geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 16, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • Child Sleepovers Under Scrutiny After Lyhanna Caseلیہانا کیس: کیا بچوں کی سلیپ اوور پارٹیوں پر پابندی لگا دینی چاہیے؟ ماہر نے دے دیا واضح جواب
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    دلچسپ اور عجیب
    • VivaTech Takes Over Champs-Élysées for 10th Anniversaryویوا ٹیک کا دسویں سالگرہ کا جشن: شانزے لیزے پر مستقبل کی جھلک، ہیومنائیڈ روبوٹس اور مصنوعی ذہانت کا شو
    • JR’s Torn Pont-Neuf Installation Fully Restored After Days of Repairsپونٹ نیف پر جے آر کی ‘کاورن’ آرٹ کی تنصیب ہوا کے نقصان کے بعد مکمل طور پر بحال
    • Child Sleepovers Under Scrutiny After Lyhanna Caseلیہانا کیس: کیا بچوں کی سلیپ اوور پارٹیوں پر پابندی لگا دینی چاہیے؟ ماہر نے دے دیا واضح جواب
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

یادیو کیس من گھڑت معلومات پر مبنی ہے، بھارتی وکیل کے دلائل

February 19, 2019February 19, 2019 0 1 min read
Kulbhushan Jadhav
Share this:

Kulbhushan Jadhav

دی ہیگ (جیوڈیسک) پاکستان میں زیرحراست مشتبہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے کیس پر عالمی عدالت برائے انصاف میں جاری سماعت میں بھارتی وکلا نے کہا کہ یادیو کے خلاف فوجی عدالتوں میں کارروائی مضحکہ انگیز اور جھوٹے پروپیگنڈا پر مشتمل ہے۔

ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں عالمی عدالت برائے انصاف میں بھارتی مشتبہ جاسوس کلبھوشن یادیو کیس کی سماعت کے پہلے دن بھارتی وکیل نے دلائل پیش کیے۔ بھارتی وکیل کے بقول، یادیو کا فوجی عدالت میں مقدمہ مضحکہ انگیز اور مبالغہ آمیز معلومات پر مبنی ہے۔ بعد ازاں بھارتی وکیل نے عدالت سے کہا کہ اسلام آباد حکومت یادیو کو فوری رہائی کا حکم جاری کرے۔

بھارتی وکیل ہریش سالوے نے اپنے دلائل میں عالمی عدالت انصاف کے ججوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ تین برسوں سے جاری بھارتی شہری کلبھوشن یادیو پر بیتنے والے صدموں کو مد نظر رکھتے ہوئے عدالت یادیو کی رہائی کا حکم دے۔ ان کا مطالبہ تھا کہ انصاف کا تقاضا یہی ہے کہ عدالت انسانی حقوق کو حقیقت میں تبدیل کرکے دکھائے۔

قبل ازیں بھارت کا اصرار تھا کہ یادیو جاسوس نہیں ہے اور اسے پاکستان میں اغوا کیا گیا۔ بھارت نے موقف اختیار کر رکھا ہے کہ اسلام آباد نے یادیو تک کونسلر رسائی کی راہ روک کر ویانا کنونشن کی خلاف ورزی کی۔ آئی سی جے نے دو برس قبل یادیو کی سزا پر عملدرآمد سے پاکستان کو روک دیا تھا۔ اب اس سلسلے میں بھارت کی جانب سے نئے سرے سے کیس پیش کیا جا رہا ہے۔

عالمی عدالت انصاف میں زیر سماعت کلبھوشن یادیو کیس میں پاکستانی وکیل کی جانب سے بھارت کے دلائل کے جوابات کل بروز منگل پیش کیے جائیں گے۔ پاکستانی میڈیا کے مطابق اس مقدمے میں پاکستان کی نمائندگی اٹارنی جنرل انور منصور، ڈاکٹر فیصل اور خاور قریشی کر رہے ہیں۔

واضح رہے بھارتی زیر انتظام کشمیر میں گزشتہ ہفتے جمعرات کو پیش آنے والے خود کش دھماکے کے نتیجے میں چالیس سے زائد بھارتی فوجیوں کی ہلاکتوں کے بعد اب دی ہیگ میں عالمی عدالت انصاف میں جاری سماعت کی وجہ سے دونوں جوہری ممالک کے درمیان پہلے سے کشیدہ تعلقات مزید تنا کا شکار ہو چکے ہیں۔

Share this:
Yousef bin Alawi
Previous Post اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی پہلی شرط فلسطینی ریاست کا قیام ہے: عمان
Next Post کراچی میں فائرنگ سے پاک سرزمین پارٹی کے رہنما جاں بحق
Karachi Firing

Related Posts

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار پیغام “86 47”: پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں

June 16, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب ’86 47‘ کی پراسرار تحریر، ٹرمپ کو خطرہ یا سیاسی پیغام؟ تحقیقات شروع

June 16, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب ’86 47‘ کا پراسرار نقش: سیاسی پیغام یا دھمکی؟ تحقیقات شروع

June 16, 2026

نیشنل مال کی گھاس پر ابھرنے والے پراسرار ہندسے “86 47” نے واشنگٹن میں سیاسی طوفان کھڑا کر دیا

June 15, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.