بینچ مارک انڈیکس میں 4,439.93 پوائنٹس کا اضافہ
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں گزشتہ روز نمایاں تیزی دیکھنے میں آئی جس کی وجہ سعودی عرب کی جانب سے تیل کی ترسیل کے متبادل راستے کی یقین دہانی کو قرار دیا جا رہا ہے۔
بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 4,439.93 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جو کہ 2.85 فیصد کے برابر ہے۔ انڈیکس 160,217.14
