geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 18, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ٹرمپ سے بات چیت مثبت رہی، دو طرفہ اعتماد بحال رہے گا: رجب طیب ایردوان

January 16, 2019 0 1 min read
Rajib Tayyip Erdogan
Share this:

Rajib Tayyip Erdogan

ترکی (جیوڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ شام کے بعض علاقوں میں دہشتگردوں کی درندہ صفت کاروائیوں کے بارے میں تمام شواہد امریکہ کو دے دئےگئے ہیں۔

صدر ایرودان نے یہ بات انصاف و ترقی پارٹی کے ہفتہ وار اجلاس کے دوران کہی اور بتایا کہ عفرین میں پی کےکے اور وائی پی جی کو کافی بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے جس کے بعد صورت حال یہ ہے کہ اب وہاں نوجوان میدانوں میں فٹ بال کھیلتے نظر آتے ہیں۔

صدر نے کہا کہ امن قائم کرنے کے لیے زبانی جمع خرچ نہیں بلکہ عملی طور پر قدم اٹھانا پڑتےہیں، اب منبج اور دریائے فرات کے مشرقی کنارے کی باری ہے جہاں داعش نے اپنا قلعہ بنا رکھا ہے۔

امریکی صدر ٹرمپ کے گزشتہ روز ٹویٹر پر بیانات کے حوالے سے صدر نے کہا کہ یہ سن کر ہمیں افسوس ضرور ہوا جن کی وضاحت کےلیے میں نے گزشتہ رات امریکی صدر سے ٹیلیفون پر بات کی جو کہ کافی مثبت رہی ۔

امریکی صدر نے ایک بار پھر اعادہ کیا کہ امریکی فوج شام سے نکل رہی ہے جس کے بعد حفاظتی علاقے کا رقبہ 20 میل کے لگ بھگ تشکیل دیا جائے گا،میں نے یہ بھی بتایا کہ شام میں مصروف دہشتگرد تنظیموں سے متعلق تمام شواہد آپ کے مشیروں کے حوالے کر دیئے گئے ہیں۔

صدر ایرودان نے مزید کہا کہ شام کی خونریزی پر تماشائی بننے والے چاہتےہیں کہ ترکی بھی ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھا رہے لیکن میں یہ بتادوں کہ اُنہیں مایوسی ہوگی کیونکہ ہماری حکومت کل کی طرح آج بھی اپنی بقا کی جنگ لڑنے کا عزم کیے ہوئے ہے ۔نسلی امتیاز پر کسی کو سیاست کی اجازت نہیں ہوگی اور ترکی ،یہاں بسے تمام نسلی طبقوں کا آبائی ملک ہے لہذا میری برادر کرد عوام سے گزارش ہے کہ وہ ان چالوں میں نہ آئیں۔

Share this:
Arshad Malik
Previous Post پی آئی اے میں بہترین لوگ ہیں مگر انہیں کام نہیں کرنے دیا گیا: سربراہ پی آئی اے
Next Post اپوزیشن جماعتوں میں اتحاد ہو گیا : حکومت کیخلاف مشترکہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ
Meeting

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.