geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

شہزادہ محمد نے عصری تقاضوں سے ہم آہنگ اصلاحات متعارف کرائیں: عمران خان

February 15, 2019 1 1 min read
Imran Khan
Share this:

Imran Khan

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی طرف سے مملکت میں متعارف کرائی گئی اصلاحات کو ‘تاریخ ساز’ اور عصری تقاضوں سے ہم آہنگ قرار دیا ہے۔ ان کہنا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کو عالمی سطح پر ایک طاقت ور ملک کے طورپر دیکھنا چاہتا ہے۔

‘ وزیراعظم عمران خان نے زور دے کر کہا کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنے ملک میں تاریخ ساز اصلاحات متعارف کرائیں۔ ہم ان کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شہزادہ محمد بن سلمان مملکت کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ اس مقصد کے لیے ملک میں وسیع پیمانے پر اصلاحات کی ضرورت ہوتی ہے۔ ہم اپنے افکار اور نظریات ایک دوسرے کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔ ولی عہد نے جو کام کیے ہیں اس پر وہ داد تحسین کے مستحق ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہم بھی سعودی عرب کو ایک طاقت ور ملک دیکھنا چاہتے ہیں۔ ہمیں قوی امید ہے کہ جامعات، اسکول، دیگر تعلیمی ادارے اور سعودی نوجوان شہزادہ محمد بن سلمان کی متعارف کردہ اصلاحات اور دوسرے ممالک کے سات مقابلے کی دوڑ میں ان کا ساتھ دیں گے۔

سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کے بارے میں بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ شہزادہ محمد بن سلمان کے دورے پر پوری قوم خوش ہے اور ہم سب اُنہیں خوش آمدید کہتے ہیں۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سعودی عرب ہمیشہ پاکستان کا دوست رہا ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان تاریخی تعلقات قائم ہیں۔ اسی تاریخ ساز تعلق کی بدولت سعودی ولی عہد کا پاکستان میں وسیع پیمانے پر خیر مقدم کیا جا رہا ہے۔ پوری پاکستانی قوم معزز مہمان کی آمد کی بے تابی سے منتظر ہے۔

انہوں نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی طرف سے اسلام آباد کی اقتصادی بحران کے دوران امداد پر دونوں ملکوں کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم بہت مشکل معاشی حالات سے دوچار تھے۔ ادائیگیوں کے لیے ہمارے پاس پیسے نہیں تھے۔ جب ہم اس طرح کے حالات سے دوچار ہوئے تو سعودی عرب ،امارات اور چین جیسے دوستوں سے رجوع کرنا پڑا۔ ان تینوں ملکوں نے ہمیں دل کھول کر امداد دی اور پاکستان کو اقتصادی بحران سے بچا لیا۔

Share this:
Hassan Rohani
Previous Post خطے میں اصل دہشتگرد امریکہ اور اسرائیل ہیں : ایرانی صدر
Next Post آخری بار وزیراعظم بنی ہوں، حسینہ واجد کا عندیہ
Sheikh Hasina Wajed

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.