geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 13, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

9 واں آل کراچی کورنگی بلوچ چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ : 5 ٹیموں نے کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا

April 18, 2019 0 1 min read
PAKISTAN YOGA SPORTS FEDERATION
Share this:

PAKISTAN YOGA SPORTS FEDERATION

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کورنگی بلوچ فٹ بال کلب کے زیر اہتمام گیٹ فارما کے اشتراک سے شرافی گوٹھ فٹ بال اسٹیڈیم پر جاری ” 9واں آل کراچی کورنگی بلوچ چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ “میں کوارٹر فائنل اسکوارڈ تیار 5ٹیمیں شفیع الیون ،برما آفریدی ،اعظم اسپورٹس ،نیشنل شاہین ،اور جلال مراد نے اپنے حریفوں کو شکست دیکر کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ۔پہلے پری کوارٹر فائنل میچ میں برما آفریدی نے مد مقابل آزاد الیون میمن گوٹھ کو ایک یکطرفہ مقابلے کے بعد 6-0سے عبرتناک شکست سے دوچار کردیا فاتح برما آفریدی کی جانب سے نجیب نے 2جبکہ علی ،عثمان حاتم اور عقیل نے ایک ایک گول اسکور کئے۔

دوسرے میچ میں بلوچ محمڈن ملیر نے ایک سخت اور کانٹے دار مقابلے کے بعد عمر اسٹار کو 2-1سے زیر کردیا فاتح کلب کے طلحہ نے دونوں گول اسکور کئے جبکہ حریف ٹیم کی جانب سے عامر نے واحد گول اسکور کیا ۔تیسرے میچ میں نیشنل شاہین نے مد مقابل جام الیون کو 2-0سے شکست دیدی ،چوتھے میچ میں اعظم اسپورٹس نے مد مقابل مضبوط حریف شرافی محمڈن کو کانٹے دار مقابلے کے بعد 1-0سے مات دیدی ،جبکہ پانچویں میچ میں جلال مراد نے کراچی ککرز کو مزید پیش قدمی سے روکتے ہوئے 2-0سے مات دیکر کوارٹر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا ۔کھیلے گئے میچوں میں ریفریز کے فرائض نیشنل فٹ بال ریفریز سعید عالم ،نصیر عمر ،عمر بلوچ اور ابراہیم نے انجام دیئے جبکہ میچ کمشنر گل محمد کامریڈ تھے۔

جاری کردہ :۔ میڈیا کوارڈینٹر

Share this:
Dr. Nasir Javed
Previous Post اگر حکومت سر پرستی کرے تو آنے والا دور ہومیو پیتھک طریقہ علاج کا ہے، ڈاکٹر ناصر جاوید اعوان
Next Post وزیراعظم نے فواد چوہدری، علی امین و دیگر سے قلمدان واپس لے لیے
Ghulam Sarwar Khan,Ali Amin Gandapur,Fawad Chaudhary

Related Posts

وائٹ ہاؤس کے قریب ’86 47‘ کی پراسرار تحریر، تحقیقات شروع

June 13, 2026

نیشنل مال کی گھاس پر “86 47” کی پراسرار تحریر، ٹرمپ کے خلاف دھمکی کے الزامات پر تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے سائے میں گھاس پر ابھرنے والے پراسرار اعداد ’86 47′ نے واشنگٹن کو ہلا کر رکھ دیا

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار ’86 47′ کی تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.