geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 10, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    • New French End-of-Life Law Brings Peace to Familiesمعاون اموات کا قانون: ’میرے والد اپنی زندگی کا اختتام خود چن سکیں گے اور اس سے مجھے سکون ملتا ہے‘
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • OpenAI Scientist Warns AI Outpacing Global Preparedness# اوپن اے آئی کے چیف سائنسدان کا انتباہ: دنیا اے آئی کی تیزرفتار ترقی کے لیے تیار نہیں
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    • Berlin Refuses Ransom, Hackers Leak 1M Filesبرلن کی سائبر حملے کے بعد تاوان ادا کرنے سے انکار، ہیکرز نے شہر کا ڈیٹا جاری کر دیا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

دہلی،ارون جیٹلی علالت کے باعث حکومتی خدمات سے گریزاں

May 30, 2019 0 1 min read
Arun Jaitley
Share this:

Arun Jaitley

دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیرِ خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ ناسازیء طبع کے باعث نریندر مودی کے دوسرے مدتِ وزارتِ عظمیٰ میں اپنی خدمات فراہم نہیں کر پائیں گے۔

66 سالہ ارون جیٹلی بھارتی حکومت کے اہم رکن ہیں اور بحثیت وزیر خزانہ کے اپنی خدمات دے رہے ہیں۔ ارون جیٹلی کی جانب سے حکومت کو جو خط لکھا گیا بعد ازاں اسے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بھی پوسٹ کیا گیا۔ خط میں لکھا گیا ہے، ’’میں اپنے آپ کو سرکاری ذمہ داریوں سے دور رکھنا چاہتا ہوں اور فی الوقت اپنی صحت اور علاج پر توجہ دینا چاہتا ہوں۔‘‘

ارون جیٹلی نے پچھلے سال مئی میں گردہ ٹرانسپلانٹ کرایا تھا۔ وزیرِ خزانہ کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں اور وہ رواں برس علاج کے لیے امریکا بھی گئے تھے، جہاں انہوں نے ایک آپریشن کرانا تھا۔ ارون جیٹلے نے اپنے حکومتی خط میں لکھا،’’میں رسمی طور پر آپ کو یہ خط لکھ کر درخواست کرنا چاہتا ہوں کہ مجھے اپنے علاج کے لیے مناسب وقت درکار ہوگا۔ مکمل علاج کے بغیر میں اپنے فرائض سر انجام نہیں دے پاؤں گا۔‘‘

ساتھ ہی ارون جیٹلی نے چھ ہفتے کے طویل انتخابات کے بعد نریندر مودی کو بھارتیہ جنتا پارٹی کی شاندار کامیابی پر مبارک باد دی۔ بی جے پی نے 542 میں سے 303 پارلیمانی نشستوں کو دوسری پانچ سالہ مدت کے لیے اپنے نام کیا۔

ارون جیٹلی پیشے کے اعتبار سے وکیل تھے، تاہم بعد میں سیاست کے میدان میں کودے۔حکومت میں آتے ہی انہوں ٹیکس کے حوالے سے پالیساں بنائیں۔ اس کے علاوہ ارون جیٹلی مختلف امور پر حکومتی رائے بھی دیتے دکھائی دیے۔

Share this:
Justice Qazi
Previous Post جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کا صدر مملکت کو خط، ریفرنس کی نقل فراہم کرنے کی درخواست
Next Post طالبان کے افغان سیکیورٹی فورسز پر دو حملوں میں 23 اہلکار ہلاک
Taliban Attacks

Related Posts

OpenAI Scientist Warns AI Outpacing Global Preparedness

# اوپن اے آئی کے چیف سائنسدان کا انتباہ: دنیا اے آئی کی تیزرفتار ترقی کے لیے تیار نہیں

September 9, 2026
Speaking Out Costs Women Everything, Author Claims

# بولنے کی قیمت: طاقتور مردوں کے خلاف آواز اٹھانے والی خواتین کی ‘سماجی موت’

September 9, 2026
France Targets Parents to Boost Student Scores After Pisa Drop

# پیرس رپورٹ کے بعد فرانس میں تعلیمی بحران: وزیر تعلیم نے والدین کو مخاطب کرتے ہوئے ذمہ داری قبول کرنے کا عندیہ دے دیا

September 9, 2026
French Firefighters Slam Gov’t Reform as ‘Betrayal’

# فرانسیسی فائر فائٹرز کا وزیراعظم سے ملاقات کے بعد بھی احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

September 9, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.