geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 18, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سوڈان: مظاہرے میں ہلاک ہونے والے شخص کا جنازہ نئے احتجاج میں تبدیل

January 19, 2019 0 1 min read
Sudan Protest
Share this:

Sudan Protest

خرطوم (جیوڈیسک) سوڈان میں گزشتہ روز مظاہروں میں شہید ہونے والے ایک شخص کے جنازے کا جلوس مقتول کا لاشہ لے کر احتجاج میں شامل ہو گئے۔

سوڈانی پولیس کی فائرنگ کے نتیجے میں مظاہرے میں شامل ایک شخص دم توڑ گیا جس کے باعث ملک میں پہلے سے حکومت کے خلاف جاری عوامی غم وغصے میں مزید اضافہ ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق جمعرات کے بعد سے اب تک سوڈان میں ہونے والے پر تشدد احتجاج میں مزید تین افراد مارے گئے۔ ہلاک ہونے والے تینوں افراد کا تعلق دارالحکومت خرطوم سے ہے۔

گزشتہ روز خرطوم میں ہزاروں افراد حکومت مردہ باد کے نعرے لگاتے سڑکوں پر نکل آئے۔ انہوں نے صدر عمرالبشیر کی برطرفی کے حق میں‌ نعرے لگائے۔ اس دوران پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان کے خلاف طاقت کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں متعدد مظاہرین زخمی ہوگئے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ پولیس نے مظاہرین کے خلاف آنسوگیس، دھاتی گولیوں اور ہوائی فائرنگ کی۔

برطانوی خبر رساں ادارے “رائیٹرز” کے مطابق سوڈانی پولیس نے مظاہرین پر جمعہ کے روز گولیاں چلائیں۔ مظاہرین 60 سالہ مقتول احتجاجی کے گھر پر جمع تھے۔ اس موقع پر کم سے کم 5 ہزار افراد نے مقتول کے جنازے میں شرکت اور حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ جمعہ کے روز ایک احتجاجی معاویہ عثمان دم توڑ گیا جس کے بعد عوام میں حکومت کے خلاف مزید سخت غم وغصہ کی لہر دوڑ گئی۔

خیال رہے کہ سوڈان میں گذشتہ ماہ سے جاری احتجاج میں مسلسل شدت آ رہی ہے۔ صدر البشیر نے پولیس کو مظاہرین پر گولی چلانے سے گریز کی ہدایت کی ہے مگر اس کے باوجود آئے روز مظاہرین کی ہلاکتوں کی اطلاعات آ رہی ہیں۔

خبر رساں اداروں‌ کے مطابق جمعہ کے روز دارالحکومت خرطوم کے علاوہ کئی دوسرے شہروں میں بھی حکومت کے خلاف ریلیاں نکالی گئیں۔ ام درمان میں نکالی گئی ایک ریلی میں بھی ہزاروں افراد نے شرکت کی اور حکومت سے استعفے کا مطالبہ کیا۔

Share this:
Mike Pence
Previous Post ایران ‘بد معاش بھیڑیوں’ کا ملک ہے:امریکی نائب صدر
Next Post ملٹری کورٹس فوج کی خواہش نہیں ملکی ضرورت ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر
Major General Asif Ghafoor

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.