geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 11, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fuel Poverty Grips France as Millions Skip Meals and Heatingفرانس میں توانائی کی غربت: 62 فیصد شہری مفلسی کے خطرے سے دوچار
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Apple Unveils First Foldable iPhone Duo Starting at $2,000ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ڈو: 2,000 ڈالر کی قیمت، 23 اکتوبر سے دستیابی
    • OpenAI Scientist Warns AI Outpacing Global Preparedness# اوپن اے آئی کے چیف سائنسدان کا انتباہ: دنیا اے آئی کی تیزرفتار ترقی کے لیے تیار نہیں
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

گزشتہ ہفتے ڈالر، ریال، یورو اور پاؤنڈ کی قدر میں کمی ریکارڈ

January 23, 2022 3 1 min read
Dollar, Rial, Euro
Share this:

Dollar, Rial, Euro

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ ہفتے ڈالر اور سعودی ریال کی اڑان جبکہ یورو کرنسی اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

ہفتہ وار کاروبار کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 179 روپے سے تجاوز کرگئی جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 176 روپے سے نیچے آنے کے بعد دوبارہ تجاوز کرگیا۔

ہفتہ وار کاروبار کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 17 پیسے بڑھ کر 176.23 روپے ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 1.30 روپے بڑھ کر 179.30 روپے ہوگئی۔

اسی طرح برطانوی پاؤنڈ کے انٹربینک ریٹ 2.58 روپے گھٹ کر 239.26روپے ہوگئے جبکہ اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ کی قدر 1روپے گھٹ کر 242.50روپے ہوگئی۔

انٹربینک میں یورو کرنسی کی قدر 2.25روپے گھٹ کر 199.66روپے ہوگئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو کی قدر 2.05روپے گھٹ کر 201.45روپے ہوگئی۔ انٹربینک میں سعودی ریال کی قدر 7پیسے بڑھ کر 46.98روپے ہوگئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 25پیسے گھٹ کر 47.20 روپے ہوگئی۔

گزشتہ ہفتے ادائیگیوں کے دباؤ اور ڈیمانڈ کے باعث گذشتہ ہفتے ڈالر کی اڑان رہی۔ ہفتے کے آغاز پر حقیقی موثر شرح تبادلہ بڑھنے سے ڈالر کی قدر میں کمی بھی ہوئی جس سے ڈالر کی قدر 175.91روپے کی سطح پر آگئی تھی۔

ہفتہ وار کاروبار میں منی بجٹ منظور ہونے سے آئی ایم ایف سے معاہدہ آسان ہونے ڈالر کی اڑان تیز نہ ہوسکی۔ عالمی مارکیٹ میں کروڈ آئل کوئلے ودیگر کموڈٹیز کی قیمت بڑھنے سے ڈالر کی قدر بڑھی۔

ماہرین کا کہنا تھا کہ سکوک بانڈز کے اجراء کی خبروں نے ڈالر کی اڑان کومحدود رکھا۔ ایکس چینج کمپنیوں کو ایف ای ڈی کے نوٹسز سے غیریقینی کیفیت رہی، اختتام ہفتہ پر مثبت توقعات کی وجہ سے ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی۔ آئی ایم ایف سے ڈیل ہونے کی صورت میں ڈالر کی تنزلی کا امکان ہے۔

Share this:
Pakistan Super League 7
Previous Post ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا حصہ بننے والے غیرملکی کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے
Next Post فریڈرش میرس سی ڈی یو کے نئے سربراہ منتخب
Berlin Virtueller Parteitag Merz

Related Posts

Imam Jailed Over Alleged Sexual Assault of Teen

فرانس میں مسجد کے امام کو 15 سالہ لڑکے پر جنسی حملے کے الزام میں جیل بھیج دیا گیا

September 10, 2026
Apple Unveils First Foldable iPhone Duo Starting at $2,000

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ڈو: 2,000 ڈالر کی قیمت، 23 اکتوبر سے دستیابی

September 10, 2026
Macron Taps Thomas Pesquet to Command 2027 ISS Mission

تھامس پیسکیٹ 2027 میں بین الاقوامی خلائی اسٹیشن مشن کی قیادت کریں گے، میکرون کا اعلان

September 10, 2026
Fuel Poverty Grips France as Millions Skip Meals and Heating

فرانس میں توانائی کی غربت: 62 فیصد شہری مفلسی کے خطرے سے دوچار

September 10, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.