geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 18, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

سال نو کے موقع پر صدر ایردوان کا قوم کے نام اہم پیغام

January 1, 2019 1 1 min read
Rajab Tayyip Erdoğan
Share this:

Rajab Tayyip Erdoğan

ترکی (جیوڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ترکی نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنی تاریخ کا کامیاب ترین سال اپنے پیچھے چھوڑا ہے۔

صدرِ ترکی نے نئے سال کی آمد پر عوام کے لیے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ” میں نئے عیسوی سال کے پیاری ترک قوم سمیت تمام تر بنی نو انسانوں کے لیے خیر و عافیت کا سال ثابت ہونے کا دعا گو ہوں۔”

اپنے پیغام میں ماہ اگست سے شروع ہونے والے زر مبادلہ کے نرخ۔سود۔ افراطِ زر کے حملوں کا ترک معیشت کے مضبوط ڈھانچے اور اختیار کردہ تدابیر کے ساتھ سدِ باب کیے جانے پر زور دینے والے جناب ایردوان نے بتایا کہ “ہم نے برآمدات اور غیر ملکی سیاحوں کی تعداد کے اعتبار سے امسال ریکارڈز قائم کیے ہیں ، ہمارا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بھی کم حالیہ دور میں کافی نچلی سطح تک گر گیا ہے۔ دفاعی صنعت سمیت تمام تر کلیدی شعبوں میں تحقیقات اور نت نئی ایجادات و پیداوار کی کاروائیاں جاری ہیں۔ ”

انہوں نے کہا ہے کہ ترکی کے خطے میں رونما ہونےو الے واقعات ، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم سمیت متعدد مسائل کا منبع ہیں، ترکی کے علاقائی مسائل کو حل کیے بغیر اپنے مستقبل کو ضمانت میں نہ لے سکنے کی حقیقت نے ہمیں ڈپلومیسی اور عالمی میدان میں کہیں زیادہ فعال پالیسیوں پر عمل پیرا ہونے پر مجبور کیا ، ترکی نے شام بحران میں ہمیشہ سے ہی انسانی و اخلاقی مؤقف اپنا رکھا ہے، اس نے دائمہ مظلوموں اور بے یار و مدد گار وں کی جانب اپنا امدادی ہاتھ بڑھایا ہے۔

انہوں نے زور دیا کہ ترکی خطے میں اور پوری دنیا میں استحکام، انصاف، رواداری اور امن کا علمبر دار رہا ہے ، اسی مفاہمت کے ساتھ ہم القدس، دمشق، بغدار، قاہرہ، ٹریپولی، سرائیوو اور کریمیا میں قانونی جنگ لڑ رہے ہیں۔

ترکی کے کبھی بھی کسی مملکت کی سرزمین، حاکمیت، قوانین و حقوق کی پامالی کرنے کے ارادے کے حامل نہ ہونے کی توضیح کرتے ہوئے صدر ترکی نے کہا کہ ‘ہمارا واحد مقصد، اپنی قوم کے لیے اور علاقے میں امن و آشتی کا قیام اور ان کا تحفظ کرنا ہے”۔ خطے میں درپیش مسائل کا ذمہ دار ترکی نہیں اور یہ نہ ہی کسی کے قربانی کا بکرا بنے گا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ “ہمارے تمام تر اقدامات اسی مفاہمت اور نطریے پر مبنی ہوتے ہیں، شام میں مثبت پیش رفت ہماری کوششوں کا ثمرہ ہے، ہم عراق میں بھی استحکام کے قیام کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ مشرقی بحیرہ روم اور بحیرہ ایجین میں اپنے حقوق کے تحفظ کے حوالے سے ہمارا سیاسی اور ملی ارادہ پختہ ہے۔ سب سے اہم چیز ہم انسانی خصوصیات کی بدولت دنیا بھر لیے ایک مثال تشکیل دے رہے ہیں۔”

صدر نے آخر میں کہا کہ” میں انہی نیک جذبات کے ساتھ ایک بار پھر سال 2019 کے ہمارے وطن ، قوم اور خطے میں بھائی چارے اور تمام تر انسانوں کے لیے امن و آشتی، اچھی صحت، تحفظ و خوشحالی کا سال ثابت ہونے کا دعا گو ہوں۔ “

Share this:
Indian Army
Previous Post بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ سے خاتون شہید، 9 شہری زخمی
Next Post 2019 پاکستان کی ترقی کا سال ہو گا: ڈی جی آئی ایس پی آر
Maj Gen Asif Ghafoor

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.