geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

کووڈ کا نیا ویریئنٹ دنیا بھر میں پریشانی

November 28, 2021 0 1 min read
Variant
Share this:

Variant

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی افریقہ میں نئے کووڈ ویریئنٹ کی تشخیص سے عالمی سطح پر پریشانی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ یورپی یونین اور برطانیہ نے اپنی سرحدوں پر نگرانی اور چیکنگ مزید بڑھا دی ہے۔

برطانیہ کا کہنا ہے کہ اسے نئے ویریئنٹ کے حوالے سے شدید خدشات ہیں۔ سائنسدانوں کے مطابق یہ نیا ویریئنٹ ویکسین کے اثر کو کمزور بنا سکتا ہے۔

کووڈ انیس کی ویکیسن بنانے والی کمپنی بائیو این ٹیک کا کہنا ہے کہ اسے اگلے دو ہفتوں میں نئے ویریئنٹ کے حوالے سے لیبارٹری نتائج مل جائیں گے اور یہ معلوم ہو پائے گا کہ اس نئے ویرینئٹ کے خلاف کمپنی کو اپنی ویکیسن میں تبدیلی لانا ہو گی یا نہیں۔

بائیو این ٹیک کمپنی کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے، ”ہم نئے ویریئنٹ کے حوالے سے ماہرین کی تشویش کو سمجھتے ہیں۔ ہم نے فوری طور پر اس کے بارے میں تجربات شروع کر دی ہیں۔” بائیو این ٹیک فائز کمپنی کے ساتھ مل کر کووڈ انیس کی ویکسین بنا رہی ہے۔ کمپنی نے اپنے بیان میں مزید کہا، ”ہم دو ہفتوں میں لیبارٹری ٹیسٹوں سے مزید ڈیٹا حاصل کرنے کی توقع کرتے ہیں۔ یہ نتائج ہمیں بتائیں گے کہ آیا یہ نیا ویریئنٹ ایک ‘اسکیپ ویریئنٹ’ تو نہیں۔ اس صورت میں اگر یہ ویریئنٹ عالمی سطح پر پھیلتا ہے تو ہمیں اپنی ویکیسن میں تبدیلی کرنا ہوگی۔”

طبی ماہرین کے مطابق بی ون ون فائیو ٹو نائن کہلانے والے اس نئے ویریئنٹ میں کورونا وائرس سے الگ پروٹین ہے اور اسی لیے عالمی سطح پر یہ بات باعث فکر بن گئی ہے کہ کووڈ انیس کی ویکسین وائرس کی اس نئی قسم کے خلاف کام کریں گی یا نہیں۔

افریقہ کے بعد اس ویریئنٹ کے کیسز اسرائیل، ہانگ کانگ اور بیلجیم میں ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ مکمل معلومات سے قبل وائرس کی اس نئی قسم کے باعث سفری پابندیاں عائد کرنا جلد بازی کا اقدام ہو گا۔ جمعے کو اٹلی ان مسافروں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے جو جنوبی افریقہ کے آٹھ مملک میں سے کسی ایک میں گزشتہ چودہ دنوں میں جا چکے ہیں۔ اٹلی کے وزیر صحت کا کہنا ہے کہ ان کے سائنسدان اس ویریئنٹ کے بارے میں مزید جاننے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن فی الحال اٹلی سخت پالیسی اپنائے گا۔

Share this:
Chittagong Test
Previous Post چٹاگانگ ٹیسٹ؛ پاکستان کی پوری ٹیم 286 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی
Next Post افغانستان انسانی تباہی کے دہانے پر، اقوام متحدہ
Afghanistan

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.