geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 18, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ترکی کردوں سے نہیں بلکہ سیکورٹی کے لیے خطرے کا باعث دہشت گرد تنظیموں سے برسر پیکار ہے: صدر ایردوان

January 15, 2019 0 1 min read
Rajab Tayyip Erdoğan - Donald Trump
Share this:

Rajab Tayyip Erdoğan - Donald Trump

ترکی (جیوڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے اور کہا ہے کہ ترکی کردوں سے نہیں بلکہ سیکورٹی کے لیے خطرے کا باعث بننے والے دہشت گرد تنظیموں سے برسر پیکار ہے اور ان کے خلاف جنگ جاری رکھے ہوئے ہے۔

انہوں نے ٹرمپ کے شام سے انخلا پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ترکی اس دائرہ کار میں نیٹو کے رکن ملک ہونے کے ناتے امریکہ کی ہر ممکنہ حمایت جاری رکھے گا۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دونوں ممالک کے تعلقات کے علاوہ شام کی تازہ ترین صورت ِ حال پر بھی گور کیے جانے سے آگاہ کیا گیا۔

جاری کردہ اعلامیے کے مطابق خطے میں طاقت کے خلا کو روکنے کے لیے منبج کے روڈ میپ کو پایہ تکمیل تک پہنچانے اور انخلا کے فیصلے پر عمل درآمد کرنے کی راہ میں رکاوٹ بننے والے عناصر کو ان کے اس عمل سے روکنے کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔

انہی ذرائع کے مطابق دونوں رہنماوں کی بات چیت میں شام کی علاقائی سلامتی کی بنیاد کے دائرہ کار میں ملک کے شمال میں بفر زون قائم کرنے کے بارے میں بھی غور کیا گیا۔

صدر ایردوان نے بات چیت میں کہا ہے کہ ترکی کا کردوں کے ساتھ کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہیں ہے بلکہ ان کا مقصد قومی سلامتی کے لیے خطرے کا باعث بننے والی دہشت گرد تنظیموں داعش، پی کے کے، اور پی کے کے کی شام میں موجود ایکسٹنشن کے خلاف جدو جہد کو جاری رکھنا اور ان کا خاتمہ ہے۔

ٹرمپ کے اس سے قبل کل دینے جانے والے بیان جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ” شام میں کردوں کے خلاف فوجی کاروائی کرنے کی صورت میں ترک اقتصادیات کو نشانہ بنا یا جائے گا ” پر ترکی کی جانب سے شدید ردِ عمل کا اظہار کیا گیا تھا۔

دونوں رہنماؤں نے بات چیت میں اقتصادی تعلقات کو مزید بہتر بنانے کے بارے میں مطابقت پائے جانے کا اظہار کیا ہے۔

Share this:
Hazrat Muhammad PBUH
Previous Post نجات کی راہ نہیں ملتی
Next Post سپریم کورٹ نے ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا
Supreme Court

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.