geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

اسرائیل نے باب العامود صحن کو زائرین کے لیے کھول دیا

April 26, 2021 0 1 min read
Palestinian
Share this:

Palestinian

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی حکام نے بیت المقدس میں کئی روز سے جاری کشیدگی، فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان ہونے والی خونی جھڑپوں کے بعد باب العامود کو کھول دیا ہے۔

اسرائیلی پولیس اور فوج کی طرف سے باب العامود کے مقام پر فلسطینیوں کے داخلے پر پابندی کے لیے لگائی گئی آہنی رکاوٹیں ہٹا دی ہیں۔ خیال رہے کہ باب العامود کے مقام پر فلسطینیوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان کشیدگی باب العامود کےمقام پر اسرائیلی فوج کی طرف سے رکاوٹیں کھڑی کرنے پر پیدا ہوئی تھی جس کے بعد فریقین میں ہونے والی جھڑپوں میں دسیوں فلسطینی زخمی اور سیکڑوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے باب العامود کو بند کرنے کا فیصلہ اس لیے واپس لیا ہے کہ مشرقی بیت المقدس میں پیدا ہوونے والا یہ تنازع غزہ کی پٹی میں جنگ اور غرب اردن میں تشدد کے واقعات کا باعث نہ بنے۔

قبل ازیں ذرائع نے انکشاف کیا یروشلم کی صورتحال کو پرسکون بنانے اور کئی روز سے جاری کشیدگی میں کمی کے لیے اسرائیل ، اردن ، فلسطین اور مصر کے مابین اتوار کے روز سیکیورٹی رابطے ہوئے ہیں۔

مصر کے سیکیورٹی وفد نے تناؤ پر قابو پانے اور یروشلم میں ہونے والے واقعات کے بعد اس بات کو یقینی بنانے کے لیے حماس اور اسرائیل سے رابطے کیے۔

ایک باخبر ذرائع نے انکشاف کیا حماس نے وفد کو آگاہ کیا کہ وہ القدس میں کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتی لیکن صورتحال کا انحصار یروشلم میں جاری اسرائیلی فوج کے حملوں اور غزہ میں بار بار اسرائیلی فضائی بمباری روکنے پر ہے۔

اسرائیلی پولیس اور فلسطینی مظاہرین کے درمیان ہفتہ کی شام مشرقی یروشلم میں نئی جھڑپیں ہوئیں۔ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے انتہا پسند یہودیوں اور فلسطینیوں اور سیکیورٹی فورسز کے مابین سالوں میں مقدس شہر میں ہونے والی سب سے بڑی جھڑپوں کے تناظر میں پرسکون ہونے کا مطالبہ کیا تھا۔

تاہم خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے ایک صحافی کے مطابق گذشتہ دنوں کی نسبت ہفتے کے روز نسبتا کم کشیدگی پائی گئی۔

ہلال احمر فلسطین نے بتایا جھڑپوں کے نتیجے میں چھ فلسطینی زخمی ہوگئے جن میں سے پانچ کو اسی جگہ پر ضروری ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی۔

ہفتے کی شام اسرائیلی پولیس نے اسی طرح کے تشدد کو روکنے کے لیے اپنے سیکڑوں اہلکاروں کو پرانے شہر کے آس پاس میں تعینات کیا تھا۔
العربیہ کے نمائندے نے اطلاع دی ہے کہ فلسطینی مظاہرین نے اسرائیلی پولیس پر پٹرول بم پھینکے جس کے جواب میں صہیونی فوج نے ان پر صوتی بموں سےحملے کیے۔

Share this:
Jawad Zarif
Previous Post ایرانی خارجہ پالیسی میں میرا کردار نہ ہونے کے برابر ہے: جواد ظریف کی ریکارڈنگ لیک
Next Post پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 8 لاکھ سے تجاوز کر گئی، مزید 70 اموات
Pakistan Corona Cases

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.