geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 6, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    • Why Some Friends Overshare and Others Wait to Be Askedکیا آپ کی دوستی میں بھی گفتگو کا سارا بوجھ آپ اٹھاتے ہیں؟ ماہرین نے “رضاکار” اور “مہمان” طرزِ گفتگو کے راز کھول دیے
    • Six Autumn Escapes in France You Can Reach Without a Carفرانس میں بغیر گاڑی کے خزاں کی سیر: چھ خوبصورت مقامات جہاں پبلک ٹرانسپورٹ سے پہنچا جا سکتا ہے
    صحت و تندرستی
    • Two Wheels, New Worries: The Hidden Stress of the Urban Cycling Boomسائیکلنگ کی سہولت یا خوف؟ فرانسیسی شہروں میں سائیکل سواروں کی بڑھتی پریشانیاں
    • Beat the Yo-Yo Effect With Protein and Strength Trainingڈائٹ کے بعد وزن واپس بڑھنے سے بچنے کا مؤثر طریقہ: ہر کھانے میں پروٹین اور طاقت کی مشقیں
    • Black Market for Eli Lilly's Retatrutide Raises Alarmغیر منظور شدہ موٹاپا کش دوا ریٹاٹروٹائیڈ کی آن لائن غیر قانونی فروخت پر تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • Justice Takes the Wheel: French Electro Duo to Score GTA VI Soundtrackجسٹس فرانسیسی الیکٹرو جوڑی جی ٹی اے 6 کی ساؤنڈ ٹریک تیار کرے گی
    • Drought and Heatwaves Halve Ardèche Chestnut Harvest as Europe Braces for Price Risesخشک سالی اور گرمی کی لہروں نے فرانس میں شاہ بلوط کی فصل کو تباہ کر دیا
    • Salt Stomping: TikTok's Viral Sleep Hack That Experts Say Doesn't Workسالٹ اسٹامپنگ: کیا نمک پر چلنا واقعی نیند کو بہتر بناتا ہے؟
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Mom Slams School for AI-Generating Adult Photo of 6-Year-Oldامریکی اسکول کا چھ سالہ بچی کی “بالغ شکل” بنانے پر تنازعہ: والدین کی اجازت کے بغیر مصنوعی ذہانت کا استعمال
    • Critical PHP Flaws Take Down Global Government Websitesپی ایچ پی میں خطرناک سیکیورٹی خامیاں، دنیا بھر میں سرکاری ویب سائٹس آف لائن
    • Justice Takes the Wheel: French Electro Duo to Score GTA VI Soundtrackجسٹس فرانسیسی الیکٹرو جوڑی جی ٹی اے 6 کی ساؤنڈ ٹریک تیار کرے گی
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

منی لانڈرنگ کیس میں جیکلین کیلیے ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی

December 23, 2021 1 1 min read
Jacqueline Fernandez
Share this:

Jacqueline Fernandez

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) منی لانڈرنگ، بھتہ خوری اور فراڈ کیس میں اداکارہ جیکلین فرنانڈیز کے لیے ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی ہے۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) 200 کروڑ روپے منی لانڈرنگ کے کیس میں تفتیش کر رہی ہے جس میں جیکلین فرنانڈیز اور نورا فتیحی کو بھی شاملِ تفتیش کیا گیا ہے۔

جیکلین فرنانڈیز نے ای ڈٰی میں بیرون ملک سفر کرنے کے لیے درخواست دائر کی تھی تاہم آج اداکارہ کی استدعا مسترد کردی گئی ہے جس کے بعد ان کے گرد گھیرا مزید تنگ ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔
جیکلین ضروری امور کی انجام دہی کے لیے بیرون ملک سفر کرنے کی خواہ ہیں۔ اداکارہ کو کیس میں اب تک کلین چِٹ نہیں دی گئی۔ جیکلین کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ چار مرتبہ تفتیش کے لیے طلب کر چکا ہے۔ منی لانڈرنگ، بھتہ خوری اور فراڈ کیس میں اداکارہ جیکلین فرنانڈیز کے لیے ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی ہے۔

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) 200 کروڑ روپے منی لانڈرنگ کے کیس میں تفتیش کر رہی ہے جس میں جیکلین فرنانڈیز اور نورا فتیحی کو بھی شاملِ تفتیش کیا گیا ہے۔

جیکلین فرنانڈیز نے ای ڈٰی میں بیرون ملک سفر کرنے کے لیے درخواست دائر کی تھی تاہم آج اداکارہ کی استدعا مسترد کردی گئی ہے جس کے بعد ان کے گرد گھیرا مزید تنگ ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔

جیکلین ضروری امور کی انجام دہی کے لیے بیرون ملک سفر کرنے کی خواہ ہیں۔ اداکارہ کو کیس میں اب تک کلین چِٹ نہیں دی گئی۔ جیکلین کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ چار مرتبہ تفتیش کے لیے طلب کر چکا ہے۔

Share this:
Cryptocurrency
Previous Post پاکستانیوں کے پاس 20 ارب ڈالرز مالیت کی کرپٹو کرنسی کا انکشاف
Next Post پی ایس ایل7؛ بائیو سیکیورٹی کے لیے پورا ہوٹل بک کرایا جائے گا
PSL

Related Posts

Bardella's New Book "Gouverner" Puts His Pull With Readers to the Test

بارڈیلا کی نئی کتاب “گورنر”: کیا یہ پہلی کتاب کی مقبولیت کو چھو سکے گی؟

November 6, 2026
French Business Lobbies to Put Presidential Hopefuls Through Their Paces at Paris's Grand Rex

فرانسیسی صدارتی انتخابات 2027: کاروباری اداروں کا امیدواروں کا معاشی ایجنڈا جانچنے کا فیصلہ

November 6, 2026
France Erupts: 575,000 March as Students and Workers Unite for Higher Wages

فرانس میں اجرتوں اور قوتِ خرید کے لیے بڑے پیمانے پر احتجاج، 575,000 افراد سڑکوں پر

November 6, 2026
Garonne at Historic Lows: A November Drought Unlike Any in 30 Years

دریائے گارون نومبر میں تاریخی طور پر خشک، پانی کے اخراج میں توسیع

November 6, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.