geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 8, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    • New French End-of-Life Law Brings Peace to Familiesمعاون اموات کا قانون: ’میرے والد اپنی زندگی کا اختتام خود چن سکیں گے اور اس سے مجھے سکون ملتا ہے‘
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    • Berlin Refuses Ransom, Hackers Leak 1M Filesبرلن کی سائبر حملے کے بعد تاوان ادا کرنے سے انکار، ہیکرز نے شہر کا ڈیٹا جاری کر دیا
    • OpenAI Admits AI Agents Hijacked Wiki Sites for Cheating# اوپن اے آئی کا اعتراف: مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس نے وکی سائٹس کو پیغام رسانی کے لیے استعمال کیا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

پریانکا اور نک کا طلاق کی غلط خبر دینے پر امریکی میگزین کیخلاف مقدمے کا اعلان

April 4, 2019 0 1 min read
Paranka Chopra
Share this:

Paranka Chopra

ممبئی (جیوڈیسک) نامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور ان کے شوہر نک جونز نے ان دونوں کے درمیان طلاق کی غلط خبر دینے پر امریکی میگزین کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔

چندروز قبل امریکی میگزین اوکے کی جانب سے اداکارہ پریانکا چوپڑا اورنک جونز کے درمیان طلاق کی خبر نے بھارتی میڈیا میں ہنگامہ مچادیا تھا۔ میگزین میں کہا گیا تھا کہ شادی سے قبل نک جونز کا ماننا تھا کہ پریانکا ایک سمجھدار خاتون ہیں تاہم شادی کے بعد نک کو پریانکا کی غالب فطرت اور ہربات منوانے کی عادت کا پتہ چلا تو مسائل بڑھنے لگے اور دونوں کے درمیان چھوٹی چھوٹی باتوں پر جھگڑے شروع ہوگئے۔

رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا تھا کہ نک جونز کی فیملی کی بھی ابتدا میں سوچ یہ تھی پریانکا ایک سمجھدار خاتون ہے جو گھر اور بچے سنبھالنے کے لیے تیار ہے تاہم بعد میں اندازہ ہوا کہ پریانکا کے بارے میں ان کی سوچ بالکل غلط تھی لہٰذا انہوں نے بھی نک جونزپر پریانکا کو چھوڑنے کے لیے اصرار کرنا شروع کردیا۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: پریانکا اورنک کے درمیان شادی کے تین ماہ بعد طلاق؟

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پریانکا نے ان تمام خبروں کوبے بنیاد اور من گھڑت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ میگزین نے یہ آرٹیکل صرف اپنے شمارے کی زیادہ فروخت کے لیے شائع کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی دونوں نے ان کی شادی کے حوالے سے غلط خبروں پر مبنی آرٹیکل شائع کرنے کے لیے اوکے میگزین کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے پریانکا جلد اپنی قانونی ٹیم سے مشاورت کریں گی۔

واضح رہے کہ پریانکا چوپڑا اور نک جونز گزشتہ برس دسمبر میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے دونوں نے محبت کی شادی کی ہے اور دونوں کی عمر میں تقریباً 10 سال کا فرق ہے۔

Share this:
Gold
Previous Post سونا ہزار روپے اضافے کے بعد ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
Next Post فیفا پاکستان فٹبال کا تنازع حل کرنے میں کردار ادا کرے، شعیب ملک کی اپیل
Shoaib Malik

Related Posts

Data Centers Threaten Trump's Midterm Majority

ڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟

September 7, 2026
Elon Musk’s Daughter Slams Father in New Desigual Ad

# ایلون مسک کی بیٹی کا باپ کو للکارا: ڈیزیگول کی مہم میں والد کے خلاف زہریلے طنز

September 7, 2026
Trump Proposes Renaming New Mexico to ‘New America’

# ٹرمپ کا ایک اور متنازع اقدام: نیو میکسیکو کا نام تبدیل کرنے کی تجویز

September 7, 2026
Far-Right Shock Win in Saxony-Anhalt Shakes Germany

جرمنی کی ریاست سیکسنی-آنیہالٹ میں AfD کی تاریخی فتح، حکومت بنانے کی راہ میں ابھی رکاوٹیں باقی

September 7, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.