geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 14, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • Child Sleepovers Under Scrutiny After Lyhanna Caseلیہانا کیس: کیا بچوں کی سلیپ اوور پارٹیوں پر پابندی لگا دینی چاہیے؟ ماہر نے دے دیا واضح جواب
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    دلچسپ اور عجیب
    • Child Sleepovers Under Scrutiny After Lyhanna Caseلیہانا کیس: کیا بچوں کی سلیپ اوور پارٹیوں پر پابندی لگا دینی چاہیے؟ ماہر نے دے دیا واضح جواب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سعودی وزارت دفاع کی بروقت کارروائی سے جدہ کو نشانہ بنانے کی کوشش ناکام

May 1, 2021 1 1 min read
Saudi Arabia Ministry of Defense
Share this:

Saudi Arabia Ministry of Defense

جدہ (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت دفاع نے ہفتے کو علی الصباح دشمن کی طرف سے جدہ کی سمت داغا جانے والا میزائل فضا ہی تباہ کر دیا گیا جس سے مملکت کا ساحلی شہر بڑی تباہی سے محفوظ رہا۔

سعودی ڈیفنس فورسز نے چند دن پہلے مملکت کی سمت بھیجا جانے والے ڈرون بھی تباہ کیا تھا، جو اطلاعات کے مطابق بارود سے لدا ہوا تھا تاکہ ہدف کو نشانہ بنا کر تباہ کیا جا سکے۔

یمن کی آئینی حکومت کی حمایت کرنے والے عرب اتحاد کا کہنا ہے کہ حوثی ملیشیا کی جانب سے نہتے سویلین کو نشانہ بنانا انسانی حقوق کے بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی ہے۔

ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا نے گذشتہ چند ہفتوں سے سعودی عرب میں عام شہری تنصیبات اور اقتصادی منصوبوں کو نشانہ بنانے کی اپنی کارروائیاں تیز کر رکھی ہیں، جس پر متعدد مغربی اور عرب ممالک نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

عالمی برادری نے سعودی عرب کی سلامتی کے تحفظ کا ساتھ دینے کا عندیہ ظاہر کرتے ہوئے حوثیوں کی دہشت گردی کارروائیوں کی مذمت بھی کی۔

Share this:
Hafiz Saad Hussain Rizvi
Previous Post کیا تحریک لبیک پاکستان پر سے پابندی اٹھا لی جائے گی؟
Next Post روس عالمی ایشوز پر سعودی ولی عہد کے نقطہ نظر کا حامی ہے: کریملن
Prince Muhammad bin Salman

Related Posts

Zelensky and Trump to Discuss Peace at G7 Summit in Evian

ایویاں میں جی 7 سربراہی اجلاس: زیلنسکی اور ٹرمپ کے درمیان امن مذاکرات کی بحالی کا امکان

June 14, 2026
JR’s Torn Pont-Neuf Installation Fully Restored After Days of Repairs

پونٹ نیف پر جے آر کی ‘کاورن’ آرٹ کی تنصیب ہوا کے نقصان کے بعد مکمل طور پر بحال

June 14, 2026
TF1 Reporter Fumbles Math on Air, Anchor Steps In

ٹی ایف 1 کے رپورٹر کا ریاضی کا امتحان: 15 فیصد نکالنے میں ناکام، اینکر نے ٹی وی پر ہی ٹوک دیا

June 14, 2026
Child Sleepovers Under Scrutiny After Lyhanna Case

لیہانا کیس: کیا بچوں کی سلیپ اوور پارٹیوں پر پابندی لگا دینی چاہیے؟ ماہر نے دے دیا واضح جواب

June 14, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.