geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 11, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fuel Poverty Grips France as Millions Skip Meals and Heatingفرانس میں توانائی کی غربت: 62 فیصد شہری مفلسی کے خطرے سے دوچار
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Apple Unveils First Foldable iPhone Duo Starting at $2,000ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ڈو: 2,000 ڈالر کی قیمت، 23 اکتوبر سے دستیابی
    • OpenAI Scientist Warns AI Outpacing Global Preparedness# اوپن اے آئی کے چیف سائنسدان کا انتباہ: دنیا اے آئی کی تیزرفتار ترقی کے لیے تیار نہیں
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

امریکا میں امیگریشن جیل پر حملہ، مظاہرے پھر شروع

July 16, 2019 1 1 min read
US Immigration Prison Attack
Share this:

US Immigration Prison Attack

امریکا (جیوڈیسک) امیگریشن جیل پر ایک مسلح حملہ آور کی جانب سے دھماکا خیز مواد پھینکے جانے کے ایک روز بعد مظاہرین اس جیل کے باہر دوبارہ جمع ہو گئے ہیں۔ یہ حملہ آور بعد میں مردہ حالت میں ملا تھا۔

ہفتے کو روز جائے وقوعہ پر جب چار پولیس اہلکار پہنچے تو انہیں وہاں 69 سالہ ویلم فان سپرونسن مردہ حالت میں ملے۔ اس واقعے کے بعد نجی کمپنی کی ملکیت ٹیکما نارتھ ویسٹ حراستی مرکز کے باہر مظاہرین جمع ہو گئے۔ یہ مظاہرین امریکا کی امیگریشن اور کسٹمز سے متعلق پالیسیوں اور اس حراستی مرکز کے خلاف نعرے بازی کر رہے ہیں۔ مقامی ٹی وی چینلز کے مطابق قریب ایک سو مظاہرین اس مرکز کے باہر جمع ہوئے۔

اس حراستی مرکز میں ان تارکین وطن کو رکھا جاتا ہے، جنہیں ملک بدر کیا جانا ہو۔ اس کے علاوہ اس حراستی مرکز میں بچوں سے الگ کر دیے گئے تارکین وطن والدین کو بھی قید کیا جاتا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی غیرقانونی ترک وطن سے متعلق ‘صفر برداشت‘ کی پالیسی کے تحت امریکا میں غیرقانونی طور پر پہنچنے والوں کے خلاف کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے۔

اس حراستی مرکز کے ایک منتظم جی ای او گروپ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسے اس مرکز کے باہر مقامی افراد کے جمع ہونے کا علم ہے: ”ہم تمام افراد کے حقوق کا احترام کرتے ہیں، جو اپنی رائے کے اظہار کر رہے ہیں۔‘‘

اتوار 14 جولائی کو پیش آنے والے اس واقعے کے بعد مقامی میڈیا نے حراستی مرکز کی دیواروں پر لگنے والی گولیوں کے نشانات بھی دکھائے۔ پولیس نے بعد میں اس واقعے کے مشتبہ ملزم فان سپرونسن کے گھر کی تلاشی بھی لی۔

اس ملزم کی دوست نے مقامی اخبار سے بات چیت میں کہا کہ فان سپرونسن اس مرکز پر حملہ کر کے حراستی مرکز میں موجود افراد کو انتظامیہ کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کا پیغام دینا چاہتا تھا کیوں کہ وہ فاشزم کے خلاف نظریات کا حامل تھا: ”وہ جانتا تھا کہ وہ ایسے حملے میں مارا جائے گا، مگر اس کے باوجود وہ اپنے سیاسی نظریات کے اظہار کے لیے یہ حملہ کرنے میں کامیاب رہا۔‘‘

Share this:
Judge Mohammad Bashir
Previous Post نواز شریف کو سزا سنانے والے جج محمد بشیر احتساب عدالت نمبر 2 میں بھی تعینات
Next Post شہباز شریف کی قانونی ٹیم ڈیلی میل کیخلاف قانونی کارروائی کیلئے برطانیہ پہنچ گئی
Shahbaz Sharif

Related Posts

Imam Jailed Over Alleged Sexual Assault of Teen

فرانس میں مسجد کے امام کو 15 سالہ لڑکے پر جنسی حملے کے الزام میں جیل بھیج دیا گیا

September 10, 2026
Apple Unveils First Foldable iPhone Duo Starting at $2,000

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ڈو: 2,000 ڈالر کی قیمت، 23 اکتوبر سے دستیابی

September 10, 2026
Macron Taps Thomas Pesquet to Command 2027 ISS Mission

تھامس پیسکیٹ 2027 میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن مشن کی قیادت کریں گے، میکرون کا اعلان

September 10, 2026
Fuel Poverty Grips France as Millions Skip Meals and Heating

فرانس میں توانائی کی غربت: 62 فیصد شہری مفلسی کے خطرے سے دوچار

September 10, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.