geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 11, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fuel Poverty Grips France as Millions Skip Meals and Heatingفرانس میں توانائی کی غربت: 62 فیصد شہری مفلسی کے خطرے سے دوچار
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Apple Unveils First Foldable iPhone Duo Starting at $2,000ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ڈو: 2,000 ڈالر کی قیمت، 23 اکتوبر سے دستیابی
    • OpenAI Scientist Warns AI Outpacing Global Preparedness# اوپن اے آئی کے چیف سائنسدان کا انتباہ: دنیا اے آئی کی تیزرفتار ترقی کے لیے تیار نہیں
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

اس وقت روس کے سامنے دو راستے ہیں، ڈپلومیسی یا جنگ: بلنکن

January 22, 2022 0 1 min read
Antony Blinken
Share this:

Antony Blinken

امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ روس یوکرائن کی سرحد پر جمع فوجوں کو پیچھے ہٹائے۔

امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن اور روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف کے درمیان یوکرائن بحران کے موضوع پر سوٹزر لینڈ کے شہر جنیوا میں اجلاس ہوا۔

مذاکرات کے بعد جاری کردہ بیان میں بلنکن نے کہا ہے کہ ” لاوروف کے ساتھ ملاقات کوئی مذاکرات نہیں ایک مخلصانہ تبادلہ خیال تھا۔ ہمارا ہدف یہ جاننا تھا کہ آیا روس ڈپلومیسی کا رجحان رکھتا ہے یا نہیں۔ اس وقت روس کے سامنے دو راستے ہیں۔ یا تو ڈپلومیسی کا راستہ چُنے گا یا پھر جنگ کا۔ ہم نے روس کو مطلع کر دیا ہے کہ یوکرائن پر کسی ممکنہ حملے کا فوری جواب دیا جائے گا۔ یوکرائن پر حملوں میں اضافہ ہوا تو اس کا بدل بھاری ہو گا اور اس کے بعد کے اقدامات کا تعین روس کا روّیہ کرے گا۔ روس کے حملہ کرنے کی صورت میں ہم یوکرائن کا ساتھ دیں گے۔

روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف نے بھی کہا ہے کہ ہمارے امریکی ہم منصبوں نے دوبارہ سے روس اور یوکرائن کے درمیان سرحدی مسئلے کو ابھارنے اور اس معاملے میں ہر چیز کو نام نہاد کشیدگی میں کمی کی ضرورت سے جوڑنے کی کوشش کی ہے۔ یہ بات اب ایک جادوئی شکل اختیار کر چکی ہے۔ تاہم مذاکرات کو ہم نے، آئندہ ہفتے ہماری تجاویز کے تحریری جواب پر منحصر سمجھوتے، کی شکل میں ختم کیا ہے۔

اس سوال کے جواب میں کہ کیا روس یوکرائن پر حملہ کرے گا یا نہیں؟ لاوروف نے کہا ہے کہ “آپ کا دعوی ہے کہ ہم یوکرائن پر حملہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں جبکہ ہم نے بارہا کہا ہے کہ ایسا کچھ نہیں ہے”۔

لاوروف نے کہا ہے کہ ہم نے یوکرائن کے عوام کو باقاعدہ شکل میں کبھی کوئی دھمکی نہیں دی۔ ہمارے مغربی ہم منصبوں کی حالیہ ہسٹیریائی حالت اگر یوکرائن کو دونباس میں طاقت کے استعمال پر اکسانے کے لئے نہ بھی ہو تو بھی کم از کم منسک سمجھوتے سبوتاژ کرنے کے بارے میں کیوو انتظامیہ کی پردہ پوشی ضرور کر رہی ہے۔

لاوروف نے امریکہ سے، یوکرائن سے منسک سمجھوتوں کا اطلاق کروانے کی، اپیل بھی کی ہے۔

Share this:
Yemen Ballistic Missiles Attack
Previous Post یمنی حوثیوں کی خمیس مشیط کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنانے کی کوشش ناکام
Next Post ہم امن کے لئے ثالثی کرنے پر تیار ہیں: صدر ایردوان
Tayyip Erdogan

Related Posts

Imam Jailed Over Alleged Sexual Assault of Teen

فرانس میں مسجد کے امام کو 15 سالہ لڑکے پر جنسی حملے کے الزام میں جیل بھیج دیا گیا

September 10, 2026
Apple Unveils First Foldable iPhone Duo Starting at $2,000

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ڈو: 2,000 ڈالر کی قیمت، 23 اکتوبر سے دستیابی

September 10, 2026
Macron Taps Thomas Pesquet to Command 2027 ISS Mission

تھامس پیسکیٹ 2027 میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن مشن کی قیادت کریں گے، میکرون کا اعلان

September 10, 2026
Fuel Poverty Grips France as Millions Skip Meals and Heating

فرانس میں توانائی کی غربت: 62 فیصد شہری مفلسی کے خطرے سے دوچار

September 10, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.