geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 19, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    صحت و تندرستی
    • Fatbikes Gain Popularity in French Cities Amid Safety Concernsفیٹ بائیکس کا بڑھتا رجحان: سہولت، تنازعہ اور ضابطے کی ضرورت
    • Pediatrician Sounds Alarm Over Tiger Mosquito Surge in Val-de-Marneٹائیگر مچھروں کی افزائش اور چکن گونیا کے مقامی کیسز پر ویلی-ڈی-مارن میں تشویش
    • French Women Warned Over Desogestrel Pill Meningioma Riskفرانس میں 16 لاکھ خواتین کو برتھ کنٹرول گولی سے میننجیوما کے خطرے کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • France Revises Under-15 Social Media Ban for EUفرانس نے 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا نیا مسودہ یورپی یونین کو پیش کر دیا
    • Paris Metro Roof Surfing Sparks Safety Outrageپیرس میں میٹرو کی چھت پر نوجوان کی خطرناک stunt، حکام کی سخت مذمت
    • Screens and Parenting: The Hidden Classroom Crisisاسکرینیں اور والدین: بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر پوشیدہ اثرات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • NASA Probe Spots Massive New Moon Craterچاند کی سطح پر نیا دیوہیکل گڑھا دریافت، سائنسدان حیران
    • Zuckerberg Rejects Calls to Slow AI Developmentزکربرگ کا مصنوعی ذہانت کی ترقی کو سست کرنے سے انکار، ٹرمپ کے مؤقف کے قریب
    • EU Proposes Social Media Ban for Under-13sیورپی یونین میں 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

گزشتہ 20 سالوں میں امریکی فضائی حملوں میں کم از کم 22 ہزار شہری مارے گئے

September 7, 2021 2 1 min read
US Air Strikes
Share this:

US Air Strikes

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ 20 سالوں کے دوران مشرقی وسطیٰ اور افریقا میں امریکی فضائی حملوں میں کم از کم 22 ہزار عام شہری مارے گئے۔

ورلڈ ٹریڈ سینٹر اور پینٹاگون پر نائن الیون حملوں کی 20 ویں برسی سے قبل لندن میں قائم ایک تنظیم ‘ائیر وارز’ نے شہریوں کی ہلاکتوں کا تخمینہ جاری کیا جو تقریباً 50 ہزار تک ہوسکتا ہے۔

ائیر وارز کے تخمینے کے مطابق مشرق وسطیٰ اور افریقا کے پچھلے 2 عشروں کے دوران امریکی قیادت میں فضائی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 22 ہزار شہری ہلاک ہوئے ہیں۔

ائیر وارز کے مطابق 2001 سے جب نیویارک اور واشنگٹن ڈی سی میں حملوں کے بعد امریکی قیادت نے دہشت گردی کے خلاف جنگ شروع کی تو امریکی کارروائیوں میں کم از کم 22 ہزار 679 اور زیادہ سے زیادہ 48 ہزار 308 شہری ہلاک ہوئے۔

ائیر وارز کا کہنا ہےکہ یہ تعداد افغانستان اور عراق میں امریکی قبضوں کے دوران مرنے والے شہریوں کے ساتھ ساتھ عراق اور شام میں داعش کے خلاف بمباری جبکہ لیبیا ، پاکستان ، صومالیہ اور یمن میں امریکی حملوں میں مرنے والے شہریو ں کی ہے۔

کم از کم اموات کی تعداد پر نظر ڈالیں تو 2003 میں کم از کم 5 ہزار 529 شہریوں کی مبینہ امریکی حملوں سے ہلاکت کی اطلاع ملی تھی یہ تمام حملے تقریباً عراق میں ہوئے۔

اگلا مہلک ترین سال 2017 تھا جب ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی صدر کے طور پر پہلا سال تھا ،2017 میں عراق اور شام پر مبینہ اتحادی بمباری کے نتیجے میں کم از کم 4 ہزار 931 شہری ہلاک ہوئے ۔

زیادہ سے زیادہ ممکنہ اموات پر نظر ڈالیں تو سب سے خطرناک سال 2017 ہی تھا۔

ائیر وارز کے مطابق اس سال داعش کے خلاف امریکی یا اتحادی حملوں کے نتیجے میں 19 ہزار 623 شہری ہلاک ہوئے۔

Share this:
Gold
Previous Post ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری
Next Post طالبان کی مدد سے افغانستان میں رہ جانے والے چار امریکیوں کی واپسی
Kabul Airport

Related Posts

Boy, 7, Suspected of Killing Aunt in Val-de-Marne

فرانس میں سات سالہ بچے نے خالہ کو قتل کر دیا، ماں کو بچانے کا دعویٰ

September 18, 2026
US Approves $24.3B F-35 Sale to Saudi Arabia

امریکہ کا سعودی عرب کو 24.3 بلین ڈالر کے ایف-35 طیارے فروخت کرنے کا فیصلہ

September 18, 2026
Australia to Detain Tourists Who Overstay Visas

آسٹریلیا کا سیاحوں کے خلاف سخت اقدام: ویزا مدت بڑھانے والوں کو حراست میں رکھنے کا اعلان

September 18, 2026
Streisand Blasts Trump's Kennedy Center "Ego"

باربرا اسٹرائسینڈ کا ٹرمپ پر کڑا حملہ: ’کینیڈی سینٹر کی تباہی دردناک ہے‘

September 18, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.