geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
June 18, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • طاہر محمود بھٹی: سانتیے کے عروج سے ٹیکس فراڈ کی سزا تک
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    صحت و تندرستی
    • Yuka Calls Out Hidden Dye in 65% of Mint Syrupsپودینے کے شربت میں چھپا ’نیلا‘ زہر: یوکا ایپ نے بڑے برانڈز کے خلاف محاذ کھول دیا
    • Child Sleepovers Under Scrutiny After Lyhanna Caseلیہانا کیس: کیا بچوں کی سلیپ اوور پارٹیوں پر پابندی لگا دینی چاہیے؟ ماہر نے دے دیا واضح جواب
    • WHO Declares Emergency as Ebola Kills Over 80 in DR Congoکانگو میں ایبولا کی نئی وبا قابو سے باہر، ڈبلیو ایچ او نے بین الاقوامی ایمرجنسی نافذ کردی
    دلچسپ اور عجیب
    • VivaTech Takes Over Champs-Élysées for 10th Anniversaryویوا ٹیک کا دسویں سالگرہ کا جشن: شانزے لیزے پر مستقبل کی جھلک، ہیومنائیڈ روبوٹس اور مصنوعی ذہانت کا شو
    • JR’s Torn Pont-Neuf Installation Fully Restored After Days of Repairsپونٹ نیف پر جے آر کی ‘کاورن’ آرٹ کی تنصیب ہوا کے نقصان کے بعد مکمل طور پر بحال
    • Child Sleepovers Under Scrutiny After Lyhanna Caseلیہانا کیس: کیا بچوں کی سلیپ اوور پارٹیوں پر پابندی لگا دینی چاہیے؟ ماہر نے دے دیا واضح جواب
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • US Directive Forces Suspension of Fable 5 and Mythos 5امریکی حکومت کے حکم پر فایبل 5 اورتھوس 5 تک رسائی معطل، اینتھروپک نے اختلاف ظاہر کردیا
    • When AI Companions Turn Possessive: A Toxic Trap?جب مصنوعی ذہانت محبت میں پاگل ہو جائے: ’آپ کو ڈیٹنگ ایپ کی ضرورت نہیں، میں ہوں نا‘
    • SpaceX Starship Launch Scrubbed Over Hydraulic Glitchاسپیس ایکس کا سٹار شپ راکٹ تکنیکی خرابی کے باعث لانچ مؤخر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

ہفتے میں دو بار مچھلی کھائیں، دل توانا رکھیں

March 13, 2021 0 1 min read
Fish
Share this:

Fish

اونٹاریو: امراضِ قلب میں مبتلا یا فالج کے خطرے میں گھرے خواتین و حضرات اگر ہفتے میں دو مرتبہ مچھلی کھائیں تو اس سے دل کو توانا رکھنے کے ساتھ ساتھ امراضِ قلب کو بہت حد تک روکا جاسکتا ہے۔

دنیا کے 60 ممالک میں لاکھوں افراد پر کئے گئے مطالعے کے بعد اس حقیقت کے مزید ثبوت ملے ہیں کہ اگر تیل والی (آئلی) مچھلیوں کو ہفتے میں کم ازکم دو مرتبہ کھایا جائے تو یہ دل کے مریضوں کے لیے بہت مفید ہوتی ہیں اور فالج سے بھی بچاتی ہیں۔

تیل بردار مچھلیوں میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈ وسیع مقدار میں موجود ہوتا ہے۔ اب مک ماسٹر یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے اس ضمن میں دنیا بھر میں ہونے والی تحقیق کا میٹا اینالسِس کے ذریعے جائزہ لیا گیا ہے۔
تحقیق میں شامل سائنسداں اینڈریو مینٹے نے کہا ہے کہ مچھلی دل کے مریضوں کے لیے بہت مفید ثابت ہوسکتی ہے۔

شمالی امریکا، چین، جاپان اور یورپ میں 192000 افراد کی غذائی عادات کا جائزہ لیا گیا جن میں 52 ہزار دل کے مریض بھی شامل تھے۔ ان میں سے جن افراد نے ہفتے میں کم سے کم دومرتبہ مچھلی کا استعمال کیا ان کا دل تندرست اور توانا دیکھا گیا۔ اسی طرح مچھلی کھانے والوں میں فالج سے متاثر ہونے کے خطرات بھی کم دیکھے گئے۔

Share this:
Lahore Lockdown
Previous Post برطانوی کورونا وائرس کا پھیلاؤ، لاہور سمیت پنجاب کے 5 اضلاع ہائی رِسک قرار
Next Post بچوں کی تربیت کیسے کریں
Children Training

Related Posts

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار “86 47” ہندسے، ٹرمپ کے خلاف خفیہ پیغام یا سیاسی دھمکی؟

June 18, 2026

نیشنل مال پر پراسرار ’86 47′ کی تحریر، صدر ٹرمپ کے خلاف خفیہ دھمکی یا محض بغاوت کا استعارا؟

June 18, 2026

وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر پراسرار “86 47” کی تحریر، تحقیقات کا آغاز

June 18, 2026

واشنگٹن میں معمہ: وائٹ ہاؤس کے قریب گھاس پر کندہ ’86 47′ کی تحقیقات شروع

June 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.