geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

400 ایرانی نژاد امریکیوں کا جوبائیڈن سے ایرانی صدر کے خلاف مقدمہ چلانے کا مطالبہ

September 15, 2021 0 1 min read
Joe Biden
Share this:

Joe Biden

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی 400 سے زائد ایرانی نژاد امریکی دانشوروں نے امریکی صدر جو بائیڈن کو ایک مکتوب بھیجا ہے جس میں انہوں نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پر جنگی جرائم میں ملوث ہونے کا الزام عاید کرتے ہوئے امریکی صدر سےان کے خلاف جنگی جرائم کے تحت مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76 ویں اجلاس کے موقع پر 400 سے زائد ایرانی نژاد امریکی پروفیسرز ، ڈاکٹرز ، انڈسٹری منیجرز اور ماہرین نے امریکی صدر جو بائیڈن کو ایک مکتوب ارسال کیا جس میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو “انسانیت کے خلاف جرائم” پر مقدمہ چلانے اور سزا دینے کا مطالبہ کیا گیا۔

ایرانی پالیسی ماہرین کی ایمرجنسی کمیٹی جس نے بائیڈن کو کل منگل 14 ستمبر کو یہ کھلا خط بھیجا نے اس سلسلے میں امریکی حکومت سے مضبوط اور فوری کارروائی” کا مطالبہ کرتے ہوئے زور دیا کہ رئیسی ایرانی عوام کا نمائندہ نہیں ہے۔ وہ جنگی جرائم کا مرتکب شخص ہے۔ اس کے خلاف عالمی عدالتوں میں مقدمات قائم کیے جانے چاہئیں۔

مکتوب میں جوبائیڈن سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران امریکی کانگریس ، اقوام متحدہ کے ماہرین اور ایمنسٹی انٹرنیشنل کے نظریات پر روشنی ڈالیں۔

خط میں زور دیا گیا کہ ایرانی صدرابراہیم رئیسی کو 1988 کے قتل عام میں “ڈیتھ کمیشن” کے رکن کی حیثیت سے بین الاقوامی عدالتوں کے سامنے مقدمہ چلایا جانا چاہیے۔ رئیسی ایران میں ہزاروں سیاسی قیدیوں کے قتل عام میں ملوث ہیں۔ مقتولین میں زیادہ ترکا تعلق مجاھدین خلق سے تھا۔

مکتوب پر دستخط کرنے والوں نے ایرانی حکومت کی رجعت پسندی اور تیزی سے بگڑتے حالات کا بھی حوالہ دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ابراہیم رئیسی ایرانی قوم کا نمائندہ نہیں۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ایرانی عوام ایک جمہوریت چاہتے ہیں۔ ہم یہ چاہتے ہیں کہ دین اور سیاست کو الگ کیا جائے اور ایک ایسا ایران چاہتے ہیں جس میں جوہری ہتھیاروں کا کوئی وجود نہ ہو۔

ان کا کہنا تھا کہ امریکا کے صدورنے ایران میں انسانی حقوق کی پامالیوں کی بات کی ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ انسانی حقوق کی ان خلاف ورزیوں کی روک تھام کے لیے اقدامات کیے جائیں۔

خط میں یہ بھی کہا گیا ہےکہ ہم توقع کرتے ہیں کہ آپ کی حکومت اقوام متحدہ میں بین الاقوامی تحقیقات کی قیادت کرے گی تاکہ انسانیت کے خلاف جرائم کے لیے رئیسی پر مقدمہ چلایا جائے۔ امریکا کے لیے یہ ایک اہم قدم ہے کہ وہ انسانی حقوق اور جمہوریت کو اپنی ایران پالیسی کا مرکزی جزو بنائے۔

Share this:
Bombing
Previous Post شام اور عراق کی سرحد پر ایرانی ملیشیاؤں کے ٹھکانوں پر بمباری، متعدد ہلاک
Next Post جن انسانی حقوق کی یہ بات کرتے ہیں، میں انہیں نہیں جانتا: ملا امیر خان متقی
Mullah Amir Khan Muttaqi

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.