe Braces for Price Risesخشک سالی اور گرمی کی لہروں نے فرانس میں شاہ بلوط کی فصل کو تباہ کر دیا
    • Salt Stomping: TikTok's Viral Sleep Hack That Experts Say Doesn't Workسالٹ اسٹامپنگ: کیا نمک پر چلنا واقعی نیند کو بہتر بناتا ہے؟
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Mom Slams School for AI-Generating Adult Photo of 6-Year-Oldامریکی اسکول کا چھ سالہ بچی کی “بالغ شکل” بنانے پر تنازعہ: والدین کی اجازت کے بغیر مصنوعی ذہانت کا استعمال
    • Critical PHP Flaws Take Down Global Government Websitesپی ایچ پی میں خطرناک سیکیورٹی خامیاں، دنیا بھر میں سرکاری ویب سائٹس آف لائن
    • Justice Takes the Wheel: French Electro Duo to Score GTA VI Soundtrackجسٹس فرانسیسی الیکٹرو جوڑی جی ٹی اے 6 کی ساؤنڈ ٹریک تیار کرے گی
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ایران پر اسرائیلی حملے کا امکان نہیں دیکھ رہے: امریکی عہدیدار

December 15, 2021 1 1 min read
Israel and Iran
Share this:

Israel and Iran

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) اگرچہ اسرائیل نے گذشتہ ہفتے امریکی انتظامیہ سے فضائی ایندھن بھرنے والے ٹینکروں کی ترسیل کو تیز کرنے کے لیے کہا ہے جو ایران کی جوہری تنصیبات پر بمباری کے لیے اہم ہو سکتے ہیں مگرامریکی حکام نے کہا ہے کہ انہیں یقین نہیں ہے کہ اسرائیل تہران پرعن قریب حملہ کرے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ انھیں یقین ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ فوجی کارروائی کے لیے عوامی رائے عامہ ہموار کرنے کی خاطر ایران اور مغرب کے درمیان حتمی معاہدے میں سخت شرائط کے خواہاں ہیں۔

یہ بات اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز کے دورہ امریکا کے دوران اس وقت سامنے آئی ہے جب انہوں نے چند روز قبل واشنگٹن میں امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کی تھی۔ انہوں نے درخواست کی تھی کہ ایندھن بھرنے والے طیاروں کو جلد تیار کیا جائے۔ نیویارک ٹائمز کی ایک رپورٹ میں امریکی اور اسرائیلی حکام کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ اس بات کا امکان نہیں ہے کہ یہ طیارے 2024 کے آخر تک تیار ہو جائیں گے۔

یہ پیش رفت نئی کشیدگی کے ساتھ سامنے آئی جس نے واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان تعلقات کو متاثر کیا ہے۔ دونوں ممالک ایران کے جوہری مسئلے سے نمٹنے کے طریقہ کار پر اختلاف رکھتے ہیں۔ بائیڈن انتظامیہ کے حکام کو تشویش ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ فوجی حملے کے خطرے کو بحال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ایران کے خلاف سفارت کاری کی ناکامی کے بعد واضح ہو گیا کہ تہران جوہری ہتھیار بنانے کے قابل ہونے کی دہلیز کے پہلے سے کہیں زیادہ قریب ہے۔
خطیر بجٹ

اسی سیاق و سباق میں اسرائیلی حکام نے انکشاف کیا کہ بینیٹ نے فضائی حملے کی مشق کرنے کے لیے مشقوں پر بہت زیادہ بجٹ لگایا ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ جوہری معاہدے کی بحالی کی کوئی بھی کوشش ایک ناقص معاہدے کی طرف لے جائے گی جس سے ایران کو بم بنانے کی طرف پیش رفت کرنے کا موقع ملے گا۔

جب کہ فضائی ایندھن بھرنے والے طیاروں کا موجودہ اسرائیلی بیڑا 50 سال سے زیادہ پرانا ہے اور بوئنگ 707 پر انحصار کرتا ہے۔ KC-46 ٹینکرز کا نیا بیڑا اسرائیل کو بہت زیادہ رینج اور صلاحیت فراہم کرتا ہے کیونکہ یہ لڑاکا طیاروں اور بمبار طیاروں کو فضائی طور پر ایندھن بھر سکتا ہے۔
ایندھن کا بحران

بلاشبہ ایندھن بھرنا بہت ضروری ہے۔ ورنہ اسرائیلی طیاروں کو بوڑھے ٹینکروں پر انحصار کرنا پڑے گا یا پڑوسی ممالک میں اترنا پڑے گا جن میں سے کوئی بھی حملے میں مدد کرنے میں شامل نہیں ہونا چاہتا ہے۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ بہت سے موجودہ اور سابق حکام کے مطابق اسرائیل کو یقین ہے کہ اس حملے کو انجام دینے کے لیے بعض تنصیبات پر کئی بار بمباری کی ضرورت ہو گی۔ خاص طور پر فوردو جوہری پلانٹ جو کہ ایک ایرانی پہاڑ میں گہرائی میں ہے ایندھن کی افزودگی کا مرکز ہے۔ اس میں تھوڑا وقت لگے گا اور اس لیے انہیں ایندھن بھرنا پڑے گا۔

Share this:
F-35 Plane
Previous Post یو اے ای نے امریکا سے F-35 طیاروں کی خریداری معطل کردی
Next Post کورونا وبا؛ مزید 4 افراد جاں بحق، 370 نئے کیسز رپورٹ
Corona Cases

Related Posts

UNICEF Warns Attacks on Water Systems in Conflict Zones Have Tripled Since 2021

تنازعات میں پانی کے نظام پر حملے تین گنا بڑھ گئے، یونیسف کی سنگین انتباہ

November 5, 2026
Hong Kong Court Hands Joshua Wong 10 More Years in Prison Under Security Law

ہانگ کانگ: جوشوا وونگ کو مزید 10 سال قید کی سزا، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت

November 5, 2026
Westminster Palace at Risk of Notre-Dame-Style Disaster, MPs Warn

ویسٹ منسٹر پیلس: نوٹر ڈیم جیسے بڑے حادثے کا خدشہ، برطانوی ایم پیز کی سنگین وارننگ

November 5, 2026
Democrats Warn Tech Giants: "Prepare Your Lawyers" as Data Center Probes Loom

امریکی وسط مدتی انتخابات: ڈیٹا سینٹرز اور اے آئی کمپنیوں کے لیے بڑا خطرہ

November 5, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.