geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 18, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے درمیان شٹ ڈاون سے متعلق شدید بحث و تکرار

January 19, 2019 0 1 min read
Nancy Pelosi - Donald Trump
Share this:

Nancy Pelosi -  Donald Trump

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کو سخت الفاظ میں سرزنیش کی ہے۔

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے درمیان جمعرات کے روز طنزیہ کلمات کا تبادلہ ہوا۔

صدر ٹرمپ نے حکومت کی جزوی بندش کی ذمہ داری ایوان نمائندگان کی اسپیکر اور اس کے اراکین پر عائد کی ہے۔

صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ملک میں پانچویں ہفتے سے جاری شٹ ڈاؤنکو جلد از جلد ختم کرنے کی ضرورت ہے لیکن اس کے باوجود امریکہ میکسیکو سرحدی دیوار کی تعمیر پر دونوں ایوانوں میں تعطل جاری ہے۔

محکمہٴ دفاع میں تقریر کرتے ہوئے، ٹرمپ نے کہا کہ ’’ایوانِ نمائندگان اور سینیٹ میں متعدد ڈیموکریٹ سمجھوتا کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن، پلوسی اُنھیں مذاکرات نہیں کرنے دیتیں‘‘۔

اُنھوں نے کہا کہ ’’امید کرتا ہوں کہ ڈیموکریٹ قانون ساز آگے بڑھ کر وہ اقدام کریں گے جو ہمارے ملک کے بہتر ہوگا، اور مضبوط ترین سطح کی سکیورٹی کی سرحد ہمارے ملک کے حق میں بہتر ہے‘‘۔

ڈیموکریٹ اس بات پر بضد ہیں کہ حکومتی کاروبار دوبارہ کھلنے کے بعد ہی وہ زیادہ مؤثر سرحدی سکیورٹی کے اقدامات پر ٹھوس گفتگو کرنے پر تیار ہوں گے، اور یہ کہ سرحدی دیوار غیر مؤثر اور وسائل کا ضیاع ہوگی، جب کہ اس سے امریکہ کا تاثر خراب ہوگا۔

کانگریس کی اعلیٰ سطحی ڈیموکریٹ، پلوسی نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی جانب سے ’’دیوار کی تعمیر پر زور دینا عیاشی کے مترادف ہے، جس کے ہم متحمل نہیں ہو سکتے‘‘۔

ادھر، شٹ ڈاؤن کی وجہ سے، ٹرمپ نے پلوسی کے برسلز، مصر اور افغانستان کے مجوزہ دورے کے لیے فوجی طیارے کے استعمال کی اجازت نہیں دی۔

گذشتہ ہفتےلاکھوں وفاقی کارکنوں کو تنخواہ کا چیک نہیں ملا، جب کہ اگلے بھی یہی صورت حال جاری رہے گی۔

Share this:
Police
Previous Post کولومبیا: پولیس اکیڈمی میں کار بم دھماکہ، ہلاک شدگان کی تعداد 21 ہو گئی
Next Post پھلیاں زیادہ، گوشت کم کھائیں
Beans

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.