geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 10, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    • New French End-of-Life Law Brings Peace to Familiesمعاون اموات کا قانون: ’میرے والد اپنی زندگی کا اختتام خود چن سکیں گے اور اس سے مجھے سکون ملتا ہے‘
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • OpenAI Scientist Warns AI Outpacing Global Preparedness# اوپن اے آئی کے چیف سائنسدان کا انتباہ: دنیا اے آئی کی تیزرفتار ترقی کے لیے تیار نہیں
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    • Berlin Refuses Ransom, Hackers Leak 1M Filesبرلن کی سائبر حملے کے بعد تاوان ادا کرنے سے انکار، ہیکرز نے شہر کا ڈیٹا جاری کر دیا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

روس سے میزائل نظام یقینی طور پر خرید چکے ہیں، رجب طیب ایردوآن

June 13, 2019 3 1 min read
Recep Tayyip Erdogan
Share this:

Recep Tayyip Erdogan

ترکی (جیوڈیسک) ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے امید ظاہر کی ہے کہ روس کے ساتھ ترکی کے دفاعی معاہدے کی وجہ سے امریکا ترکی کو ایف 35 طیاروں کی فراہمی کا فیصلہ واپس نہیں لے گا۔

امریکی انتباہ کے باوجود ترکی روس سے دفاعی میزائل نظام ایس 400 خریدنے کے فیصلے پر قائم ہے۔ ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے مطابق یہ میزائل نظام آئندہ ماہ یعنی جولائی میں ترکی کو مل جائے گا۔

ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے اپنی سیاسی جماعت اے کے پارٹی کے ارکان سے بدھ 12 جون کو خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انقرہ پہلے ہی روسی میزائل دفاعی نظام خرید چکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایس 400 دفاعی میزائل نظام آئندہ ماہ یعنی جولائی میں ترکی کو موصول بھی ہو جائے گا۔

ایس 400 دفاعی میزائل نظام جولائی میں ترکی کو مل جائے گا۔

دوسری طرف امریکا نے ترک پائلٹوں کی ایف 35 طیارے اڑانے کی تربیت کا سلسلہ روک دیا ہے۔ امریکا کو خدشہ ہے کہ ماسکو کا فراہم کردہ میزائل نظام امریکا کے جدید ایف 35 طیاروں کی معلومات کی روس کو منتقلی کا سبب بن سکتا ہے۔ امریکا متنبہ کر چکا ہے کہ روسی میزائل نظام خریدنے کی صورت میں ترکی کو ایف 35 طیارے فراہم نہیں کیے جائیں گے۔ صرف یہی نہیں بلکہ واشنگٹن نے یہ دھمکی بھی دے رکھی ہے کہ روس کے ساتھ دفاعی معاہدے پر عملدرآمد کی صورت میں امریکا ترکی کے خلاف معاشی پابندیاں بھی عائد کر سکتا ہے۔

امریکا کے قائم مقامی وزیر دفاع پیٹرک شناہن نے گزشتہ ہفتے متنبہ کیا تھا کہ اگر ترکی روس سے ایس 400 میزائل نظام خریدنے کے فیصلے سے واپس نہ ہٹا تو اسے ایف 35 لڑاکا طیاروں کے پروگرام سے خارج کر دیا جائے گا۔ ترک صدر نے تاہم گزشتہ روز کہا کہ ان کی حکومت ہر ایسے شخص کو ذمہ دار ٹھہرائے گی جو ترکی کو ایف 35 پروگرام سے باہر کرے گا۔

امریکا نے ترک پائلٹوں کی ایف 35 طیارے اڑانے کی تربیت کا سلسلہ روک دیا ہے۔

ترک صدر رجب طیب ایردوآن رواں ماہ امریکی صدر رجب طیب ایردوآن سے ملاقات کرنے والے ہیں۔ یہ ملاقات دنیا کی 20 طاقتور معیشتوں کی تنظیم جی ٹونٹی کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ہوگی جو 28 اور 29 جون کو جاپان میں منعقد ہو رہا ہے۔

ترک صدر کو امید ہے کہ وہ اس موقع پر صدر ٹرمپ کو قائل کر لیں گے کہ وہ ایف 35 پروگرام سے ترکی کو خارج نہ کریں۔

ترک صدر رجب طیب ایردوآن رواں ماہ امریکی صدر رجب طیب ایردوآن سے ملاقات کرنے والے ہیں۔

ٹیلی وژن پر نشر ہونے والے اپنے خطاب میں ترک صدر نے کہا، ”لیکن اس سے قبل میں ٹیلی فون کے ذریعے اس معاملے پر بات کروں گا اور کوشش کروں گا کہ صورتحال کو موجودہ حالت سے نکال کر وہاں لایا جائے جہاں سے ہم نے ابتداء کی تھی۔‘‘

خیال رہے کہ واشنگٹن نے ترکی کو جولائی کے آخر تک کا وقت دے رکھا ہے کہ وہ روس کے ساتھ ہونے والے دفاعی معاہدے سے خود کو الگ کر لے۔

Share this:
Terrorism
Previous Post سب سے پہلے دھرتی ماں
Next Post وزیر اعظم کی ذہنی کیفیت کی تفتیش کیلیے کمیشن بنایا جائے، شاہد خاقان عباسی
Shahid Khaqan Abbasi

Related Posts

OpenAI Scientist Warns AI Outpacing Global Preparedness

# اوپن اے آئی کے چیف سائنسدان کا انتباہ: دنیا اے آئی کی تیزرفتار ترقی کے لیے تیار نہیں

September 9, 2026
Speaking Out Costs Women Everything, Author Claims

# بولنے کی قیمت: طاقتور مردوں کے خلاف آواز اٹھانے والی خواتین کی ‘سماجی موت’

September 9, 2026
France Targets Parents to Boost Student Scores After Pisa Drop

# پیرس رپورٹ کے بعد فرانس میں تعلیمی بحران: وزیر تعلیم نے والدین کو مخاطب کرتے ہوئے ذمہ داری قبول کرنے کا عندیہ دے دیا

September 9, 2026
French Firefighters Slam Gov’t Reform as ‘Betrayal’

# فرانسیسی فائر فائٹرز کا وزیراعظم سے ملاقات کے بعد بھی احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

September 9, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.