geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 20, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

صرف ایک سیکنڈ کا بلند درجہ حرارت کورونا وائرس کو ختم کر سکتا ہے

May 1, 2021 0 1 min read
Coronavirus
Share this:

Coronavirus

ٹیکساس: ایک تجربے سے انکشاف ہوا ہے کہ سارس کوو ٹو (المعروف کورونا) وائرس کو بلند درجہ حرارت والے ماحول میں ایک سیکنڈ سے بھی کم وقفے کے لیے رکھا جائے تو اس سے وائرس تیزی سے تلف ہونے لگتا ہے۔

اگرچہ اس سے قبل کورونا وائرس کو مختلف درجہ حرارت پر رکھ کر اس کے اثرات دیکھے گئے ہیں۔ لیکن بلند درجہ حرارت ایک سے بیس منٹ تک نوٹ کیا گیا جو عملی طور پر ممکن نہیں ، کیونکہ یہ عمل مہنگا اور مشکل ہوسکتا ہے۔

اب ٹیکساس اے اینڈ ایم یونیورسٹی کے شعبہ برقیات وکمپیوٹر کے پروفیسر ایرم ہان نے ثابت کیا ہے کہ ایک سیکنڈ سے بھی کم وقفے کا بلند درجہ حرارت کورونا وائرس کو مکمل طور پر ناکارہ بناسکتا ہے۔ اس طرح ہوا میں پرواز کرنے والے کورونا وائرس کو آسانی سے ختم کیا جاسکتا ہے۔

پروفیسر ایرم نے فولادی نلکی بنائی اور اس میں کورونا وائرس سے بھرپور مائع بھرا اور اسے فوری طور بہت گرم کیا اور پھر فوراً ہی ٹھنڈا کردیا۔ وائرس کو بہت تھوڑے وقفے کے لیے گرم کیا گیا تھا۔ اس طرح ایک سیکنڈ سے بھی کم دورانیہ کا درجہ حرارت وائرس کو تباہ کرسکتا ہے۔ اب انہوں نے دو ماہ تک کئے گئے نتائج سائنسی برادری کے سامنے پیش کردیئے ہیں۔

اس طرح 161 فیرن ہائیٹ یا 72 درجے سینٹی گریڈ پر محلول کو نصف سیکنڈ تک گرم کیا جائے تو مائع میں وائرس کی تعداد ایک لاکھ گنا تک کم ہوجاتی ہے اور وائرس کا پھیلاؤ رک سکتا ہے۔ پروفیسر ایرم کے مطابق یہ ایک بہت اہم دریافت ہے کیونکہ مختصر دورانئے کی حرارت پیدا کرنا قدرے آسان ہوسکتا ہے۔

اس طرح نصف سیکنڈ کی دوبارہ حرارت مزید مفید ثابت ہوسکتی ہے۔ یہ طریقہ ایئرکنڈیشننگ نظاموں اور ہسپتالوں کے وینٹی لیٹر وغیرہ کے لئے بہت مفید ثابت ہوسکتا ہے۔ لیکن عین اسی گرمی سے انفلوئنزا سمیت دیگر وائرسوں کو بھی برباد کرسکتا ہے۔ جو اگرچہ کم خطرناک ہے لیکن دنیا کےلیے ایک مشکل بنا ہوا ہے۔

اگلے مرحلے میں اسی درجہ حرارت کو ملی سیکنڈ پر لاکر اس کی افادیت نوٹ کی جائے گی۔ تاہم ابتدائی نتائج نہایت حوصلہ افزا ہیں۔

Share this:
Usman Bazdar
Previous Post پنجاب میں مزدور کی کم سے کم اجرت 20 ہزار روپے کرنے کا اعلان
Next Post پاکستان: کورونا مزید 146 زندگیاں نگل گیا، ہلاکتیں 18 ہزار کے قریب پہنچ گئیں
Pakistan Coronavirus

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.