geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 8, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    • New French End-of-Life Law Brings Peace to Familiesمعاون اموات کا قانون: ’میرے والد اپنی زندگی کا اختتام خود چن سکیں گے اور اس سے مجھے سکون ملتا ہے‘
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    • Berlin Refuses Ransom, Hackers Leak 1M Filesبرلن کی سائبر حملے کے بعد تاوان ادا کرنے سے انکار، ہیکرز نے شہر کا ڈیٹا جاری کر دیا
    • OpenAI Admits AI Agents Hijacked Wiki Sites for Cheating# اوپن اے آئی کا اعتراف: مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس نے وکی سائٹس کو پیغام رسانی کے لیے استعمال کیا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

مفتی تقی عثمانی پر حملہ سازش کس کی ہے

March 26, 2019 0 1 min read
Mufti Taqi Usmani
Share this:

Mufti Taqi Usmani

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید

تحریکِ پاکستان کے عظیم خانوادے سے تعلق رکھنے والے اور مفتی اعظم پاکستان مفتی تقی عثمانی بر صغیر پاک و ہند میں دینی خدمات کے حوالے سے ایسا نام ہیں جو کسی بھی تعار ف کے محتاج نہیں ہیں۔ پاکستان میں ان لوگوں کی وجہ سے علمِ دین کے شمعیں فیروزاں ہیں۔تحریکِ پاکستان میں ان کے خاندان نے جو خدمات انجام دیں وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں۔مولانا شبیر احمد عثمانی ہی وہ عالم دین تھے جن کو قائد آعظم کا مکمل اعتماد حاصل تھا۔یہ ہی وجہ تھی قائد اعظم نے علامہ شبیر احمد عثمانی کو پاکستان کا پہلا پرچم ( مغربی) میں لہرانے کی سعادت بخشی تھی۔ یہ قائد اعظم کا اعتماد ہی ان علماءِ کرام پر تھا۔مولانا شبیر احمد عثمانی کی ہی جدو جہد کے نتیجے میں پاکستان کو اسلامی آئین سازی جانب لیجا یا گیا اورقرار دادِمقاصد کے ذریعے پاکستان کو اسلامی قانون سازی کی طرف گامزن کیا جا سکا۔

مولانا تقی عثمانی کی پیدائش 5،اکتوبر 1943کو ہنداستان کے مشہور شہر شاہجہاں پور کے علاقے دیو بند میں ہوئی۔آپنے دینی علوم کے حصول کے بعد کراچی یونیورسٹی سے ناصرف گریجویشن کیا بلکہ ایل ایل بی کی سند بھی حاصل کی۔ آپ نے 1970 میں پنجاب یونیورسٹی مطالعہ اسلامی،عربی میں ایم اے نہایت اچھی پوزیشن میں پاس کیا ۔سب سے اہم بات یہ ہے کہ مولانا صاحب علما ٗ کرام کی اس ٹیم کے رکن بھی ر ہے جس نے احمدیوں(قادیانیوں ) کو قومی اسمبلی کی ایک قرار داد کے ذریعے غیر مسلم قرار دلوانے میں صدر بھٹو کی1970میں معاونت کی اور کسی سے بھی پیچھے نہ رہے تھے۔
مارچ 2004متحدہ عرب امارات کے نائب سربرہ اور وزیر محمد بن راشد المکتوم نے مولانا تقی عثمانی کو لائف ٹائم اسلامک فنانسنگ کے لائف ایوارڈ سے نوازا ۔جو مولانا کی اسلامی فنانسنگ میں مہارت کا واضح ثبوت ہے۔مفت تقی عثمانی صاحب1981میں فیڈرل شریعہ کورٹ کے جسٹس بنا دئے گئےْ جس آپ نے دو سال خدمات انجام دیں۔

مولانا صاحب کو فقہ اسلامی اور معیشتِ اسلامی کابہت بڑا ماہر مانا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ مولانا صاحب اسلامی شریعہ بورڈ کے رکن بھی رہے ہیں۔جومذکورہ آرڈیننس کے بانیوں میں بھی شمار کئے جاتے ہیں۔انہیں اسلامی فقہ پر زبردست دسترس حاصل رہی ہے۔ مفتی تقی عثمانی پر کراچی گلشنِ اقبال کی مصروف شاہرہ نیپا چورنگی پر 6 دہشت گردوں نے تین موٹر سائیکلوں پر تین سمتوں سے بیک وقت حملہ کیا ۔مگر قانونِ قدرت دیکھئے ’’جسے اللہ لکھے اُسے کون چکھے‘‘ کے مصداق اللہ نے اپنے اس فقیر کی زندگی کو ایسے محفوظ رکھا کہ اللہ کے اس فقیر کو خراش تک نہ آئی جبکہ ان کا ڈرایؤرشہید ہو گیا ۔گو دین و پاکستان کے دشمنوں نے تو کوئی کسر تک نہ چھوڑی تھی۔ ہم ان کے پرو موٹروں سے کہتے ہیں کہ اپنا یہ گھناؤنا اور سفاکانہ کھیل بند کرو ۔کیونکہ زندگی اور موت تمہارے نہیں اللہ کے اختیار میں ہے۔ وہ جب اور جس بہانے سے چاہے گا لے لے گا۔ایک اور عالم دین مولانا عامر شہاب پر ان دہشت گردوں نے آدھے گھنٹے کے بعد حملہ کیا جس میں مولانا تو شدید ذخمی ہوئے مگر ان کا بھی ڈرئیور شہید ہو گیا،یہ دونوں فائرنگ کے واقعات ایک ہی سلسے کی کڑی ہیں۔

ہر جانب سے مفتی تقی عثمانی پر بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی جا رہی ہے۔قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف کہا ہے کہ ممتاز عالمِ دین پر حملہ لمحہِ فکریہ ہے۔انہوں کراچی میں علمائے کامکی گاڑیوں پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور جانوں کا زیاں پر سخت افسوس کا اظہار کیا۔دوسری جانب صدر اور وزیراعظم نے بھی علمائے کرام پر حملے کی مذمت کی ہے۔ ممتاز عالمِ دیناور مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے صدر مفتی منیب الرحمان نے بھی اس بزدلانہ کار وئی کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے۔پیپلزپارٹی کی قیادت کی مجابن سے بھی مفتی تقی عثمانی پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے ۔ ان کے علاوہ مولانا فضل الرحمانا اور اور انے ساتھی علماء نے بھی تقی عثمانی پر کئے جانے والے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

جماعت اسلامی کی قیادت نے بھی اس حملے پر شدید ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔سندھ کے وزیرِ اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے بھی ذاتی طور دالعلوم کورنگی پہنچ کو واقعے پر شدید غم و غصے کا اطہار کیا اور مفتی صاحب سے وقعہ پر ہمدردی کا اظہا ر بیے کیااور مساجد کی سیکورٹی کو بھی سخت کرنے کے احکامات دیئے پاکستان کے 78 وین یومِ پاکستان سے ایک دن قبل مولانا تقی عثمانی کو دہشت گردوں کے ہا تھوں شہید کرانے کی جو کوشش کی گئی ،اس میں یقینی طور پر اہلِ قادیان پیش پیش ہوں گے۔اس فعلِ قبیح کے ذریعے یقیناََ پاکستان میں انارکی پیداکرانے کی زبردست کوشش کی گئی تھی۔جس کے دو مقاصد تھے۔ ایک بھیانک مقصد تو یہ تھا کہ مولانا جیسی عظیم دینی شخصیت کو شہید کرا کے ملک میں انارکی پیدا کرادی جائے۔

دوسری مذموم کوشش یہ تھی کہ قادیانی ٹولے کو موجودہ یہودی ذہنیت کے حکمرانوں کے ذریعے پنپنے کا وطن عزیز میں بھر پور موقع فراہم کرا دیا جائے۔تاکہ ملک میں جو ننگا کلچر پیدا کرانے کی کوشش فا حشاؤں کے ذریعے کرائی جارہی ہے اس کی راہ ہموار کی جا سکے اوران ننگِ قوم ننگِ وطن لوگوں کے راستے میں کوئی چٹان جیسی رکاوٹ باقی نہ رہے ۔ان کے خلاف اُٹھنے والی کوئی بھر پور آواز باقی نہ رہے۔یہ ایجنڈا قادیانیوں اور ان کے پروان چڑھانے والے حمائتیوں کا ہمیشہ سے ہی رہا ہے۔اس واقعے سے ہندوستان، ایران اور اسرائیل کو بھی الگ نہیں کیا جاسکتا ہے۔کیونکہ ان تینوں ممالک سے بھی موجودہ حالات میں خیر کی امید عبث ہے۔ان باتوں سے اغماض نہیں برتا جا سکتا ہے۔در حقیقت یہ پاکستان کی گرتی ہوئی معیشت کومزید تباہی کی جانب لیجانا چاہتے تھے۔
Shabbir Ahmed

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
03333001671
shabbirahmedkarachi@gmail.com

Share this:
Terrorist
Previous Post دہشت گرد
Next Post یوم پاکستان شوٹنگ بال ٹورنامنٹ راشد منہاس شہید الیون نے جیت لیا
Pakistan Day Shooting Ball Tournament

Related Posts

Data Centers Threaten Trump's Midterm Majority

ڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟

September 7, 2026
Elon Musk’s Daughter Slams Father in New Desigual Ad

# ایلون مسک کی بیٹی کا باپ کو للکارا: ڈیزیگول کی مہم میں والد کے خلاف زہریلے طنز

September 7, 2026
Trump Proposes Renaming New Mexico to ‘New America’

# ٹرمپ کا ایک اور متنازع اقدام: نیو میکسیکو کا نام تبدیل کرنے کی تجویز

September 7, 2026
Far-Right Shock Win in Saxony-Anhalt Shakes Germany

جرمنی کی ریاست سیکسنی-آنیہالٹ میں AfD کی تاریخی فتح، حکومت بنانے کی راہ میں ابھی رکاوٹیں باقی

September 7, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.