geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
July 16, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US and Iran Halt Fire Again in Ormuz Strait Standoffآبنائے ہرمز پر دشمنی کا نیا خاتمہ، بحری آمد و رفت بحال؛ قطر میں تکنیکی مذاکرات متوقع
    • Heatwave Survival Guide for Summer Travelersگرمی کی لہر میں سفر: ماہرین کی انتباہات اور چھٹیاں محفوظ بنانے کے 7 سنہری اصول
    • Heatwave’s Hidden Toll: Women Carry Mental Load at HomeHeatwave’s Hidden Toll: Women Carry Mental Load at Home
    صحت و تندرستی
    • France Braces for New Heatwave with Temperatures Soaring to 42°Cفرانس میں نئی قیامت خیز گرمی کی لہر، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
    • WMO Warns Strong El Niño to Develop Rapidly by Fallال نینو ستمبر تک طاقتور صورت اختیار کر لے گا، عالمی ادارے کی شدید موسم کی وارننگ
    • Swimming in the Seine Returns: Paris Opens Three Bathing Sites for Summerپیرس میں سین میں تیراکی کا شاندار آغاز، تین مقامات پر ڈبکی لگانے کی اجازت مل گئی
    دلچسپ اور عجیب
    • فرانس میں تاریخی قدم: بچوں کے ویڈیو گیم ‘پاپینز’ کی قیمت سوشل سیکیورٹی سے ادا کرنے کی سفارش
    • Southern France on Red Alert as Wildfire Danger Peaksفرانس میں جنگلات کی آگ کا ریڈ الرٹ: چھ اضلاع انتہائی خطرے کی زد میں، تیز ہوائیں پریشانی کا باعث
    • Wikipedia Founder Rejects AI for Article Editingوکیپیڈیا کے شریک بانی کا اے آئی ایڈیٹنگ کو مسترد کرنے کا اعلان، ’ہیلوسینیشنز‘ کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • فرانس میں تاریخی قدم: بچوں کے ویڈیو گیم ‘پاپینز’ کی قیمت سوشل سیکیورٹی سے ادا کرنے کی سفارش
    • WhatsApp to Drop Phone Numbers for Usernamesواٹس ایپ کا بڑا فیصلہ: اب موبائل نمبر شیئر کیے بغیر چیٹنگ ممکن، صارفین کے لیے پرائیویسی کا نیا دور
    • Anthropic to Require ID Verification for Claude Usersکلاڈ چیٹ بوٹ استعمال کرنے والوں کے لیے انتھروپک کی نئی شرط: شناخت اور عمر ثابت کرنا ہوگا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

لبنانی اور شامی عہدیداروں کی ملاقات میں لبنانی پرچم غائب ہونے پر تنازعہ

September 5, 2021 0 1 min read
Meeting
Share this:

Meeting

لبنان (اصل میڈیا ڈیسک) لبنان کی قائم مقام خاتون نائب وزیر اعظم وزیر دفاع اور خارجہ امور زینہ عکر کے دورہ شام کے دوران دمشق میں شامی وزیر خارجہ خارجہ فیصل مقداد سے ملاقات کی ویڈیو سامنے آنے کےبعد سوشل میڈیا پر اس حوالے سے بحث کی جا رہی ہے۔ بحث کا موضوع لبنانی پرچم ہے جو اس ملاقات میں دکھائی نہیں دے رہا ہے۔نائب وزیراعظم کی شامی وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران سرکاری پروٹوکول پرعمل نہ کرنے اور ملاقات میں لبنانی پرچم نہ رکھنے پرعوامی اور سیاسی حلقوں میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔

لبنانی وزیر نائب اعظم کی یہ ملاقات کل ہفتے کو شامی حکومت کے وزیر خارجہ فیصل مقداد کے ساتھ دمشق میں ہوئی۔ اس ملاقات میں صرف شامی پرچم دکھائی دیتے ہیں۔

ملاقات کی تصاویر نے لبنان میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر سخت عوامی رد عمل کو جنم دیا ہے۔ تنقید میں نائب وزیراعظم زینہ عکر اور لبنانی وفد کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اس وفد میں لبنان کے وزیر خزانہ غازی وزنی ، وزیر توانائی ریمنڈ غجر اور ڈائریکٹر جنرل پبلک سیکورٹی عباس ابراہیم بھی شامل تھے۔

سوشل میڈیا پر لبنانی عہدیداروں اور سماجی کارکنوں نے عکرکو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ نائب وزیراعظم کو دمشق دورے کے دوران مروجہ پروٹوکول نہ ملنے پر اعتراض کرنا چاہیے تھا۔ انہوں نے اس صورت حال کو قبول کرکے اپنے ملک کی توہین کا ارتکاب کیا ہے۔

مستعفی رکن پارلیمنٹ الیاس حنکش نے ٹویٹر پر لکھا کہ لبنان شام کا صوبہ نہیں ہے۔ لبنان کی ہزاروں سال پرانی تہذیب ہے۔ 6000 شہیدوں کا ملک ہے۔ لبنان کو ماتحت ، ذلیل کرنے کا کوئی جواز نہیں۔ اس کے قومی وقار کومجروح کیا گیا۔ لبنان مشرق کی روشنی ہے اور یہ پہلے کی نسبت بہتری کی طرف جلد لوٹ آئے گا۔

Share this:
Recep Tayyip Erdogan
Previous Post ترک قوم نے معدوم وسائل کے ساتھ سواس کنونشن میں اپنی آزادی کی داغ بیل ڈالی تھی، صدر ایردوان
Next Post ایرانی کرونا ویکسین غیرملکی ویکسینوں سے بہتر ہے: ابراہیم رئیسی
Ibrahim Raisi

Related Posts

France Braces for New Heatwave with Temperatures Soaring to 42°C

فرانس میں نئی قیامت خیز گرمی کی لہر، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان

July 3, 2026

فرانس میں تاریخی قدم: بچوں کے ویڈیو گیم ‘پاپینز’ کی قیمت سوشل سیکیورٹی سے ادا کرنے کی سفارش

July 3, 2026
Heatwave Returns: Orange Alert Issued for Saturday

شدید گرمی کی واپسی: میٹیو فرانس نے ہفتہ کے لیے اورنج الرٹ دوبارہ جاری کر دیا، کہاں پڑے گی سب سے زیادہ گرمی؟

July 3, 2026
France Heatwave Death Toll Surges Past 2,000

فرانس میں ہیٹ ویو کی تباہ کاری: ایک ہفتے میں 2,025 سے زائد اموات، گھروں میں ہلاکتوں میں 91 فیصد اضافہ

July 3, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.