geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 8, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    • New French End-of-Life Law Brings Peace to Familiesمعاون اموات کا قانون: ’میرے والد اپنی زندگی کا اختتام خود چن سکیں گے اور اس سے مجھے سکون ملتا ہے‘
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    • Berlin Refuses Ransom, Hackers Leak 1M Filesبرلن کی سائبر حملے کے بعد تاوان ادا کرنے سے انکار، ہیکرز نے شہر کا ڈیٹا جاری کر دیا
    • OpenAI Admits AI Agents Hijacked Wiki Sites for Cheating# اوپن اے آئی کا اعتراف: مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس نے وکی سائٹس کو پیغام رسانی کے لیے استعمال کیا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

اڑی حملہ، دی سرجیکل اسٹرائیک

March 1, 2019March 1, 2019 1 1 min read
Pakistan - India Tension
Share this:

Pakistan - India Tension

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہندی فلم ’اڑی‘ قوم پرستی کے فروغ کا ہتھیار قرار دی جا رہی ہے۔ یہ فلم 18 ستمبر 2016 کو بھارتی فوج کی ایک کارروائی پر بنائی گئی ہے۔

’اڑی‘ ایک ہندی فلم ہے۔جو اس وقت بھارت میں دیکھی جارہی ہے اور بھی زیادہ پزیرائی مل رہی ہے۔ ہندی زبان میں بنائی گئی فوجی کارروائی کی یہ فلم بھارتی عوام کا غصہ ٹھنڈا نہیں کر پائی۔ بلکہ صورت حال اور ابتر ہو گئی ہے۔ اس فلم میں اڑی واقع کو فلمایا گیا ہے۔ بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں اڑی کے مقام پر بھارتی فوجی اڈے پر حملے میں 19 فوجی ہلاک ہوئے۔

معاشیات کی طالبہ شائی لاجا نے ’اے ایف پی‘ سےگفتگوکی اور کہا،’’میں نے اڑی فلم دوسری بار اس وقت دیکھی جب پاکستان اور بھارت کی سرحد پر کشیدگی ایک مرتبہ پھر شدید ہوئی۔ فلم دیکھتے وقت میں جذبات پہ قابو نہ رکھ سکی اور آبدیدہ ہوگئی۔اس وقت ملک میں جو بھی کچھ ہورہا ہے مجھ پر بھی اس کا اثر پڑ رہا ہے۔ اور میں یہ فلم دوبارہ ضرور دیکھوں گی۔‘‘

ونود جائیں پیشے کہ اعتبار سے ایک بینکر ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وکی کوشال کی اداکاری لا جواب ہے،’’اس فلم کو دیکھ کہ حب الوطنی کا جذبہ جواں ہوگیا ہے۔ فلم ’اڑی‘ آٹھ ہفتوں میں50 ملین تک کا بزنس کر چکی ہے۔ فلم اتنی اچھی ہے کہ اس پر عائد انٹرٹینمنٹ ٹیکس ختم کر دینا چاہیے۔ اس فلم کے گیت 35 سالہ ادتیا دھرنے گائے ہیں، جس نے فلم کو چار چاند لگائے ہیں۔‘‘ تجارتی تجزیہ کار اکشے راٹھی نے کہا کہ یہ فلم آنے والے ہفتوں میں سینماؤں پر چھائی رہے گی۔

فلم کے ڈائریکٹر دھر کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ خصوصاً فلم کی ان ڈائیلاگز پر،’’ہندستان اب چپ نہیں بیٹھے گا۔ یہ نیا ہندوستان ہے۔ یہ انتقام لینے کا وقت ہے۔ بھارت گھر میں گھسے گا بھی اور مارے گا بھی۔ پاکستان کو کشمیر چاہیے اور ہمیں ان کا سر!‘‘

تاہم فلم ساز نے بالی وڈ ہنگامہ نامی ایک ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا، “بھارتی بہت غصے میں ہیں۔ مجھے لگتا ہے کہ ‘فلم اڑی’ اسی غصے کی عکاس ہے۔ بھارتی اپنی طرف سے اس فلم کو احتجاج قرار دے رہے ہیں،اور اب بھارتی کھلے عام پاکستان کو اپنا دشمن کہہ رہے ہیں۔”

اس ماہ کے آغاز میں دہلی اور جڑواں شہروں کے تاجروں نے پلوامہ حملے میں مارے جانے والے 40 پارلیمانی کشمیریوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ ایک مسافر نے اے ایف پی کو بتایا کہ منگل کی رات لکھنو سے دہلی جانے والی ایک پرواز میں پائلٹ نے تمام مسافروں کومتوجہ کیا۔ پائلٹ نے انڈین ایئر فورس اسٹرائیک کے بارے میں بتایا، جس پر تمام مسافروں نے نعرے لگائے اور تالیاں بجائیں۔

اڑی حملہ جموں و کشمیر کے اڑی سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک فوج کے ہیڈکوارٹر پر ہوا تھا۔ اسے بھارت نے ایک دہشت گرد حملہ قرار دیا تھا، جس میں 17 بھارتی فوجی ہلاک ہو ئے تھے۔ فوجی دستوں کی جوابی کارروائی میں چاروں حملہ آور مارے گئے۔

Share this:
Indian Army in Kashmir
Previous Post مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے مظالم جاری، مزید 2 کشمیری شہید
Next Post پاکستان آج گرفتار بھارتی پائلٹ ابھینندن کو رہا کرے گا
Abhi Anand

Related Posts

Data Centers Threaten Trump's Midterm Majority

ڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟

September 7, 2026
Elon Musk’s Daughter Slams Father in New Desigual Ad

# ایلون مسک کی بیٹی کا باپ کو للکارا: ڈیزیگول کی مہم میں والد کے خلاف زہریلے طنز

September 7, 2026
Trump Proposes Renaming New Mexico to ‘New America’

# ٹرمپ کا ایک اور متنازع اقدام: نیو میکسیکو کا نام تبدیل کرنے کی تجویز

September 7, 2026
Far-Right Shock Win in Saxony-Anhalt Shakes Germany

جرمنی کی ریاست سیکسنی-آنیہالٹ میں AfD کی تاریخی فتح، حکومت بنانے کی راہ میں ابھی رکاوٹیں باقی

September 7, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.