geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 14, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • Child Sleepovers Under Scrutiny After Lyhanna Caseلیہانا کیس: کیا بچوں کی سلیپ اوور پارٹیوں پر پابندی لگا دینی چاہیے؟ ماہر نے دے دیا واضح جواب
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    دلچسپ اور عجیب
    • JR’s Torn Pont-Neuf Installation Fully Restored After Days of Repairsپونٹ نیف پر جے آر کی ‘کاورن’ آرٹ کی تنصیب ہوا کے نقصان کے بعد مکمل طور پر بحال
    • Child Sleepovers Under Scrutiny After Lyhanna Caseلیہانا کیس: کیا بچوں کی سلیپ اوور پارٹیوں پر پابندی لگا دینی چاہیے؟ ماہر نے دے دیا واضح جواب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

معروف اداکار رنبیر کپور اچانک آبدیدہ ہو گئے

March 19, 2022 0 1 min read
Ranbir Kapoor
Share this:

Ranbir Kapoor

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ کے نامور اداکار رنبیر کپور نئی فلم کی شوٹنگ کے دوران اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور ان کی آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق رنبیر کپور کی آبدیدہ ہونے کی ویڈیو وائرل ہونے پر ان کے مداح بھی پریشان ہوگئے۔ پرستاروں نے کمنٹ سیکشن میں لکھا کہ اداکار اگر کسی مشکل میں ہیں تو دعا ہے کوئی حل نکل آئے۔ کئی صارفین کا ماننا ہے کہ رنیبر اپنے مرحوم والد رشی کپور کی یاد میں رو رہے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ شوٹ کے دوران ڈائریکٹر نے جیسے ہی ’کٹ‘ کہا تو رنیبر کپور اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے، انٹرنیٹ پر وائرل ویڈیو میں اداکار کو آنسو صاف کرتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں آوازیں سنی جاسکتی ہیں کہ سیٹ میں موجود افراد بھی رنبیر کو روتا دیکھ کر حیران رہ گئے جب ہی وہ آپس میں سوال کرنے لگے کہ اداکار واقعی رو رہے ہیں؟ جس پر کسی نے کہا سچ میں رو رہے ہیں۔

خیال رہے کہ اس سے قبل رنبیر کپور نے ایک فلم میں اپنے والد رشی کپور کا کردار نبھانے پر معروف اداکار پریش راول کی تعریف کی تھی اور اس دوران بھی وہ جذباتی نظر آئے تھے۔

Share this:
Dollar
Previous Post اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 182 روپے کے قریب پہنچ گئی
Next Post یوکرین کے لیے جرمنی کا صرف لفظی اظہارِ یکجہتی ناکافی، تبصرہ
German Parliament

Related Posts

Zelensky and Trump to Discuss Peace at G7 Summit in Evian

ایویاں میں جی 7 سربراہی اجلاس: زیلنسکی اور ٹرمپ کے درمیان امن مذاکرات کی بحالی کا امکان

June 14, 2026
JR’s Torn Pont-Neuf Installation Fully Restored After Days of Repairs

پونٹ نیف پر جے آر کی ‘کاورن’ آرٹ کی تنصیب ہوا کے نقصان کے بعد مکمل طور پر بحال

June 14, 2026
TF1 Reporter Fumbles Math on Air, Anchor Steps In

ٹی ایف 1 کے رپورٹر کا ریاضی کا امتحان: 15 فیصد نکالنے میں ناکام، اینکر نے ٹی وی پر ہی ٹوک دیا

June 14, 2026
Child Sleepovers Under Scrutiny After Lyhanna Case

لیہانا کیس: کیا بچوں کی سلیپ اوور پارٹیوں پر پابندی لگا دینی چاہیے؟ ماہر نے دے دیا واضح جواب

June 14, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.