geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
July 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • US and Iran Halt Fire Again in Ormuz Strait Standoffآبنائے ہرمز پر دشمنی کا نیا خاتمہ، بحری آمد و رفت بحال؛ قطر میں تکنیکی مذاکرات متوقع
    • Heatwave Survival Guide for Summer Travelersگرمی کی لہر میں سفر: ماہرین کی انتباہات اور چھٹیاں محفوظ بنانے کے 7 سنہری اصول
    صحت و تندرستی
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • France Braces for New Heatwave with Temperatures Soaring to 42°Cفرانس میں نئی قیامت خیز گرمی کی لہر، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
    • WMO Warns Strong El Niño to Develop Rapidly by Fallال نینو ستمبر تک طاقتور صورت اختیار کر لے گا، عالمی ادارے کی شدید موسم کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • فرانس میں تاریخی قدم: بچوں کے ویڈیو گیم ‘پاپینز’ کی قیمت سوشل سیکیورٹی سے ادا کرنے کی سفارش
    • Southern France on Red Alert as Wildfire Danger Peaksفرانس میں جنگلات کی آگ کا ریڈ الرٹ: چھ اضلاع انتہائی خطرے کی زد میں، تیز ہوائیں پریشانی کا باعث
    • Wikipedia Founder Rejects AI for Article Editingوکیپیڈیا کے شریک بانی کا اے آئی ایڈیٹنگ کو مسترد کرنے کا اعلان، ’ہیلوسینیشنز‘ کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sightمیٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟
    • Google Launches AI Search Summaries in Franceگوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب
    • France Bans Social Media for Under 15s From Sept 1فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا قانون منظور: کیا یہ واقعی قابلِ عمل ہے؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کراچی، بجلی بلوں کے ذریعے مزید 9 ارب روپے کی ٹیکس وصولی کا منصوبہ

September 9, 2021 2 1 min read
Electricity Bill
Share this:

Electricity Bill

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کے الیکٹرک اور کے ایم سی کا مشترکہ اجلاس وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہوا۔ اجلاس میں وزیر توانائی امتیاز شیخ، ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی مرتضیٰ وہاب، پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال ابڑو، سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی، ڈائریکٹر کے ای حارث جامی اور دیگر نے شرکت کی،اجلاس میں کے الیکٹرک کے بل کے ذریعے کے ایم سی اور ڈی ایم سیز کی ٹیکس وصولی پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ لوکل ٹیکس کی کلیکشن بہتر طریقے سے ہونی چاہیے،ہم کراچی کے بلدیاتی اداروں کو مالی طورپر مستحکم کرنا چاہتے ہیں،کے ایم سی مختلف قسم کے13 ٹیکس وصول کرتی ہے،کے الیکٹرک کے بل کے ذریعے کے ایم سی صرف 2 ٹیکسز فائر ٹیکس اور کنسروینسی ٹیکس جمع کرنا چاہتی ہے۔

انھوں نے کہا کہ کے ایم سی اس وقت ان 2 ٹیکسز سے سالانہ 210 ملین روپے وصول کرتی ہے، کے الیکٹرک اپنے بل کے ذریعے 100 روپے سے 200 روپے کے ایم سی کیلیے وصول کرے گی، کے الیکٹرک کے ایم سی کے یہ ٹیکسز اپنے 2.56 ملین صارفین سے چارج کرے گی،اگر یہ کلیکشن کا معاہدہ سائن ہو جاتا ہے تو اس سے کے ایم سی کو سالانہ 9 بلین روپے ملیں گے، وزیراعلیٰ سندھ کے الیکٹرک کی تجویز پر وفاقی حکومت سے بات کر یں گے کہ کے الیکٹرک کو قانونی اجازت دلوائی جائے تا کہ وہ کے ایم سی کے ٹیکسز وصول کرسکے۔
ایڈمنسٹریٹرکے ایم سی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ انھوں نے ایک مکمل وصولی کا پلان ترتیب دیا ہے اور یہ پلان کے ایم سی کیلیے ایک انقلاب جیسا ہوگا۔

وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے کورونا وبا سے نبرد آزما ہونے کے لیے صوبے میں ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جس کے مثبت نتائج سامنے آئے، بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی پاکستان میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی بہترین مثال ہے۔

جامعہ کراچی میں منعقدہ دو روزہ کامسٹیک آئی سی سی بی ایس بین الاقوامی نمائش ایک اہم قدم ہے، ان خیالات کا اظہار انھوں نے بدھ کو آئی سی سی بی ایس جامعہ کراچی میں ’’صحت کی دیکھ بھال میں ٹیکنالوجی کی فعالیت‘‘ کے موضوع پر منعقدہ دو روزہ کامسٹیک آئی سی سی بی ایس بین الاقوامی نمائش (8تا9 ستمبر) کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔

اس موقع پر صوبائی وزیرِ صحت و بہبودِ آبادی ڈاکٹر عزرا فضل پیچو، وزیر اعظم کی نیشنل ٹاسک فورس برائے سائینس اور ٹیکنالوجی کے سربراہ پروفیسر عطا الرحمن، شیخ الجامعہ کراچی پروفیسر خالد محمودعراقی و دیگر نے بھی خطاب کیا، وزیرِ اعلیٰ نے دو روزہ بین الاقوامی نمائش کا انعقاد کو سراہا جس میں 20 سے زیادہ نمائش کنندہ شرکت کررہے ہیں۔

ڈاکٹر عذرا فضل پیچو نے کہا سندھ کے محکمہء صحت نے فیصلہ کیا ہے کہ بین الاقوامی مرکز جامعہ کراچی کو صحت سے متعلق ریسرچ کا صوبائی مرکز قرار دیا جائے، پروفیسر عطا الرحمن نے کہا بین الاقوامی مرکز پاکستان میں منفرد تحقیقی ادارہ ہے جوبڑی تعداد میں ملکی اور غیر ملکی اعزازات کا حامل ہے، علاوہ ازیں

دریں اثنا وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے نارکوٹکس کے حوالے سے پولیس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس اپنی صفوں سے کالی بھیڑوں کو نکال باہر کریں اور منشیات فروشوں کے سہولت کاروں پر بھی کڑی نگاہ رکھیں اور انھیں بھی کیفر کردار تک پہنچائیں یہ بات انھوں نیوزیراعلیٰ ہاؤس میں امن و امان سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ وہ پولیس اہلکار جوکہ غلط سرگرمیوں میں ملوث ہیں ان کی فہرست تیار کریں اور ملوث اہلکاروں کو گرفتار کیا جائے۔

Share this:
Maryam Nawaz
Previous Post ایون فیلڈ ریفرنس: مریم کی عدالت سے ایک اور پٹیشن دائر کرنے کی درخواست
Next Post معروف بھارتی اداکار کی گاڑی سے ٹکرا کر ایک شخص ہلاک
Rajat Bedi

Related Posts

Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sight

میٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟

July 23, 2026
Google Launches AI Search Summaries in France

گوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب

July 23, 2026
Wildfire Near Arcachon Forces 20,000 Evacuations

آرکاشوں کے قریب جنگل کی ہولناک آگ: 24 گھنٹوں میں 20 ہزار افراد کا انخلاء، 2400 ہیکٹر رقبہ خاکستر

July 23, 2026
DZ Mafia Denies Targeting Mayor in Video

ڈی زیڈ مافیا کی ویڈیو جاری، میئر کو دھمکیوں سے لاتعلقی کا اعلان: “ہمارے کاروبار کو نقصان پہنچ رہا ہے”

July 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.