geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Why Runner's Diarrhea Strikes Athletes Mid-Raceدورانِ دوڑ میں پیٹ کی خرابی: وجوہات اور بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • When Your Child's Name Becomes Too Popularالمقبول ناموں کا بوجھ: جب والدین کو اپنے بچوں کے نام پر پچھتاوا ہوتا ہے
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • AI Expert Warns Against Fear Marketing by Tech Giantsاے آئی کی “خوفناک مارکیٹنگ”: کیا بڑی ٹیک کمپنیاں جان بوجھ کر ڈرا رہی ہیں؟
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

شادی ہالز، سیاحتی مراکز بدستور بند، سندھ میں کورونا پابندیوں میں 2 ہفتوں کی توسیع

May 22, 2021 0 1 min read
Syed Murad Ali Shah
Share this:

Syed Murad Ali Shah

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ بھر میں کورونا وائرس کے پیش نظر صوبے میں نافذ پابندیوں کو مزید 2 ہفتوں تک برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرا، طبی ماہرین، پولیس حکام اور دیگر شریک ہوئے۔

اجلاس میں سیکرٹری صحت نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ 15 سے 21 مئی تک کراچی میں 13.97 فیصد کیس رپورٹ ہوئے، حیدرآباد میں 10.83 فیصد اور باقی اضلاع میں 5.40 فیصدکیس رپورٹ ہوئے۔

سیکرٹری صحت نے بتایا کہ ہفتہ وار رپورٹ کے حساب سے کراچی شرقی میں 15 فیصد کیس ہیں، وسطی میں 13 فیصد ، ملیر اور غربی میں 10 فیصد کیس ہیں جب کہ حیدر آباد میں 11 فیصد اور سکھر میں 8 فیصد کوروناکیس ہیں۔

اجلاس میں مزید بتایا گیا کہ وائرس سے گزشتہ 30 دنوں میں 213 مریض انتقال کرچکے جن میں سے 164 مریض وینٹی لیٹر پر تھے اور 26 مریض گھروں میں انتقال کرگئے۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ سندھ میں کل سب سے زیادہ 24299 نمونوں کی جانچ کی گئی جس میں 2136 نئے کیس رپورٹ ہوئے، 13 مئی یعنی عید پرکورونا کے 1232 کیس تھے اور اس وقت سندھ میں تشخیص کی شرح 8.8 فیصد ہے، اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ عید کے بعد کیسزکی شرح مسلسل بڑھ رہی ہے۔

اجلاس میں شریک وزیر صحت عذرا پیچوہو کے مطابق 19 مئی کو 2076 کیس اور 21مئی کو 2136کیس رپورٹ ہوئے تھے۔

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہےکہ صوبے بھر میں کورونا کی پابندیاں آئندہ 2 ہفتے تک برقرار رکھی جائیں گی۔

ترجمان نے بتایا کہ پابندیوں کے تحت سیاحتی مراکز، سی ویو، ہاکس بے، تفریحی پارک 2 ہفتوں کے لیے بند رہیں گے البتہ سندھ میں واکنگ ٹریک کھلے رکھے جائیں گے۔

ترجمان کے مطابق دکانیں پیر سے شام 6 بجے تک ایس او پیز کے تحت کھلی رہیں گی اور ڈپارٹمنٹل اسٹور بھی شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے جب کہ صوبے کے تمام شادی ہالز بند رہیں گے، ہوٹلوں میں ان ڈور اور آؤٹ ڈور ڈائننگ بند رہے گی تاہم ٹیک اوے کی اجازت ہو گی۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ انٹرسٹی ٹرانسپورٹ 50 فیصد مسافروں کے ساتھ چلے گی اور انٹرسٹی ٹرانسپورٹ میں خلاف ورزی ہوئی تو جرمانہ کیا جائے گا۔

ترجمان کے مطابق صوبے میں اسکول کھولنے کا فیصلہ کورونا کی صورتحال بہتر ہونے پر کیا جائے گا۔

اس کے علاوہ وزیر تعلیم کو تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی ویکسینیشن کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Share this:
Karachi Electric Breakdown
Previous Post کراچی کے متاثرہ علاقوں کو سپلائی بحال کرنا شروع کر دی: کے الیکٹرک
Next Post اداکارہ زویا نے نو مسلم جرمن بلاگر سے منگی توڑ دی
Actress Zoya

Related Posts

Paris Charges Suspect in €319M Drug Money Laundering

فرانس میں منی لانڈرنگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب، 319 ملین یورو کی منی لانڈرنگ

September 19, 2026
Russia's War Veterans Storm Parliamentary Elections

روس کے انتخابات میں جنگ کے تجربہ کاروں کا بول بالا، داستانیں سنائی جا رہی ہیں

September 19, 2026
Boy, 7, Suspected in Aunt's Knife Killing in France

سینٹ مور دے فوسے میں خوفناک واقعہ: 7 سالہ بچہ اپنی خالہ کے قتل کا ملزم، والدہ حراست میں

September 19, 2026
Teen Charged Over Alleged School Attack Plot in Lyon

فرانس: 15 سالہ نوجوان پر سابق اسکول میں دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کا الزام

September 19, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.