geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 5, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    • Why Some Friends Overshare and Others Wait to Be Askedکیا آپ کی دوستی میں بھی گفتگو کا سارا بوجھ آپ اٹھاتے ہیں؟ ماہرین نے “رضاکار” اور “مہمان” طرزِ گفتگو کے راز کھول دیے
    • Six Autumn Escapes in France You Can Reach Without a Carفرانس میں بغیر گاڑی کے خزاں کی سیر: چھ خوبصورت مقامات جہاں پبلک ٹرانسپورٹ سے پہنچا جا سکتا ہے
    صحت و تندرستی
    • Two Wheels, New Worries: The Hidden Stress of the Urban Cycling Boomسائیکلنگ کی سہولت یا خوف؟ فرانسیسی شہروں میں سائیکل سواروں کی بڑھتی پریشانیاں
    • Beat the Yo-Yo Effect With Protein and Strength Trainingڈائٹ کے بعد وزن واپس بڑھنے سے بچنے کا مؤثر طریقہ: ہر کھانے میں پروٹین اور طاقت کی مشقیں
    • Black Market for Eli Lilly's Retatrutide Raises Alarmغیر منظور شدہ موٹاپا کش دوا ریٹاٹروٹائیڈ کی آن لائن غیر قانونی فروخت پر تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • Justice Takes the Wheel: French Electro Duo to Score GTA VI Soundtrackجسٹس فرانسیسی الیکٹرو جوڑی جی ٹی اے 6 کی ساؤنڈ ٹریک تیار کرے گی
    • Drought and Heatwaves Halve Ardèche Chestnut Harvest as Europe Braces for Price Risesخشک سالی اور گرمی کی لہروں نے فرانس میں شاہ بلوط کی فصل کو تباہ کر دیا
    • Salt Stomping: TikTok's Viral Sleep Hack That Experts Say Doesn't Workسالٹ اسٹامپنگ: کیا نمک پر چلنا واقعی نیند کو بہتر بناتا ہے؟
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Mom Slams School for AI-Generating Adult Photo of 6-Year-Oldامریکی اسکول کا چھ سالہ بچی کی “بالغ شکل” بنانے پر تنازعہ: والدین کی اجازت کے بغیر مصنوعی ذہانت کا استعمال
    • Critical PHP Flaws Take Down Global Government Websitesپی ایچ پی میں خطرناک سیکیورٹی خامیاں، دنیا بھر میں سرکاری ویب سائٹس آف لائن
    • Justice Takes the Wheel: French Electro Duo to Score GTA VI Soundtrackجسٹس فرانسیسی الیکٹرو جوڑی جی ٹی اے 6 کی ساؤنڈ ٹریک تیار کرے گی
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

لنڈی کوتل، پہاڑ پر سب سے بڑے قومی پرچم کا افتتاح

August 15, 2021 1 1 min read
Mountains National Flag
Share this:

Mountains National Flag

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) لنڈی کوتل خیبر نیکی خیل تکیہ کے مقام پر 14 اگست جشن آزادی کے خوشی میں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیرنورالحق قادر یاور کمانڈنٹ خیبر رائفلز کرنل رضوان نذیر نے پہاڑ پر بنائے جانیوالے سب سے بڑے پاکستان کے سبز ہلالی پرچم کا افتتاح کر دیا۔

پیرنورالحق قادری نے تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ آزادی ایک بڑی نعمت ہے،عوام محب وطن قبائلیوں نے ہمیشہ مشکل حالات میں پاکستان کے سلامتی اور سرحدوں کی حفاظت کے لئے قربانیاں دی ہیں،ملک اور علاقے میں پاک فوج ،سیکورٹی فورسز، مشران اور عوام کی قربانیوں سے امن قائم ہواہے،آئندہ بھی قبائلی عوام کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے۔

واضح رہے کہ زڑگے پاکستان کے چیئر مین شاکر آفریدی کی طرف سے پہاڑ پر بنائے جانے والے سبز ہلالی پرچم کی لمبائی 450 فٹ اور چوڑائی 350فٹ ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کیخلاف سازش کرنیوالے کھبی بھی کامیاب نہیں ہونگے پاکستان قیامت تک سلامت اور قائم رہیگا، پیرنورالحق قادری نے کہا کہ لنڈی کوتل زڑگئے پاکستان کے چیئر مین نے شاکر آفریدی نے 2019 میں دنیا کا سب سے بڑا سبز ہلالی پرچم،2020 میں جشن آزادی کی خوشی میں سب سے بڑا کیک اورآج لنڈی کوتل خیبر زخہ خیل کے پہاڑ پر پاکستان کا سب سے بڑا سبز ہلالی پرچم بنایا ہے جوکہ پاکستان کے ساتھ محبت اور قربانی کا بڑا ثبوت ہے جس پر ہم ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

کمانڈنٹ خیبر رائفلز کرنل رضوان نزیر نے شاکر آفریدی کو 50 ہزار روپے نقد انعام دیا۔

Share this:
Jangal Teghani
Previous Post جنگل تیغانی کی ساتھی سمیت ہلاکت کا مقدمہ درج
Next Post آنکھ کی پتلی اور ذہانت کے درمیان تعلق کا انکشاف
Eye

Related Posts

UNICEF Warns Attacks on Water Systems in Conflict Zones Have Tripled Since 2021

تنازعات میں پانی کے نظام پر حملے تین گنا بڑھ گئے، یونیسف کی سنگین انتباہ

November 5, 2026
Hong Kong Court Hands Joshua Wong 10 More Years in Prison Under Security Law

ہانگ کانگ: جوشوا وونگ کو مزید 10 سال قید کی سزا، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت

November 5, 2026
Westminster Palace at Risk of Notre-Dame-Style Disaster, MPs Warn

ویسٹ منسٹر پیلس: نوٹر ڈیم جیسے بڑے حادثے کا خدشہ، برطانوی ایم پیز کی سنگین وارننگ

November 5, 2026
Democrats Warn Tech Giants: "Prepare Your Lawyers" as Data Center Probes Loom

امریکی وسط مدتی انتخابات: ڈیٹا سینٹرز اور اے آئی کمپنیوں کے لیے بڑا خطرہ

November 5, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.