geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
July 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • US and Iran Halt Fire Again in Ormuz Strait Standoffآبنائے ہرمز پر دشمنی کا نیا خاتمہ، بحری آمد و رفت بحال؛ قطر میں تکنیکی مذاکرات متوقع
    • Heatwave Survival Guide for Summer Travelersگرمی کی لہر میں سفر: ماہرین کی انتباہات اور چھٹیاں محفوظ بنانے کے 7 سنہری اصول
    صحت و تندرستی
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • France Braces for New Heatwave with Temperatures Soaring to 42°Cفرانس میں نئی قیامت خیز گرمی کی لہر، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
    • WMO Warns Strong El Niño to Develop Rapidly by Fallال نینو ستمبر تک طاقتور صورت اختیار کر لے گا، عالمی ادارے کی شدید موسم کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • فرانس میں تاریخی قدم: بچوں کے ویڈیو گیم ‘پاپینز’ کی قیمت سوشل سیکیورٹی سے ادا کرنے کی سفارش
    • Southern France on Red Alert as Wildfire Danger Peaksفرانس میں جنگلات کی آگ کا ریڈ الرٹ: چھ اضلاع انتہائی خطرے کی زد میں، تیز ہوائیں پریشانی کا باعث
    • Wikipedia Founder Rejects AI for Article Editingوکیپیڈیا کے شریک بانی کا اے آئی ایڈیٹنگ کو مسترد کرنے کا اعلان، ’ہیلوسینیشنز‘ کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sightمیٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟
    • Google Launches AI Search Summaries in Franceگوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب
    • France Bans Social Media for Under 15s From Sept 1فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا قانون منظور: کیا یہ واقعی قابلِ عمل ہے؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

امریکہ میں غیر قانونی تارکین وطن کی بڑے پیمانے پر گرفتاریاں

January 24, 2025 0 1 min read
امریکہ میں غیر قانونی تارکین وطن کی بڑے پیمانے پر…
Share this:

واشنگٹن: امریکہ میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کارروائی تیز ہو گئی ہے جہاں ایک ہی دن میں 500 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق، امریکی ادارہ برائے نقل مکانی وکسٹم (ICE) نے ملک بھر کے مختلف علاقوں سے 538 غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کیا ہے۔

وائٹ ہاؤس کے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ ان میں سے 373 افراد کے خلاف نگرانی کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ یہ کارروائی امریکی سرحدوں کے تحفظ کے لیے ٹرمپ انتظامیہ کے متوقع اقدامات کا پہلا عملی قدم قرار دی جا رہی ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ زیر حراست افراد میں سے کچھ کے نام اور ان کے سرزد کردہ جرائم بطور مثال سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے ہیں۔

نیوآرک شہر میں بھی غیر قانونی تارکین وطن کی گرفتاریوں کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ شہر کے میئر راس بااراکا نے اس کارروائی پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ “انسانوں کو غیر قانونی طور پر دہشت زدہ کیا جا رہا ہے اور میں اس کے خلاف خاموش نہیں رہوں گا۔” انہوں نے نیوآرک میں کی گئی کارروائی کو “خوفناک” قرار دیتے ہوئے انکشاف کیا کہ حراست میں لیے گئے افراد میں ایک سابق امریکی فوجی بھی شامل ہے۔

یہ اقدامات اس وقت سامنے آئے ہیں جب کانگریس نے حال ہی میں غیر قانونی تارکین وطن کی روک تھام سے متعلق ایک نیا بل منظور کیا ہے۔ اس بل کو ‘لیکن ریلی ایکٹ’ کا نام دیا گیا ہے، جو ایک امریکی کالج کے طالب علم کے نام پر رکھا گیا ہے جو غیر قانونی تارکین وطن کے ہاتھوں ہلاک ہوا تھا۔

ماہرین کے مطابق، یہ کارروائیاں امریکہ میں امیگریشن پالیسیوں کے حوالے سے ایک نئے دور کا آغاز ہو سکتی ہیں، جس کے اثرات نہ صرف ملکی سطح پر بلکہ بین الاقوامی تعلقات پر بھی مرتب ہو سکتے ہیں۔

Share this:
**پی ٹی آئی 28 جنوری کے مذاکراتی اجلاس میں شرکت…
Previous Post پی ٹی آئی 28 جنوری کے مذاکراتی اجلاس میں شرکت نہیں کرے گی: بیرسٹر گوہر
Next Post دریائے سندھ سے نئی نہریں نکالنے کا منصوبہ: ماحولیاتی نظام کے لیے خطرہ؟
**دریائے سندھ سے نئی نہریں نکالنے کا منصوبہ: ماحولیاتی نظام…

Related Posts

Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sight

میٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟

July 23, 2026
Google Launches AI Search Summaries in France

گوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب

July 23, 2026
Wildfire Near Arcachon Forces 20,000 Evacuations

آرکاشوں کے قریب جنگل کی ہولناک آگ: 24 گھنٹوں میں 20 ہزار افراد کا انخلاء، 2400 ہیکٹر رقبہ خاکستر

July 23, 2026
DZ Mafia Denies Targeting Mayor in Video

ڈی زیڈ مافیا کی ویڈیو جاری، میئر کو دھمکیوں سے لاتعلقی کا اعلان: “ہمارے کاروبار کو نقصان پہنچ رہا ہے”

July 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.