geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 26, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

نئی دہلی کے ہوٹل میں آتشزدگی، ڈیڑھ درجن کے قریب ہلاکتیں

February 12, 2019 0 1 min read
Indien Hotelbrand in Neu Delhi
Share this:

 Indien Hotelbrand in Neu Delhi

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی دارالحکومت کے ایک ہوٹل میں لگنے والی آگ کی لپیٹ میں آ کر کم از کم سترہ افراد کے ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق جھلسے ہوئے دیگر چار افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔

نئی دہلی کے کیرول باغ علاقے میں واقع اس ہوٹل میں آگ منگل کی علی الصبح لگی تھی۔ اس آتش زدگی سے متاثرہ تقریباً تین درجن افراد کو بچا لیا گیا۔ پولیس کے مطابق زیادہ تر ہلاکتیں ہوٹل کے کمروں میں دھواں بھرنے کی وجہ سے ہوئی ہیں۔ جس علاقے میں ہوٹل واقع ہے، وہ انتہائی گنجان آباد ہے۔ اس علاقے میں حکومتی دفاتر، دوکانیں اور تنگ رہائشی علاقہ ہے۔

ہوٹل انتظامیہ کے مطابق جب آگ لگی تو مختلف کمروں میں ٹھہرے ہوئے افراد گہری نیند میں تھے اور آگ لگنے کے بعد ہر کمرے میں ٹھہرے ہوئے افراد کو انہیں اٹھانا پڑا۔ ان افراد کو باہر نکلنے میں بھی شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ ہوٹل کی سیڑھیاں لکڑی کی تھیں اور اُن میں بھی آگ پھیل چکی تھی۔ آگ لگنے کے وقت ہوٹل میں ایک بیس افراد ٹھہرے ہوئے تھے۔ ابھی جلے ہوئے کمروں کی تلاشی جاری ہے اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بیان کیا گیا ہے۔

فائر بریگیڈز کی 25 گاڑیوں نے آرپیت پیلس نامی ہوٹل میں لگنے والی آگ پر اب قابو پایا۔ آرپیت پیلس ہوٹل متوسط آمدنی کے افراد کے لیے موزوں بتایا گیا ہے۔ نئی دہلی ٹیلی وژن نیٹ ورک کے مطابق اس ہوٹل میں مقیم میانمار کے تین شہر بھی تھے اور وہ لاپتہ ہیں۔ پولیس نے بھی ان غیر ملکیوں کے بارے میں کوئی واضح بیان نہیں دیا ہے۔

حکام نے آگ لگنے کی وجوہات جاننے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔ نئی دہلی پولیس کے نائب کمشنر کے مطابق تفتیش کار پچیس برس قبل تعمیر کیے گئے اس ہوٹل کے اندرونی ڈھانچے اور بجلی کی وائرنگ کا بھی جائزہ لیں گے کہ آیا یہ سب کچھ درست حالت میں رکھا گیا تھا۔ ابھی تک ابتدائی اندازوں سے بھی آگ لگنے کی کسی وجہ کو بیان نہیں کیا گیا۔

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ہوٹل میں لگنے والی آگ اور اُس کےنتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیا ہے۔

Share this:
Hajj
Previous Post حج پالیسی 2019 جاری: بغیر قربانی اخراجات 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد ہوں گے
Next Post سعودی ولی عہد 16 فروری کو پاکستان آئیں گے، 20 ارب ڈالر کے معاہدے ہوں گے
Prince Mohammad Bin Salman

Related Posts

When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?

جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘

May 25, 2026
SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitch

اسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر

May 25, 2026
Runner Dies During Paris Race Amid Heatwave

پیرس میں دوڑ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے 53 سالہ رنر ہلاک، گرمی کی لہر نے بڑھائی مشکلات

May 25, 2026
Historic May Heatwave Triggers Alerts Across France

مئی میں تاریخ ساز گرمی: فرانس کے 18 صوبے یلو الرٹ پر، پیرس میں بھی پارہ 30 ڈگری کے پار

May 25, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.