geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 9, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    • New French End-of-Life Law Brings Peace to Familiesمعاون اموات کا قانون: ’میرے والد اپنی زندگی کا اختتام خود چن سکیں گے اور اس سے مجھے سکون ملتا ہے‘
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • OpenAI Scientist Warns AI Outpacing Global Preparedness# اوپن اے آئی کے چیف سائنسدان کا انتباہ: دنیا اے آئی کی تیزرفتار ترقی کے لیے تیار نہیں
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    • Berlin Refuses Ransom, Hackers Leak 1M Filesبرلن کی سائبر حملے کے بعد تاوان ادا کرنے سے انکار، ہیکرز نے شہر کا ڈیٹا جاری کر دیا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ایران نے جنگ کا فیصلہ کیا تو یہ اس کا باضابطہ اختتام ہو گا: ڈونلڈ ٹرمپ

May 20, 2019 0 1 min read
Donald Trump
Share this:

Donald Trump

امریکا (جیوڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران نے جنگ کا فیصلہ کیا تو یہ جنگ ایران کے باضابطہ اختتام کا ذریعہ ثابت ہو گی۔ انہوں‌ نے ایران کو خبردار کیا کہ وہ دھمکیوں سے باز آئے اور دوبارہ امریکا کو مت دھمکائے ورنہ اسے اس کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔

‘ٹویٹر’ پر پوسٹ کردہ ٹویٹ میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ جنگ کا فیصلہ ایران کو کرنا ہے۔ اگر وہ جنگ کا آپشن اختیار کرتا ہے تو یہ آخری جنگ ہوگی جو ایرانی رجیم کے باضابطہ خاتمے کا ذریعہ بنے گی۔

امریکی صدر کی طرف سے یہ دھمکی آمیز بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب دوسری جانب کل اتوار کو عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں ‘کاتیوشا’ میزائل سے حملہ کیا گیا۔

“ا بغداد میں گرین زون میں امریکی سفارت خانے کے قریب میزائل گرنے کے بعد خطرے کے سائرن بجائے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ گرین زون میں کاتیوشا میزائل کا ہدف وہاں پرموجود امریکی سفارت خانہ ہو سکتا ہے۔

عراق میں امریکی سفارت خانے کے قریب میزائل حملے کا واقعہ ایک ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب دوسری جانب امریکا اور ایران ایک دوسرے کے خلاف جنگ کے دھانے پر کھڑے ہیں۔ دونوں‌ ملک ایک دوسرے سے دھمکی آمیز لہجے میں بات کرتے ہوئے ’’سبق سکھانے‘‘ کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔

ایران کی طرف سے امریکا کو دھمکانے کے بعد امریکی فوج کی بڑی تعداد، جنگی بحری بیڑہ اور لڑاکا طیارے بھی خلیجی ملکوں میں تعینات کردیئے گئے ہیں۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ جنگی تیاریوں کا مقصد ایران خطے میں اس کی حامی ملیشیائوں اور پاسداران انقلاب کی جانب سے خطرات کا مقابلہ کرنا ہے۔

جمعہ کے روز امریکی صدر نے ایک ‘ٹویٹ’ میں لکھا تھا کہ ‘یہ اچھی بات ہے کہ ہم نے ایران کو الجھا دیا ہے۔ امریکی پالیسی کے باعث ایران اس وقت مخمصے کا شکار ہے۔ صدر ٹرمپ نے ایران کے حوالے سے غلط کوریج پر بعض امریکی ذرائع ابلاغ کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

Share this:
Stock Exchange
Previous Post معاشی بے یقینی؛ اسٹاک ایکسچینج میں مندی؛ ڈالر بھی مزید مہنگا
Next Post امریکا۔ایران تنازع میں عراق کو نہ گھسیٹا جائے: مقتدی الصدر
Moqtada Al Sadr

Related Posts

OpenAI Scientist Warns AI Outpacing Global Preparedness

# اوپن اے آئی کے چیف سائنسدان کا انتباہ: دنیا اے آئی کی تیزرفتار ترقی کے لیے تیار نہیں

September 9, 2026
Speaking Out Costs Women Everything, Author Claims

# بولنے کی قیمت: طاقتور مردوں کے خلاف آواز اٹھانے والی خواتین کی ‘سماجی موت’

September 9, 2026
France Targets Parents to Boost Student Scores After Pisa Drop

# پیرس رپورٹ کے بعد فرانس میں تعلیمی بحران: وزیر تعلیم نے والدین کو مخاطب کرتے ہوئے ذمہ داری قبول کرنے کا عندیہ دے دیا

September 9, 2026
French Firefighters Slam Gov’t Reform as ‘Betrayal’

# فرانسیسی فائر فائٹرز کا وزیراعظم سے ملاقات کے بعد بھی احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

September 9, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.