geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 13, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

مشرق وسطیٰ میں ہمارے جہازوں پر حملوں کے خوفناک نتائج ہوں گے: ڈونلڈ ٹرمپ

September 26, 2019 0 1 min read
Donald Trump
Share this:

Donald Trump

نیویارک (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر مشرق وسطیٰ میں اس کے تیل بردار جہازوں کو حملوں کا نشانہ بنایا گیا تو اس کے سنگین اور خوفناک نتائج سامنے آئیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی آئل کمپنی آرامکو کی تنصیبات پر حملے کے بعد تیل کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔

ٹرمپ نے نیویارک سے ایک تقریر میں یہ دھمکی بھی دی تھی کہ اگر مشرق وسطیٰ میں کسی بھی امریکی جہاز کو نشانہ بنایا گیا تو اس کے نتائج سنگین ہوں گے۔

ٹرمپ نے یہ بھی واضح کیا کہ ان کا ملک پولینڈ میں تعینات متعدد مقامات سے امریکی فوج واپس بلائے گا۔

انہوں نے کہا کہ وہ برطانیہ کے ساتھ بہتر تجارتی معاہدے کے خواہاں ہیں اور انتظار کر رہے ہیں کہ بریگزٹ میں کیا ہو گا؟

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ان کی ملک کی معیشت دنیا کی سب سے بڑی معیشت بن چکی ہے اور اس نے چین کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

امریکی صدر نے نشاندہی کی کہ یوکرین میں جو بائیڈن کی قانون سے تجاوز کرنے کے واقعات کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ جو بائیڈن یوکرائنی صدر کے لیے سیاسی خطرہ ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ڈیموکریٹس نے بھی زیلینسکی پر بھی دباؤ ڈالا ہے۔ ٹرمپ نے الزام عاید کیا کہ ڈیموکریٹس انتخابی مقاصد کے لیے امریکا کو تقسیم کرنے کے درپے ہیں۔

Share this:
Dollar
Previous Post ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ کے بعد سونے کی قیمت کو بھی پر لگ گئے
Next Post ایران اپنی ملیشیائوں کے ذریعے خطے میں انتشار پھیلا رہا ہے: الجبیر
Adil Al Jaber

Related Posts

نیشنل مال کی گھاس پر “86 47” کی پراسرار تحریر، ٹرمپ کے خلاف دھمکی کے الزامات پر تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے سائے میں گھاس پر ابھرنے والے پراسرار اعداد ’86 47′ نے واشنگٹن کو ہلا کر رکھ دیا

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار ’86 47′ کی تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار “86 47” کی تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.