geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

دنیا کٹھ پتلی ریاست بن جائے گی

January 29, 2022 0 1 min read
Vaccine
Share this:

Vaccine

تحریر: ایم سرور صدیقی

”یہ خود وائرس بنائیں گے پھر اس کی ویکسین بنا کر اربوں ڈالر کمائیں گے” یہ الفاظ لیبیا کے مرد ِ آہن کرنل معمر قدافی نے اپنے قتل سے ایک سال پہلے ایک تقریب کے دوران کہے تھے اس وقت تو دنیا کو اس بات کی سمجھ ہی نہیں آئی تھی پھر2019ء میں کرونا وائرس منظر ِ عام پر آیا تو بہت سے لوگوںنے انپے شدید تحفظات کاکھل کر اظہارکیا تھا کچھ کا خیال تھا یہ دنیا کی معیشت کنٹرول کرنے کے لئے عالمی طاقتوں کی گھنائونی ہے بیشتر اسے دنیا کی آبادی کنٹرول کرنے کا پیش خیمہ قراردے رہے تھے کہ انسانوںمیں ایک مائیکرو چپ لگادی جائے گی یا پھر ہرشخص کے لئے ویکسین لازمی قراردے دی جائیگی جس سے انسان کے دماغ کو کنٹرول کیاجاسکے گا اس میں اچھے،برے، منفی جذبات پیدا کئے جا سکیں گے۔

انسان ایک کٹھ پتلی بن جائے گا یا پھرچابی والا کھلونا۔۔یہ سب کچھ انتہائی خوفناک لگتاہے اسی بناء پر درجنوں ماہرین معاشیات یہ بھی الزام لگاتے رہے کہ اس سازش میں بل گیٹس ملوث ہے جو 5G ٹیکنالوجی کے ذریعے اپنے مقاصد حاصل کریں گے بہرحال کرونا وائرس دنیا کے لئے انتہائی خوفناک ثابت ہوا جس نے پورا نظام تلپٹ کرکے رکھ دیا کہتے ہیں دوسری جنگِ عظیم کے بعد یہ ا یک بڑا معاشی بحران تھا جس سے کم وبیش ایک ارب لوگ شدید متاثرہوئے کروڑوں غربت کے خط ِ لکیر سے بھی نیچے چلے گئے اب تلک لاکھوںافراد اس موذی مرض کا شکارہوکر چل بسے اور 10کروڑاس وباء میں مبتلاہیں یہ زمینی حقائق اپنی جگہ مسلمہ ہیں لیکن معروف جریدے کانومسٹ میگزین اپریل 2020 شمارے میں 5 خفیہ پلانز کا اعلان کیا گیاتھا جس نے بہت سے اسرار سے پردہ ہٹادیا اور پوشیدہ سوالات کے جواب مل گئے ہیں۔

کانومسٹ میگزین کے اس مضمون میں پانچ یہودی پلانز کو ڈی کوڈ کا تذکرہ کیا گیاہے جسے دلچسپ بھی ہے خوفناک بھی اور اسے ہولناک بھی کہا جاسکتاہے نمبر 1 : Everything is Under Control اس کے معنی ہیں “ہر چیز طے شدہ منصوبے کے مطابق ہمارے کنٹرول میں ہے”۔ ایک طرف پوری دنیا کرونا سے ڈر کر گھروں میں بیٹھی ہوئی ہے، حکومتیں سکڑ کر دارالحکومتوں تک محدود ہو گئیں، جبکہ عوام کو دو وقت کی روٹی کے لالے پڑ گئے، کئی ممالک کو اپنی حیثیت برقرار رکھنے کے خطرے کا سامنا ہے لیکن آپ غورکریں وہیں یہودی میگزین فخریہ کہتا ہے کہ Everything is Under Control. یہ بات عقلمندوں کے کان کھڑے کرنے کے لئے کافی ہے۔ کرونا وائرس کے ذریعے جس جال کو بچھایا گیا ہے وہ بالکل توقعات کے عین مطابق پورا ہو رہا ہے۔

تبھی تو یہودی میگزین فخریہ کہتا ہے کہ سب کچھ طے شدہ منصوبے کے مطابق ان کے کنٹرول میں ہے۔ نمبر 2 : Big Government اس سے مراد عالمی حکومت ہے۔ اس بڑی حکومت کو یہودی دانا بزرگوں کی خفیہ دستاویزات دی الیومیناٹی پروٹوکولز میں “سپر گورنمنٹ” کے نام سے بار بار بیان کیا گیا ہے۔

اس کی تفصیلات بھی ہولناک ہیں جن کے مطابق پوری دنیا کی ایک ہی “عالمی سپر گورنمنٹ” بنائی جائے گی جس کا حکمران فرعون و نمرود کی طرزپر پوری دنیا پر اپنے مسیحا کے ذریعے حکمرانی کرے گا اگر بغورجائزہ لیا جائے تو کہاجاسکتاہے یہ صیہونی منصوبہ جس پر نہ جانے کب سے عمل ہورہاہے اقوام متحدہ کی صورت میں ان کی عالمی حکومت بن چکی ہے محض اس کا اعلان نہیں کیا گیا اس منصوبے کے تحت یہ بھی ہوسکتاہے کہ مستقبل میں کسی بھی وقت دنیا میں کرائسز پیدا کرکے (جیسے اس وقت ہیں) اقوام متحدہ کو ایک عالمی سپر حکومت میں تبدیل کر دیا جائے۔

اگر ایسا ہوگیا تو اقوام متحدہ کے ذیلی اداروں کو وزارتوں میں تبدیل کرکے اسے عالمی سپر گورنمنٹ قرار دے دیا جائے گا اور اس حکومت کی باگ دوڑ یہودی النسل ایسے شخص کے ہاتھ دی جائے گی جو دجال کے لئے ہیکل سلیمانی تعمیر کرے گا اور یہودیوں کو چھوڑ کر باقی پوری دنیا کی اقوام کو اپنا غلام بنا لے گا۔ اب موجودہ صورت ِ حال کے تناظرمیں اس بات پر بھی غورکیا جائے تو کئی گتھیاں سلجھتی ہوئی محسوس ہوں گی کیونکہ برطانوی وزیراعظم سے لیکر بہت سے عالمی رہنماؤں نے اب کھل کر کہنا شروع کر دیا ہے کہ ایک عالمی حکومت بننی چاہیے لگتا ہے یہ سب اسی عالمی سپر گورنمنٹ بنانے کی راہ ہموار کر رہے ہیں تاکہ دنیا پر حکمرانی کی جاسکے اب اگر اقوام متحدہ کا کوئی ایسا حکمران بن جائے جو ویکسین دینے کا اعلان کر دے تو دنیا کے تمام ممالک اس کی حکمرانی تسلیم کرنے پرمجبورہوجائیں گے نمبر 3 : Liberty لبرٹی کا مطلب ہے “آزادی”۔ یہاں شاید آزادی سے مراد دنیا کو جو آزادی حاصل ہے اس کا کنٹرول اس “خفیہ ہاتھ” کے پاس ہونا چاہیے ہوسکتاہے جو اکانومسٹ نے بطور علامت اپنے کور فوٹو پر نمایاں کیا ہے۔ یہ وہ “خفیہ ہاتھ” ہیں جو پس منظرمیں رہنے کے باوجود پوری دنیا کو چلانے کی صلاحیت رکھتے ہیں جس کا عملی مظاہرہ ہماری آنکھوںکے سامنے ہے آپ ان خفیہ ہاتھوں کو یہودیوں کے 13 خفیہ خاندان فرض کرلیں تو ساری کہانی آپ کی سمجھ میں آتی چلی جائے گی۔

اس وقت پوری دنیا کی معیشت، زراعت، میڈیا، حکومت الغرض ہر چیز کی باگ دوڑ ان کے ہاتھوںمیں ہے ، ورلڈ بینک ہو یا آئی ایم ایف یہ تمام ادارے ان کے فنڈز سے چلتے ہیں اقوام متحدہ کے تمام ا خراجات یہی کررہے ہیں، اقوام متحدہ کے تمام بڑے اداروں کے سربراہاں ان کے اپنے لوگ اور یہودی النسل ہیں یہی وجہ ہے کہ اقوام متحد ان کے گھر کی لونڈی ہے کیونکہ روز روشن کی طرح یہ بات عیاں ہے کہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک جیسے ادارے درحقیقت اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے ہی ہیں آج یہ 13 یہودی خاندان اپنے مسیحا کے انتظار میں ہیں جس کے بارے حال ہی میں اسرائیلی یہودی ربی اور یہاں تک کہ اسرائیلی سرکاری وزراء بھی اعلان کر چکے ہیں کہ مسیحا اسی سال آ رہا ہے۔ حتی ٰ کہ ایک نے تو یہ بھی کہہ دیا ہے کہ وہ مسیحا سے ملاقات بھی کر چکا ہے اور بتا دیا کہ مسیحا اسی سال کسی بھی وقت آ جائے گا۔

یعنی یہ لوگ جانتے ہیں کہ مسیحا کون ہے لیکن اس کا فی الحال اعلان نہیں کیاجارہا۔ نمبر 4 : وائرس اس کا ایک مطلب یہ بھی ہے کہ “کرونا وائرس” کا کنٹرول بھی اسی “خفیہ ہاتھوں” میں ہے۔ آج جبکہ پوری دنیا وائرس کے خوف سے کانپ رہی ہے تو یہ لوگ کون ہیں جو کہتے ہیں کہ وائرس ان کے قابو میں ہے؟ یا ہم یوں کہہ سکتے ہیں کہ وائرس کے ذریعے انہوں نے پوری دنیا کو اپنے قابو میں کر رکھا ہے اس ضمن میں اسرائیلی وزیر دفاع بانگ ِ دہل کہتے ہیں کہ ہمیں وائرس سے کوئی پریشانی نہیں ہے اسکی تو ویڈیو بھی وائرل ہو چکی ہے جب 70 فیصد آبادی کرونا وائرس سے متاثر ہوجائے گی تو پھر یہ وباء ازخود ختم ہو جائی گی یہ اس بات کابرملا اعتراف ہے کہ کچھ لوگ پہلے سے جانتے ہیں کہ اتنے فیصد آبادی متاثر ہو گی لیکن انہیں کسی قسم کی انہیں پریشانی بھی نہیں ہے یہ اس بات کی علامت بھی ہے کہ پردے کے پیچھے وہ بہت کچھ جانتے ہیں جب ہی تو بالکل مطمئن ہیں اسی لیے نہ لاک ڈاؤن کرتے ہیں نہ ہی انہیں کوئی پریشانی ہے بلکہ اعلانیہ کہتے ہیں کہ وائرس ان کے قابو میں ہے۔ نمبر 5 : The Year Without winter اس کو اگر ڈی کوڈ کریں تو اس کا مطلب ہو گا کہ اس سال دنیا کو موسم سرما گھروں میں قید رہ کر گزارنا پڑ سکتا ہے۔

یعنی دنیا موسم سرما کے مزے اس سال نہیں لے سکے گی۔ کمال کی بات یہ ہے کہ کرونا وائرس پر بنی فلم Contagion میں بھی ایک ڈائلاگ بالکل ایسا ہی سننے کو ملتا ہے جب ایک لڑکی ویکسین کی عدم دستیابی پر اکتاتے ہوئی کہتی ہے کہ یعنی اس سال میرا موسم سرما برباد ہو جائے گا کیونکہ مجھے گھر میں قید رہ کر گزارنا ہو گا جس سے ظاہرہوتاہے اکانومسٹ میگزین، کانٹیجئین فلم اور موجودہ صورتحال کا آپس میں بہت گہرا تعلق ہے۔

اگر حالات بالکل اس فلم جیسے ہی چلتے ہیں تو پھر آپ کو وقت سے پہلے ہوشیار رہ کر تیاری کرنی ہو گی۔ خدانخواستہ اگر کرونا وائرس کی ایک اور شدید لہر آگئی تو ظاہر ہے دنیاکو پھر لاک ڈاؤن کی طرف جاناپڑے گا تو ہر ملک کے پاس کھانے پینے کی اشیاء کی قلت ہو نا لازمی ہے پھر ڈاکے پڑنا شروع ہو جائیں گے، اس دفعہ بھوکے لوگ ہوٹل ،ریسٹورنٹ،سٹور لوٹیں گے روٹی اور راشن چھیننے کے لئے ایک دوسرے پر بندوق چلائیں گے۔ اس فلم میں بالکل ایسے ہی مناظر دیکھنے کو ملتے ہیں (اگر آپ نے Contagion فلم نہیں دیکھی تو نیٹ پر موجود ہے دیکھ لیں) خوفناک بات یہ ہے کہ صیہونی منصوبہ دنیاکو ایک کٹھ پتلی ریاست بناناہے جو اس کے اشاروںپر ناچتی پھرے پوری دنیا کی معیشت، زراعت، میڈیا، حکومت الغرض ہر چیز کی باگ دوڑ ان کے ہاتھوںمیں ہے افسوس کی بات یہ ہے کہ نوزائیدہ بچوںکے پینے کا دودھ بھی یہودی کمپنیاں بناتی ہیں داکٹربھی وہی تجویزکرتے ہیں اس لئے عام آدمی وہی خریدنے پر مجبورہے عبرت کا مقام یہ ہے کہ پچھلے700سال سے مسلمانوںنے کسی شعبہ میں بھی ترقی نہیں کی بلکہ تنزلی کی گہرائیوںمیں گرتے چلے جا رہے ہیں یہودیوںنے دنیا کی سب سے عقلمند اور ذہین ہونے کا سکہ منواکردا لیاہے ہمارے ارد گرد استعمال کی بیشتر چیزیں یہودیوں نے ایجادکی ہیں جس سے پوری دنیا فائدہ اٹھا رہی ہے مسلمان جب تلک علم و حکمت اور سائنس کے دلدادہ تھے ان کی کتابیں پوری دنیا کی یونیورسٹیوں کا نصاب بنی رہیں پھرجب سے مسلمانوںنے علم سے منہ موڑ لیا زوال نے آن گھیرا آج بھی ہیکل ِ سلیمانی کی راہ میں مسلمان بڑی رکاوٹ ہیں مسلم حکمرانوں،علماء کرام اورسکالرزکو حالات کی سنگینی کا اداراک کرتے ہوئے ازسرِ نو حکمت عملی سے ٹھوس منصوبہ بندی کرناہوگا وگرنہ ہم سب چابی والے کھلونے بن کر کٹھ پتلیوں کی طرح ناچتے رہیں گے۔
M Sarwar Siddiqui

تحریر: ایم سرور صدیقی

Share this:
Corruption
Previous Post کرپشن میں اضافہ
Next Post کہاں گئے تیرے وعدے
Imran Khan

Related Posts

US and Israel Strike Iran as Hezbollah Conflict Intensifies

امریکہ اور اسرائیل کا ایران پر حملہ، حزب اللہ کے ایک ہزار ٹھکانے تباہ

April 28, 2026
Trump Rejects Iran’s Staged Peace Plan for War

ٹرمپ کا ایران کی جنگ ختم کرنے کی تازہ تجویز سے اظہار ناراضگی

April 28, 2026
Imran Khan Gets Fourth Eye Injection at Pims Hospital

عمران خان کو پمز میں چوتھی آنکھ کا انجکشن لگا دیا گیا

April 28, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban Posts as Civilian Toll Rises

آپریشن غضب للحق: پاکستان نے چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی چوکیاں تباہ کر دیں

April 28, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.