geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
July 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • US and Iran Halt Fire Again in Ormuz Strait Standoffآبنائے ہرمز پر دشمنی کا نیا خاتمہ، بحری آمد و رفت بحال؛ قطر میں تکنیکی مذاکرات متوقع
    • Heatwave Survival Guide for Summer Travelersگرمی کی لہر میں سفر: ماہرین کی انتباہات اور چھٹیاں محفوظ بنانے کے 7 سنہری اصول
    صحت و تندرستی
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • France Braces for New Heatwave with Temperatures Soaring to 42°Cفرانس میں نئی قیامت خیز گرمی کی لہر، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
    • WMO Warns Strong El Niño to Develop Rapidly by Fallال نینو ستمبر تک طاقتور صورت اختیار کر لے گا، عالمی ادارے کی شدید موسم کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • فرانس میں تاریخی قدم: بچوں کے ویڈیو گیم ‘پاپینز’ کی قیمت سوشل سیکیورٹی سے ادا کرنے کی سفارش
    • Southern France on Red Alert as Wildfire Danger Peaksفرانس میں جنگلات کی آگ کا ریڈ الرٹ: چھ اضلاع انتہائی خطرے کی زد میں، تیز ہوائیں پریشانی کا باعث
    • Wikipedia Founder Rejects AI for Article Editingوکیپیڈیا کے شریک بانی کا اے آئی ایڈیٹنگ کو مسترد کرنے کا اعلان، ’ہیلوسینیشنز‘ کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sightمیٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟
    • Google Launches AI Search Summaries in Franceگوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب
    • France Bans Social Media for Under 15s From Sept 1فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا قانون منظور: کیا یہ واقعی قابلِ عمل ہے؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

وزیراعظم کے معاون نے مسائل کا ذمہ دار سابق جرنیلوں کو ٹھہرا دیا

November 11, 2021 2 1 min read
Ali Nawaz Awan
Share this:

Ali Nawaz Awan

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے معاون نے پاکستان کے مسائل کا ذمہ دار سابق جرنیلوں کو ٹھہرا دیا۔ وزیر اعظم عمران خان کے معاون علی نواز اعوان کا کہنا ہے کہ ایک جنرل نے قوم کو جہاد کرنے کا کہا جبکہ دوسرے نے ’روشن خیال اعتدال‘ کو راہ دی۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی علی نواز اعوان نے پاکستان کے سابق جرنیلوں اور سابق آرمی چیفس کو ملک کو درپیش بعض مشکلات کا ذمہ دار ٹھہرایا۔علی نواز اعوان کو شو میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کے ساتھ بطور مہمان مدعو کیا گیا اور جلد ہی یہ بحث گرما گرمی میں بدل گئی۔

اعوان کا کہنا تھا کہ آئیڈیل ازم نے اس ملک کو کتنا نقصان پہنچایا ہے اس پر آپ نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے لیکن میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ جنونیت نے اس ملک کو جتنا نقصان پہنچایا ہے، اس کا کوئی مقابلہ نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ مثال کے طور پر اسکندر مرزا، جنرل ایوب خان، جنرل ضیاء الحق اور جنرل پرویز مشرف کو لے لیں۔ اعوان نے سابق آرمی چیف جنرل ضیاء اور مشرف کا ذکر کرتے ہوئے تنقید کی کہ ایک عوام کو جہاد فی سبیل اللہ میں حصہ لینے پر زور دیتا ہے جبکہ دوسرا کہتا ہے کہ وہ روشن خیال اعتدال چاہتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سابق آرمی چیفس میں سے ایک پاکستان کو کسی اور کی جنگ میں دھکیلنے کا ذمہ دار ہے جبکہ دوسرا ملک میں ہونے والے ڈرون حملوں کا ذمہ دار ہے۔ اعوان نے پرویز مشرف پر ایک اور طنز کرتے ہوئے کہا کہ اس سے قبل پاکستان کے اپنے شہریوں کو گرفتار کرکے تفتیش کے لیے دوسرے ممالک کے حوالے کیا جاتا تھا۔

آئیڈیلزم کا دفاع کرتے ہوئے اعوان نے پی ٹی آئی کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی 26 سال پہلے بنی تھی اور اس وقت سے لے کر اب تک محنت کے بل بوتے پر آگے بڑھ رہی ہے۔ انہوں نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آپ ہماری تین سالہ حکومت کا ان کی جنونیت سے کیسے موازنہ کر سکتے ہیں جس نے پاکستان کو تباہ کر دیا؟

اس پر لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب نے مداخلت کرتے ہوئے کہا کہ تو پھر آپ نے بھی ملک کو تباہ کرنے میں اپنا کردار ادا کیا ہے، اب یہ ٹھیک ہے نا؟ اعوان کا کہنا تھا کہ ہم آپ کو یہ بھی دکھائیں گے کہ ہم چیزوں کو کیسے ٹھیک کر سکتے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ تم نے انہیں جہاد فی سبیل اللہ کہہ کر پوری نسلیں تباہ کر دیں۔

ریٹائرڈ جنرل نے جواب دیا کہ علی اعوان آپ کو بتاتا چلوں کہ ملک کو تباہ کرنے کے لیے آپ کو صرف ایک سال درکار ہے، آپ کو اس کے لیے تین سال کی ضرورت نہیں ہے۔ سابق جرنیلوں کا ذکر کرتے ہوئے وزیر اعظم کے معاون نے جوابی گولی چلائی: “پھر آپ نے 37 سال کیوں لگائے؟”

Share this:
Bakhtawar Bhutto Son
Previous Post بختاور نے بیٹے کی پیدائش کو ایک ماہ مکمل ہونے پر نئی تصویر شیئر کر دی
Next Post ریلوے انتظامیہ نے محکمے کو خسارے سے نکالنے کا نیا طریقہ ڈھونڈ لیا
Railways

Related Posts

Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sight

میٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟

July 23, 2026
Google Launches AI Search Summaries in France

گوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب

July 23, 2026
Wildfire Near Arcachon Forces 20,000 Evacuations

آرکاشوں کے قریب جنگل کی ہولناک آگ: 24 گھنٹوں میں 20 ہزار افراد کا انخلاء، 2400 ہیکٹر رقبہ خاکستر

July 23, 2026
DZ Mafia Denies Targeting Mayor in Video

ڈی زیڈ مافیا کی ویڈیو جاری، میئر کو دھمکیوں سے لاتعلقی کا اعلان: “ہمارے کاروبار کو نقصان پہنچ رہا ہے”

July 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.