geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
February 11, 2026
  • Geo Urdu France
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • English
  • French
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • A new geopolitical chessboardچین کے عروج سے بدلتی عالمی طاقت کی کشمکش
    • The common fruit juice that could control blood pressure and calm inflammationنارنجی کا جوس: بلڈ پریشر کنٹرول اور سوزش میں کمی کا قدرتی حل
    صحت و تندرستی
    • France Proposes Universal Child Benefit to Combat Record Low Birth Rateفرانس میں پیدائش کی شرح میں تاریخی کمی، پارلیمانی رپورٹ میں “انقلابی” خاندانی پالیسی کی تجاویز
    • Pakistan Reports Second Mpox Death, Signals Local Transmissionپاکستان میں مپاکس سے دوسری ہلاکت، مریض ایچ آئی وی اور ہیپاٹائٹس کا شکار تھا
    • Immunotherapy: A Rising Star in Cancer and Infectious Disease Fightامیونوتھراپی: کینسر اور انفیکشس امراض کے خلاف ایک انقلابی علاج
    دلچسپ اور عجیب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    • Eco-Friendly Coffee Alternatives Gain Popularity in Franceماحول دوست متبادل: کیفے کی جگہ چکوری، لیوپن اور جو کا استعمال بڑھ رہا ہے
    • Error establishing a database connectionلاہور میں 25 سالہ پابندی کے بعد تین روزہ بسنت تیوہار کی تیاریاں عروج پر
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Gmail Finally Allows Users to Change Their Email Addressاب آپ اپنا جی میل ایڈریس تبدیل کر سکتے ہیں، گوگل نے نئی سہولت متعارف کرا دی
    • Study: AI Like ChatGPT Falls Short in Medical Diagnosisطبی تشخیص: ’نیچر میڈیسن‘ کی تحقیق کے مطابق چاٹ جی پی ٹی اور دیگر اے آئی ماڈلز کی کارکردگی مایوس کن
    • Pakistan Nears Historic Space Mission with Chinese Trainingپاکستانی خلابازوں کا چین کے خلائی اسٹیشن مشن کے لیے انتخاب، تاریخی پیش رفت
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری

وزن اور عمر پوچھنے پر ودیا بالن کا مداحوں کو دلچسپ جواب

March 16, 2022 0 1 min read
Vidya Ballen
Share this:

Vidya Ballen

ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ودیا بالن نے سوشل میڈیا پر اپنے پرستاروں کی جانب سے عمر، وزن اور خوبصورتی کے حوالے سے پوچھے گئے سوالات پر دلچسپ جواب دیے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ودیا بالن نے سماجی رابطے کی فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی اسٹوری پر سوال جواب کا سیشن آن کیا اور لکھا کہ ’پوچھو یا مجھے کچھ بتاؤ‘ جس پر مداحوں نے سوالات کے انبار لگا دیے لیکن جب اداکارہ سے ان کی عمر، وزن اور خوبصورتی کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے منفرد اور حیران کن ردعمل دیا۔

ودیا سے سوال ہوا کہ آپ کی عمر کتنی ہے تو انہوں نے مذاق کرتے ہوئے گوگل سرچ انجن کی تصویر جواب میں ایڈ کردی۔ اسی طرح وزن کا پوچھے جانے پر اداکارہ نے میم شیئر کی جس میں ایک کارٹون لیٹ کر اپنے پیروں کے اوپر ویٹ مشین رکھ کر اپنے وزن کی پیمائش کررہا ہے۔ جبکہ ایک مداح نے لکھا کہ آپ اتنی خوبصورت کیوں ہیں؟۔

اداکارہ نے مزاح میں جواب دیا کہ میری خوبصورت کی وجہ یہ ہے کہ میری والدین نے محنت کی ہے۔

خیال رہے کہ ودیا بالن کی نئی فلم جلسہ رواں سال 18 مارچ کو سینما گھروں کی زینت بننے جارہی ہے جس کا ٹریلر گزشتہ ہفتے ریلیز کیا گیا۔ اس ضمن میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ میری آنے والی نئی فلم کا کریکٹر میرے لیے چیلنجنگ رہا۔

Share this:
Fawad Chaudhry
Previous Post کس کی ہمت ہے جو عمران خان کے خلاف ووٹ دے، فواد چوہدری
Next Post بھارت کا معروف کبڈی کھلاڑی فائرنگ سے ہلاک
Sandeep Singh

Related Posts

Bashar al-Assad

ترکی سے کوئی عداوت نہیں، دشمنی صرف ایردوآن سے ہے: بشارالاسد

November 2, 2019
Yellow Jacket Protest

فرانس: حکومت کی اپیلوں کے باوجود ییلو جیکٹ مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے

February 25, 2019
Teacher

اپنی تنخواہ غریبوں میں بانٹ دینے والے ٹیچر کے لیے ایک ملین ڈالر انعام

March 25, 2019
Muhammad Jawad Zarif

ایرانی صدر کے پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران وزیر خارجہ نیند کے مزے میں

May 29, 2020

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.