geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 7, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    • New French End-of-Life Law Brings Peace to Familiesمعاون اموات کا قانون: ’میرے والد اپنی زندگی کا اختتام خود چن سکیں گے اور اس سے مجھے سکون ملتا ہے‘
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    • Berlin Refuses Ransom, Hackers Leak 1M Filesبرلن کی سائبر حملے کے بعد تاوان ادا کرنے سے انکار، ہیکرز نے شہر کا ڈیٹا جاری کر دیا
    • OpenAI Admits AI Agents Hijacked Wiki Sites for Cheating# اوپن اے آئی کا اعتراف: مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس نے وکی سائٹس کو پیغام رسانی کے لیے استعمال کیا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

گناہوں سے چرچ زخمی ہوا، پوپ فرانسس

January 28, 2019 0 1 min read
Pope Francis
Share this:

Pope Francis

واشنگٹن (جیوڈیسک) پاناما سٹی کے نواح میں منعقد ہونے والے ورلڈ یوتھ ڈے کے آخری بڑے اجتماع کے موقع پر پوپ فرانسس نے مختلف عالمی اور علاقائی مسائل پر توجہ مرکوز کی اور بالخصوص نوجوانوں سے کہا کہ وہ آگے بڑھ کر اپنی اپنی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے نبھائیں تاکہ اس دنیا کو محفوظ بنایا جا سکے۔ اس مذہبی میں اجتماع دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہوئے۔

منتظمین کے مطابق اس مرتبہ ورلڈ یوتھ ڈے کی تقریب میں تقریبا چھ لاکھ افراد نے شرکت کی۔ تقریبا ہفتہ بھر جاری رہنے والے اس ایونٹ میں مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا۔ پوپ فرانسس نے اتوار کے دن پاناما سٹی میں ایڈز، ایچ آئی وی اور دیگر موذی بیماریوں میں مبتلا افراد سے ملاقات بھی کی۔

اے ایف پی نے بتایا ہے کہ پوپ فرانسس نے ایک گروپ سے ملاقات میں اعتراف کیا کہ کلیسائی عملے کی طرف سے بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات کے باعث چرچ کی ساکھ کو نقصان پہنچا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ کلیسا میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتیوں کے واقعات کے نتیجے میں چرچ ’زخمی‘ ہوا ہے۔

پاناما سٹی کے مشہور زمانہ سانتا ماریا لا انٹیگا کیتیھیڈرل کے نزدیک ہی منعققد ہوئی ایک بڑی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پوپ فرانس نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ اپنی اپنی کمیونٹیوں میں ضم ہوں اور انٹرنیٹ پر زیادہ وقت مت گزاریں۔

ٹیکنالوجی کی تراکیب کا استعمال کرتے ہوئے انہوں نے زندگی کی حقیقت کچھ یوں بیان کی ’زندگی کلاؤڈ میں نہیں کہ اسے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکے۔ ایک نیا ایپ تخلیق کیا جائے یا ایسی ٹیکنیک ایجاد کر لی جائے جو دماغی صحت کو بہتری کی طرف راغب کر سکے‘۔

اس موقع پر بیاسی سالہ پوپ نے مہاجرین کے ساتھ یک جہتی کا اظہار بھی کیا۔ ساتھ ہی انہوں نے وسطی امریکا کے مختلف مسائل پر بھی گفتگو کی۔ انہوں نے کہا کہ غربت، انسانوں کی اسمگلنگ اور تشدد کے خاتمے کو ممکن بنانے کی کوشش کی جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ خواتین کا قتل علاقائی سطح پر ’طاعون‘ بن چکا ہے۔ اس مرتبہ کا ورلڈ یوتھ ڈے بائیس تا ستائیس جنوری جاری رہا۔

Share this:
Federica Mogherini
Previous Post جوان گوآئیڈو کو عبوری صدر تسلیم کر لیا جائے گا: موگرینی
Next Post سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 94 پر ضمنی انتخاب کا میدان ایم کیو ایم نے مار لیا
Syed Hashim Reza Jilani

Related Posts

Data Centers Threaten Trump's Midterm Majority

ڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟

September 7, 2026
Elon Musk’s Daughter Slams Father in New Desigual Ad

# ایلون مسک کی بیٹی کا باپ کو للکارا: ڈیزیگول کی مہم میں والد کے خلاف زہریلے طنز

September 7, 2026
Trump Proposes Renaming New Mexico to ‘New America’

# ٹرمپ کا ایک اور متنازع اقدام: نیو میکسیکو کا نام تبدیل کرنے کی تجویز

September 7, 2026
Far-Right Shock Win in Saxony-Anhalt Shakes Germany

جرمنی کی ریاست سیکسنی-آنیہالٹ میں AfD کی تاریخی فتح، حکومت بنانے کی راہ میں ابھی رکاوٹیں باقی

September 7, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.