geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
July 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • US and Iran Halt Fire Again in Ormuz Strait Standoffآبنائے ہرمز پر دشمنی کا نیا خاتمہ، بحری آمد و رفت بحال؛ قطر میں تکنیکی مذاکرات متوقع
    • Heatwave Survival Guide for Summer Travelersگرمی کی لہر میں سفر: ماہرین کی انتباہات اور چھٹیاں محفوظ بنانے کے 7 سنہری اصول
    صحت و تندرستی
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • France Braces for New Heatwave with Temperatures Soaring to 42°Cفرانس میں نئی قیامت خیز گرمی کی لہر، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
    • WMO Warns Strong El Niño to Develop Rapidly by Fallال نینو ستمبر تک طاقتور صورت اختیار کر لے گا، عالمی ادارے کی شدید موسم کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • فرانس میں تاریخی قدم: بچوں کے ویڈیو گیم ‘پاپینز’ کی قیمت سوشل سیکیورٹی سے ادا کرنے کی سفارش
    • Southern France on Red Alert as Wildfire Danger Peaksفرانس میں جنگلات کی آگ کا ریڈ الرٹ: چھ اضلاع انتہائی خطرے کی زد میں، تیز ہوائیں پریشانی کا باعث
    • Wikipedia Founder Rejects AI for Article Editingوکیپیڈیا کے شریک بانی کا اے آئی ایڈیٹنگ کو مسترد کرنے کا اعلان، ’ہیلوسینیشنز‘ کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sightمیٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟
    • Google Launches AI Search Summaries in Franceگوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب
    • France Bans Social Media for Under 15s From Sept 1فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا قانون منظور: کیا یہ واقعی قابلِ عمل ہے؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ایٹمی حملے کی صورت میں زندگی کیسے بچائی جا سکتی ہے؟

September 7, 2019 0 1 min read
Nuclear Attack
Share this:

Nuclear Attack

تحریر: محمد فاروق خان

سلگتا، دہکتا اور جلتا مقبوضہ کشمیر۔۔۔ امت مسلمہ کی بے بسی۔۔۔ اقوام عالم کی بے حسی ۔۔۔اور انسانی حقوق کی پامالی سے۔۔۔ ایٹمی جنگ کے دھانے پر کھڑا ہے۔۔۔ طاقت کے زعم میں نہتے کشمیریوں کی نسل کشی ۔۔۔آسام کے مسلمانوں کی بے دخلی۔۔۔سلامتی کونسل جیسے عالمی اداروں پر سوالیہ نشان ہیں۔۔۔ عالمی سلامتی کے اداروںپر ۔۔۔عالمی خطرات کو ازخود جانچنے کی۔۔۔ انتہائی ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔۔۔ان اداروں پر پکارنے والوں کی دادرسی کا یقین قائم رہنا چاہیے۔۔۔مظلوم قراردادوں کو کیا کریں۔۔

انہیں تو فوری تحفظ کی ضرورت ہوتی ہے۔۔۔انہیں تو ہنگامی ریلیف چاہیے ہوتا ہے۔۔۔لیکن عجب ادارے ہیں؟؟؟جنہیں دودھ کے لیئے بلکتے معصوم بچے۔۔۔پیلیٹ گنوں سے بصارتوں سے محروم انکھیں۔۔۔آنسو گیس کی مسلسل شیلنگ۔۔۔مواصلاتی بلیک اوٹ۔۔۔لاپتہ ہوتے نوجوان۔۔۔عصمتوں کے فخر سے محروم ہونے والی لڑکیاں۔۔۔لاشوں کو کندھا دینے والے بوجھل کندھے۔۔۔ تعلیم سے محروم کیئے جانے والے طلبا و طالبات۔۔۔خوف و جبر میں گھری زندگیاں۔۔۔غذائی قلت۔۔۔ادویات کی نایابی۔۔۔مسلسل کرفیو میں قید انسانیت۔۔۔ظلم کے ضابطے۔۔۔ ان اداروںکی بصارتوں سے اوجھل ہیں۔۔۔اور نہ ہی مظلوموں کی آ ہ و فریاد۔۔۔ان اداروں کی سماعتوں پرگراںگزرتی ہیں۔۔۔ عالمی سلامتی کے ادارے جب تک رنگ و نسل سے ماورا نہیں ہوتے۔۔۔دنیا مضطرب اور دکھی ہی رہے گی۔

ایٹمی جنگ سے جہاں پوری دنیا کی سلامتی کو خطرہ ہوتا ہے۔۔۔ وہاں صحافتی جنگی ذمہ داریاں نبھانے والے صحافی بھی انتہائی خطرے
کی زد میں ہوتے ہیں۔ایٹمی حملے کی صورت میں زندگی کیسے بچائی جا سکتی ہے؟انتہائی اہم معلومات جو ہر صحافی کے علم میں ہونی چاہیے۔

برطانوی اخبار (دی مرر) میں شائع ہونے والی ایٹمی دھماکوں سے بچنے کے لیئے انتہائی آسان اور سادہ سی تدابیر سے آگاہی بہت
ضروری ہے۔اگر ایٹمی دھماکہ ہو جاتا ہے تو اپ ان تدابیر پر عمل کرکے اپنے زندہ بچ جانے کے امکانات بڑھا سکتے ہیں۔
) ایٹمی دھماکوں سے زندہ بچ جانے کا انحصار اس بات پر ہے کہ آپ دھماکے کے وقت کس جگہ پر موجود ہیں۔اگر اپ عین اس جگہ کے
نیچے ہیں جہاں ایٹم بم فضا میں ایک گولے کی شکل میں پھٹتا ہے،تو بد قسمتی سے اپ کے بچنے کے چانس صفر ہیں
)۔کیونک ایٹم بم سے اس قدر توانائی خارج ہوتی ہے کہ اس کے نیچے موجود انسان و دیگر اشیاء بالکل جل کر بھسم ہو جاتی ہیں۔

)بم کی حرارت اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ بم کے عین نیچے یا ارد گرد کے علاقے میں واقع تہہ خانے، کار پارکنگ اور زیر زمین بنکر بھی اس
انسان کو بچانے میں کوئی خاطر خواہ مدد نہیں کر سکتے۔ پوائنٹ زیرو پر اگر بنکر زمین میں بہت زیادہ گہرا بنایا گیا ہو تو وہاں انسان محفوظ رہ
سکتا ہے۔
) تاہم اگر اپ دھماکے کی جگہ سے کچھ میل کے فاصلے پر ہیں تو اپ کے بچنے کے چانس زیادہ ہو جاتے ہیں لیکن میلوں دور ہونے کے باوجود اپ کو بچنے کے لیئے کچھ اقدامات کرنے ضروری ہیں۔
)ایٹمی دھماکہ ہونے کی صورت میں اپ کو سب سے پہلے دھماکے کی جگہ فضاء میں بہت زیادہ تیز رروشنی نظر آئے گی جس سے اپ اندازہ
ایٹمی حملے کی صورت میں زندگی کیسے بچائی جا سکتی ہے؟
لگا سکتے ہیں کہ ایٹم بم پھینک دیا گیا ہے۔

)١٠ کلو ٹن وزنی ایٹم بم کے دھماکے کا شعلہ ١٦ کلومیٹر دور سے با آسانی دیکھا جا سکتا ہے۔آپ کو دھماکے کی آواز سے پہلے اس کی روشنی دیکھائی دے گی کیونکہ روشنی کی رفتار آواز سے زیادہ ہوتی ہے۔
)اس دوران آپ کے پاس ١٠ سے ١٥ سیکنڈ ہوں گے کہ آپ کوئی حفاظتی اقدمات کر سکیں۔ایسے میںآپ کو فوری کوئی شیلٹر تلاش کرنا چاہیے۔
اتنے فا صلے پر ایٹمی دھماکہ ہونے سے زیادہ تر افراد عمارتوں کے گرنے کی وجہ سے ہلاک یا زخمی ہوتے ہیں۔

)اس کے علاوہ دھماکے کی جگہ سے ٦٠٠ کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوا آتی ہے جو تباہی اور ہلاکتوں کا باعث بنتی ہے۔ایسی صورت
میں اپنا منہ ہمیشہ کھلا رکھیں،اس سے آپ کے ایئر ڈرم دھماکے کے پریشر سے محفوظ رہیں گے۔
)اگر آپ نے کوئی ایسا لباس پہن رکھا ہے جو آگ پکٹر سکتا ہے یا کسی اتش گیر مادے کے قریب ہیں تو فورا اس سے دور چلے جائیںکیونکہ ایٹمی دھماکے کے باعث وئہ آگ پکڑ سکتے ہیں۔
)ان اقدامات کے باعث اگر اپ نے ابتدائی دھماکے سے خود کو بچا لیا ہے تو اب ایٹم بم کی تابکاری شعاعوں کو اپ تک پہنچنے میں ١٠
سے ٢٠ منٹ لگیں گے۔
M.Farooq Khan

تحریر: محمد فاروق خان

Share this:
Defense Day Ceremony
Previous Post گجرات کے بہادر سپوت میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کے مزار نواحی گاوں لادیاں میں یوم دفاع کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا
Next Post انڈر 19 ایشیا کپ: بھارت نے پاکستان کو 60 رنز سے شکست دے دی
U-19 Asia Cup

Related Posts

Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sight

میٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟

July 23, 2026
Google Launches AI Search Summaries in France

گوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب

July 23, 2026
Wildfire Near Arcachon Forces 20,000 Evacuations

آرکاشوں کے قریب جنگل کی ہولناک آگ: 24 گھنٹوں میں 20 ہزار افراد کا انخلاء، 2400 ہیکٹر رقبہ خاکستر

July 23, 2026
DZ Mafia Denies Targeting Mayor in Video

ڈی زیڈ مافیا کی ویڈیو جاری، میئر کو دھمکیوں سے لاتعلقی کا اعلان: “ہمارے کاروبار کو نقصان پہنچ رہا ہے”

July 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.