geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 13, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    دلچسپ اور عجیب
    • Giant dinosaur Nagatitan identified from Thai fossilsتھائی لینڈ میں 27 ٹن وزنی دیو ہیکل ڈائنوسار دریافت، جنوب مشرقی ایشیا کا سب سے بڑا جانور
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سانحہ مری: جاں بحق سیاحوں کی میتیں آبائی علاقے منتقل کرنے کا سلسلہ جاری

January 9, 2022 1 1 min read
Murree Incident
Share this:

Murree Incident

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سیاحتی مقام مری میں پیش آئے المناک سانحے میں لقمہ اجل بننے والوں کی میتیں ان کے آبائی علاقوں کو منتقل کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔

برفباری کے دوران گاڑیوں میں پھنس کر انتقال کر جانے والوں کی تعداد بڑھ کر 23 ہو گئی ہے۔ اسلام آباد، لاہور، گوجرانوالہ، راولپنڈی، مردان اور کراچی سے تعلق رکھنے والے سیاحوں کو طوفانی برفباری نے موت کی آغوش میں لے لیا تھا۔

سانحہ مری پر پورا ملک سوگوار ہے اور جاں بحق ہونے والے افراد کی میتیں ان کے آبائی علاقوں کو منتقل کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔

اے ایس آئی نوید سمیت گھر کے 8 افراد کی نماز جنازہ آج ڈھائی بجے تلہ گنگ کے موضع دودیال میں ادا کی جائے گی جبکہ جاں بحق 4 دوستوں کی نماز جنازہ بھی آج ادا کی جائے گی۔

خاندانی ذرائع کے مطابق سہیل کی نمازجنازہ صبح 11 بجے میاں عیسیٰ میں ادا کی جائے گی، بلال کی نمازجنازہ دوپہر 2 بجے چرچوڑ میں ادا کی جائےگی جب کہ اسد اوربلال حسین کی نمازجنازہ3 بجےتازہ گرام میں ادا کیا جائےگی۔

مری میں جاں بحق اشفاق کی میت آبائی گاؤں کھوت نئی آبادی پہنچا دی گئی ہے، اشفاق کی نماز جنازہ بھی آج بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی۔

دوسری جانب مری میں پھنسی تمام گاڑیوں کی چیکنگ مکمل کرلی گئی ہے اور آئی ایس پی آر کے مطابق گاڑیوں میں سوار تمام افراد کو ریلیف کیمپوں میں منتقل کر دیا گیا ہے، فوجی دستے بلڈوزر کی مدد سے کلڈنہ اور باڑیاں روڈ سے برف ہٹا رہے ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کیمپوں میں موجود سیاحوں کو کھانا، پانی، چائے اور دیگر ضروری سامان فراہم کیا جارہا ہے ، ایف ڈبلیو او کے جوان بھی مشینری کی مدد سے روڈ کھولنے میں مصروف ہیں تاہم مسلسل برف باری سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔

دوسری جانب چیئرمین این ڈی ایم اے کے مطابق یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ آپریشن کب تک مکمل ہو گا۔

Share this:
Murree Incident
Previous Post سانحہ مری: 4 سالہ بچی نمونیا سے چل بسی، جاں بحق افراد کی تعداد 23 ہو گئی
Next Post پی ایس ایل 7: ٹیموں نے سپلیمنٹری اور ریپلیسمنٹ ڈرافٹ مکمل کرلیے
PSL Teams Draft

Related Posts

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار ’86 47′ کی تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار “86 47” کی تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 13, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب لان پر پراسرار “86 47” کی کندہ کاری، تحقیقات شروع

June 13, 2026
US-Iran Truce in Jeopardy as Hormuz Clashes Flare

مشکل میں جنگ بندی: امن مذاکرات کے درمیان آبنائے ہرمز میں امریکی اور ایرانی فورسز کا آمنا سامنا

June 13, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.