geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

اسرائیل میں ایرانی بھرتی کی کوشش دہشت گردی، عوام ہوشیار رہیں: بینیٹ

January 13, 2022 0 1 min read
Naphtali Bennett
Share this:

Naphtali Bennett

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل کی جانب سے ایران کے لیے جاسوسی کی خاطر خواتین شہریوں کو بھرتی کرنے کی ایرانی کوشش کے انکشاف کے بعد وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے ایک میٹنگ کی میں اسے ’دہشت گردی‘ کی کارروائی قرار یا ہے۔ اس اجلاس میں انہیں جنرل سیکیورٹی سروس اور اسرائیلی پولیس کی جانب سے کیس کی تفصیلات اور اس کے حوالے سے اب تک ہونے والی تحقیقات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔

بینیٹ نے جنرل سیکیورٹی سروس اور پولیس کے ارکان کی تعریف کی جس کے لیے انہوں نے ایک کامیاب آپریشن قرار دیا جس کی وجہ سے ملک کو نشانہ بنانے والی دشمنانہ دہشت گردی کی کارروائی کو ناکام بنایا گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ان کا ملک ایران کے خلاف مسلسل حالت جنگ میں ہے۔ ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے اسرائیلی شہریوں کو بھرتی کرنے کی کوششیں واضح ہو چکی ہیں۔ انہوں نے شہریوں پر زور دیا کہ وہ چوکنا رہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ کوششیں صرف سیکیورٹی اور انٹیلی جنس کے شعبے تک ہی محدود نہیں ہیں بلکہ ان میں اسرائیل اور اسرائیلی معاشرے پر اثر انداز ہونے کی کوششیں شامل ہیں جس کا مقصد ملک میں پولرائزیشن، تنازعات اور سیاسی استحکام کو غیر مستحکم کرنا ہے۔

انہوں نے شہریوں سے ان کوششوں کے خلاف ہوشیار رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ یہ ممکن ہے کہ آپ جو معلومات استعمال کرتے ہیں یا سوشل میڈیا کے ذریعے شیئر کرتے ہیں ان کے پیچھے ایرانی ہیں۔

اسرائیل نے ایران کے لیے جاسوسی کے مقصد سے خواتین کو بھرتی کرنے کی ایرانی کوشش کا انکشاف کیا ہے۔ اسرائیلی داخلی سلامتی سروس “شن بیٹ” کے مطابق مقامی میڈیا نےبدھ کو بتایا کہ رامبود نامدار نامی ایک ایرانی ایجنٹ نے دعویٰ کیا کہ وہ یہودی ہے۔اس نے اسرائیلی خواتین سے بات چیت کرنے اور انہیں انٹیلی جنس مشنز کے لیے بھرتی کرنے کیا۔

نامدار نے ان میں سے 5 خواتین کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’فیس بک‘ کے ذریعے ان سے رابطے کےذریعے رابطہ کیا۔ رابطوں کا مقصد ایران کے لیے خفیہ مشن انجام دینے کے لیے انہیں یار کرنا تھا۔

ان خواتین نے وسطی اسرائیل میں فیس بک کے ذریعے نامدار رابطہ کیا مگر اس کے بعد نامدار نے انہیں وٹس ایپ کے ذریعے رابطہ کرنے کو کہا۔

ان میں سے بعض کو شبہ تھا کہ یہ کوئی ایرانی انٹیلی جنس افسر ہو سکتا ہے لیکن وہ اس سے بات کرتی رہی۔
ویڈیو کال میں منہ چھپانا

نامدار نے ان سے کئی بار ’ویڈیو کال‘ کے ذریعے بات بھی کی لیکن انہوں نے یہ کہتے ہوئے اپنا چہرہ دکھانے سے انکار کر دیا کہ ان کے فون کا کیمرہ ٹوٹ گیا ہے۔

ان میں سے کچھ کو شبہ تھا کہ وہ ایرانی انٹیلی جنس افسر ہو سکتا ہے۔ وہ اس سے بات کرتے رہے اور پیسوں کے عوض اس کی درخواستیں پوری کرنے پر راضی ہو گئے۔
تحقیقات اور مقدمے کی سماعت

شن بیٹ نے عندیہ دیا کہ اس آپریشن کو پولیس کے تعاون سے ناکام بنایا گیا، اور ان پانچ خواتین کو گرفتار کر لیا گیا جن سے اس وقت تفتیش جاری ہے۔

ان میں سے کچھ پر فرد جرم بھی عائد کی گئی ہے تاہم ملزمان کے وکیل کی جانب سے جمع کرائی گئی درخواست کے بعد عدالتی فیصلے کے ذریعے ان کے نام شائع کرنے سے روک دیا گیا تھا۔

بھرتی کی یہ کوشش دونوں ممالک کے درمیان بالواسطہ تنازعہ کے اندر آتی ہے جس نے حالیہ برسوں میں ایک سائبر کردار اختیار کر لیا ہے۔اس کا رخ سائبر بحری قزاقی اور جہازوں کی جنگ کے ساتھ ساتھ ایران میں حساس مقامات پر کچھ حملوں کی طرف بڑھ گیا ہے۔

Share this:
United Nations
Previous Post ایران نے اقوام متحدہ میں ووٹ دینے کا حق کھو دیا
Next Post امریکا میں برطانوی شہزادے کیخلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ خارج کرنیکی درخواست مسترد
Prince Andrew

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.