geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 5, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    • Why Some Friends Overshare and Others Wait to Be Askedکیا آپ کی دوستی میں بھی گفتگو کا سارا بوجھ آپ اٹھاتے ہیں؟ ماہرین نے “رضاکار” اور “مہمان” طرزِ گفتگو کے راز کھول دیے
    • Six Autumn Escapes in France You Can Reach Without a Carفرانس میں بغیر گاڑی کے خزاں کی سیر: چھ خوبصورت مقامات جہاں پبلک ٹرانسپورٹ سے پہنچا جا سکتا ہے
    صحت و تندرستی
    • Two Wheels, New Worries: The Hidden Stress of the Urban Cycling Boomسائیکلنگ کی سہولت یا خوف؟ فرانسیسی شہروں میں سائیکل سواروں کی بڑھتی پریشانیاں
    • Beat the Yo-Yo Effect With Protein and Strength Trainingڈائٹ کے بعد وزن واپس بڑھنے سے بچنے کا مؤثر طریقہ: ہر کھانے میں پروٹین اور طاقت کی مشقیں
    • Black Market for Eli Lilly's Retatrutide Raises Alarmغیر منظور شدہ موٹاپا کش دوا ریٹاٹروٹائیڈ کی آن لائن غیر قانونی فروخت پر تشویش
    دلچسپ اور عجیب
    • Justice Takes the Wheel: French Electro Duo to Score GTA VI Soundtrackجسٹس فرانسیسی الیکٹرو جوڑی جی ٹی اے 6 کی ساؤنڈ ٹریک تیار کرے گی
    • Drought and Heatwaves Halve Ardèche Chestnut Harvest as Europe Braces for Price Risesخشک سالی اور گرمی کی لہروں نے فرانس میں شاہ بلوط کی فصل کو تباہ کر دیا
    • Salt Stomping: TikTok's Viral Sleep Hack That Experts Say Doesn't Workسالٹ اسٹامپنگ: کیا نمک پر چلنا واقعی نیند کو بہتر بناتا ہے؟
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Mom Slams School for AI-Generating Adult Photo of 6-Year-Oldامریکی اسکول کا چھ سالہ بچی کی “بالغ شکل” بنانے پر تنازعہ: والدین کی اجازت کے بغیر مصنوعی ذہانت کا استعمال
    • Critical PHP Flaws Take Down Global Government Websitesپی ایچ پی میں خطرناک سیکیورٹی خامیاں، دنیا بھر میں سرکاری ویب سائٹس آف لائن
    • Justice Takes the Wheel: French Electro Duo to Score GTA VI Soundtrackجسٹس فرانسیسی الیکٹرو جوڑی جی ٹی اے 6 کی ساؤنڈ ٹریک تیار کرے گی
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

یمن سے سعودی عرب پر بمبار ڈرون سے حملہ ناکام، ڈرون تباہ

January 6, 2022 1 1 min read
General Turki al-Maliki
Share this:

General Turki al-Maliki

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی قیادت میں یمن میں آئینی حکومت کی حمایت کرنے والے اتحاد نے جمعرات کی صبح اعلان کیا کہ سعودی محکمہ دفاع نے مملکت کی طرف چھوڑا گیا ایک ڈرون روک کر اسے تباہ کردیا۔

اتحاد نے ایک بیان میں مزید کہا کہ وہ شہریوں کے تحفظ کے لیے خطرے کو بے اثر اور تباہ کرنے کے لیے فوری اقدامات کرے گا۔

اتحاد نے اعلان کیا کہ بدھ کی شام اسے حدیدہ کی بندرگاہ کے سامنے ایک آئل ٹینکر سے مسلح حملے کےبعد مدد کے لیے ایک کال موصول ہوئی تھی۔

اتحاد نے حدیدہ کی بندرگاہ کے بالمقابل خطے اور سمندری گذرگاہ پر ایک بڑے خطرے کے اشارے کی موجودگی کی نشاندہی کی۔

یمن میں آئینی حکومت کی حمایت کرنے والے اتحاد نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ اس نے یمن کی صلیف بندرگاہ دشمن کی ایک بمبار کشتی کو حملے کی تیاری کرتے دیکھا جس کےبعد اس کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی۔

اتحاد نے مزید کہا کہ بحری نقل و حمل کے جہاز “روابی” کی بحری قزاقی کی منصوبہ بندی اور اس پر عمل درآمد حدیدہ کی بندرگاہ سے شروع ہوا۔

اتحاد کا خیال ہے کہ حدیدہ کی بندرگاہ ایرانی بیلسٹک میزائل حاصل کرنے اور جمع کرنے کا ایک بڑا مرکز ہے۔ حدیدہ اور صلیف بندرگاہیں دشمن کے بڑے مراکز اور سمندری سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔

یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب یمن میں آئینی حکومت کی حمایت کرنے والی اتحادی افواج کے ایک ترجمان نے منگل کو مطالبہ کیا تھا کہ حوثی ملیشیا نے متحدہ عرب امارات کے پرچم والے تجارتی جہاز “روابی” کو چھوڑ دےجسے گروپ نے یمنی ساحل سے ہائی جیک کیا تھا۔

سعودی پریس ایجنسی نے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ترکی المالکی کے حوالے سے حوثیوں سے مطالبہ کیا کہ وہ روابی جہاز کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر، غیر جنگی نوعیت کے مکمل سامان کے ساتھ صلیف بندرگاہ سے چھوڑ دیں۔

Share this:
Josep Borrell
Previous Post روس کے مقابل سپورٹ کے لیے یورپی یونین کے وزیر خارجہ کی یوکرین آمد
Next Post افغانستان: طالبان نے خواتین کی کھیلوں کی بعض سرگرمیوں پر پابندی لگا دی
Afghan Womens

Related Posts

UNICEF Warns Attacks on Water Systems in Conflict Zones Have Tripled Since 2021

تنازعات میں پانی کے نظام پر حملے تین گنا بڑھ گئے، یونیسف کی سنگین انتباہ

November 5, 2026
Hong Kong Court Hands Joshua Wong 10 More Years in Prison Under Security Law

ہانگ کانگ: جوشوا وونگ کو مزید 10 سال قید کی سزا، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت

November 5, 2026
Westminster Palace at Risk of Notre-Dame-Style Disaster, MPs Warn

ویسٹ منسٹر پیلس: نوٹر ڈیم جیسے بڑے حادثے کا خدشہ، برطانوی ایم پیز کی سنگین وارننگ

November 5, 2026
Democrats Warn Tech Giants: "Prepare Your Lawyers" as Data Center Probes Loom

امریکی وسط مدتی انتخابات: ڈیٹا سینٹرز اور اے آئی کمپنیوں کے لیے بڑا خطرہ

November 5, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.