geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ہم پر اپنا کرم کر

February 12, 2019February 12, 2019 0 1 min read
Allah
Share this:

Allah

تحریر : ماریہ شبیر

پہلے سب کہتے تھے تم تنگ نہیں پڑتی؟ میں کہتی تھی کس چیز سے؟کوگ کہتے تھے یہ ہر وقت کا سہمے رہنا چُپ رہنا کمرے میں بند رہنا میں چُپ رہتی تھی آج جب میں اندر ٹوٹ چکی ہوں تب بھی ہنستی ہوں لوگوں کے سامنے ہنستی ہوں تب بھی سب کہتے کیسے ہنستی ہو تھکتی نہیں ہو کیا؟ تو میں آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر ہنس دیتی ہوں بس کیوں کے لوگ اپنے نظریے سے دیکھتے ہیں بس بری پہلے بھی لگی تھی بری اب بھی لگی بس اتنا ہوا کے حالات وقت انسان کو سب سیکھا دیتا ایک کہانی بنا دیتا کبھی جوکر بنا دیتا کبھی پتھر کبھی موم پر، یقین جانو لوگ پھر بھی طعنہ کشی کریں گے ہاتھ میں زخم کر کے اُس پر نمک چھڑکنے لگے گے ،مگر پھر بھی ان کا من نہیں بھرے گا ،میں اُن کو اُن کے حال پر چھوڑ کا آگے چل پڑی اُس منزل جو آخری منزل جو ایک سفر ہے رستے میں کسی کی آواز پر روکنا نہیں ہے ایسے لگتا ہے لوگوں نے ٹھیکا لیا ہو زندگی اجیرن کرنے کا ،لوگ ہمیشہ بس گراتے ہیں یقین جانے کے اگر انسان خود ایک سیڑی پر چڑھتا ہے یا پھر بلندی کی طرف جاتا ہے اُن کو برداشت نہیں ہوتا کہ یہ شخص اتنی ترقی کیسے کر سکتا ہے۔

آج کے دور میں انسان کبھی انسان کو سہارا نہیں دے گا مگر اللہ جسے چاہتا تھام لیتا ہے اُس سے مانگے وہ دیتا چلا جاتا ہے لوگوں سے کیا امید لگانی لوگ تو یہاں حسد کر سکتے یہاں پیٹھ پیچھے چھری مار سکتے اتنی صفائی سے ان کا وار ہوتا کے ہمیں یقین نہیں آتا ،اور وار غیر نہیں کرتے اپنے کرتے تو اُن کے وار سے عجیب ہنسی آتی خود پر کے وہی اپنے ہیں جن کا سوچا تھا تھامے گے انہوں نے ہاتھ تھاما بھی تو کیوں کے کسی گہری کھائی میں گرا سکیںلوگ کبھی مکمل نہیں ہو سکتے، آپ گورے ہیں تو کہیںگے گورے کیوں ہیں آپ کالے ہیںتو تو کہیں گے آپ کالے کیوں ہیں ؟

آپ پتلے ہیں تو پتلا ہونے کا طعنہ آپ موٹے ہیں تو موٹا ہونے کا طعنہ آپ چُپ رہو گے تو باتیں آپ بولوں گے تو باتیں یہ باتیں کبھی ختم ہو نہیں سکتی ہیں۔ لوگ بس اُتنا کہتے جتنا سوچتے ہمیں بھی اپنی حد نہیں اسلام میں رہتے کرنا ہوتا پر اسلامی کو بہن جی اور فیشن کو بے حیائی کا نام دیتے ہیں لوگ تو لوگ ہوتے ہیں بجائے اس کے ہم اللہ سے مانگے کیوں کے لوگ تو کچھ کر نہیں سکتے اگر کوئی اچھا ہے تو رب وسیلہ بھجتا ہے لوگ بس باتیں کرنا بنانا جانتا ہے اگلے کے گھر کیا ہو رہا وہ پتہ کروانا اپنا گھر نا دیکھنا لوگ جو آتے ہیں بیچارہ بیچارہ کہتے ہیں پیٹھ پیچھے یہی تیری چغلی کرتے ہیں لوگوں میں تُجھے نیچا کرتے ہیں یہ دنیا محض ایک دھوکا ہے۔

آنکھوں کا ہم اسے دنیا سمجھ بیٹھے آخرت بھول بیٹھے کے وہ رب جب حساب لے گا کیا بتاؤ گے کہ لوگوں کو ستایا تو سزا پاؤ گے ارے انسان سنبھل جاؤ یہ فانی دنیا اصلی دنیا کی تیاری کرو ہم ایسے ہر چیز سے آزاد گھوم رہے کہ کہیں پکڑ نہیں ہماری بھول بیٹھے ہیں وہ جو آسمان میں رہتا اُس کی پکڑ بھول بیٹھے لوگ خُدا کو بھول بیٹھے اپنے الگ ہی کاروبار کھول رکھے ہیں اُس کے احکام بھول بیٹھے ہیں۔

ہم الگ دنیا خود ہی بنا بیٹھے ہیں ہم ظالم ہوئے بیٹھے ہیں ہم ایک خُدا، والے تنہا کھڑے ہیں اور سینکڑوں رب والے اکٹھے ہیں ہمیں ناجانے کیا ہو گیا ہے ہم کسی کا بھلا نہیں کر سکتے تو کم سے کم تکلیف بھی مت دیں ،مگر افسوس ہم بے حس ہو چُکے ہیں ہمیں سنبھال ائے رب کائنات ہمیں اِس فانی دنیا کا خیال نکال پھینک ہم تیری عبادت کے لیے بنائے گئے پیدا کیے گئے نہ کے دُکھ درد کی وجہ بننے کے لئے اللہ ہدایت دے ہم سب کا دل پھیر دے ان برے کاموں سے ، ہم پر اپنا کرم کر رحم کر مولا۔
Mariya Shabbir

تحریر : ماریہ شبیر

Share this:
Valentine Day Story
Previous Post محبت ویلن ٹائن ڈے کا نام نہیں
Next Post ویلنٹائن ڈے ۔۔۔اور ۔۔۔ہماری زندگی
Valentine Day

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.