geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 10, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fuel Poverty Grips France as Millions Skip Meals and Heatingفرانس میں توانائی کی غربت: 62 فیصد شہری مفلسی کے خطرے سے دوچار
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Apple Unveils First Foldable iPhone Duo Starting at $2,000ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ڈو: 2,000 ڈالر کی قیمت، 23 اکتوبر سے دستیابی
    • OpenAI Scientist Warns AI Outpacing Global Preparedness# اوپن اے آئی کے چیف سائنسدان کا انتباہ: دنیا اے آئی کی تیزرفتار ترقی کے لیے تیار نہیں
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

لیبیا کے وزیراعظم فائز السراج کا فوجی سربراہ خلیفہ حفتر سے مذاکرات سے انکار

June 17, 2019 0 1 min read
Fayez al Sarraj
Share this:

Fayez al Sarraj

لیبیا (جیوڈیسک) لیبیا میں قومی وفاق حکومت کے سربراہ فائز السراج نے کہا ہے کہ وہ باغی فوجی لیڈر جنرل خلیفہ حفتر کے ساتھ امن مُذاکرات کی کسی کوشش کی حمایت نہیں کریں گے۔

برطانوی خبر رساں ایجنسی ‘رائیٹرز’ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں فائز السراج نے کہا کہ اُنہیں ڈر ہے کہ تیل کی تنصیبات لڑائی کا موجب بنیں گی۔

انہوں‌ نے کہا کہ قومی حکومت کے ماتحت فورسز نے حلیفہ حفتر کی فوج کے زیر انتظام تیل کی تنصیبات پر حملے نہیں کیے۔

فائز السراج نے جنرل خلیفہ حفتر کے ساتھ طرابلس پر قبضے کی جنگ میں فائر بندی کے امکانات مسترد کر دیے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے موجودہ کشیدگی کے خاتمے کے لیے ملک میں عام انتخابات کرانے کی تجویز پیش کی۔

طرابلس میں نیوز کانفرنس سے خطاب میں انہوں‌ نے حکومت اور فوج کے درمیان جاری لڑائی ختم کرنے کے لیے’لیبیئن کلب’ کے قیام کی بھی تجویز دی۔

خیال رہے کہ لیبیا کے مشرقی اور جنوبی علاقوں پر جنرل خلیفہ حفتر کی فوج کا کنٹرول ہے جب کہ طرابلس اور بعض دوسرے علاقوں میں اقوام متحدہ کی تسلیم شدہ قومی وفاق حکومت کا کنٹرول قائم ہے۔

خلیفہ حفترنے اپریل کے اوائل میں طرابلس کا قبضہ حاصل کرنے کے لیے دارالحکومت پر فوج کشی کی تھی تاہم اس میں انہیں خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں‌ ہوئی ہے۔

حالیہ برسوں کے دوران پورے لیبیا میں انارکی کی فضائی قائم رہی اور اس فضاء سے دہشت گرد عناصر نے خوب فائدہ اٹھایا۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق طرابلس پر قبضے کی جنگ میں اب تک 650 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جن میں عام شہری بھی شامل ہیں۔

Share this:
Mike Pompio
Previous Post امریکا آبنائے ہُرمز سے جہازوں کی آزادانہ آمدورفت کو یقینی بنائے گا: مائیک پومپیو
Next Post بھارت سے شکست کے بعد قومی ٹیم کا ورلڈکپ میں رہنا مشکل بن گیا
Pakistani Team

Related Posts

Apple Unveils First Foldable iPhone Duo Starting at $2,000

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ڈو: 2,000 ڈالر کی قیمت، 23 اکتوبر سے دستیابی

September 10, 2026
Macron Taps Thomas Pesquet to Command 2027 ISS Mission

تھامس پیسکیٹ 2027 میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن مشن کی قیادت کریں گے، میکرون کا اعلان

September 10, 2026
Fuel Poverty Grips France as Millions Skip Meals and Heating

فرانس میں توانائی کی غربت: 62 فیصد شہری مفلسی کے خطرے سے دوچار

September 10, 2026
Zelensky's Plane Not Hit by Russian Drone, Ukraine Says

زیلنسکی کے طیارے اور روسی ڈرون: مالدووا کے واقعے کی حقیقت کیا ہے؟

September 10, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.