geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 26, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    صحت و تندرستی
    • Breathe Easy: The Best Ways to Clear a Blocked Nose and Speed Up Cold Recoveryبند ناک سے نجات کے مؤثر طریقے: ناک کی دھلائی سے لے کر بھاپ تک
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • Want to Age Well? Doctors Say These Daily Habits Matter Mostصحت مند بڑھاپے کے لیے ماہرین کی تجاویز: ورزش، سماجی تعلقات اور ذہنی مشق
    دلچسپ اور عجیب
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • Nvidia Espionage Suspect Used Hong Kong Passport to Enter Taiwanاینویڈیا جاسوسی اسکینڈل: ایلس ہوانگ نے تائیوان میں داخلے کے لیے ہانگ کانگ پاسپورٹ استعمال کیا
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • AI Claims Breakthrough on Riemann Hypothesis as Human Rival Emergesریمان مفروضے پر اے آئی کا دعویٰ، سائنسی دنیا میں مقابلے کی فضا
    • Microsoft 365 Outage Leaves Millions Without Outlook, Teams and Copilot Worldwideمائیکروسافٹ کی عالمی بندش: آؤٹ لک، ٹیمز اور کوپائلٹ گھنٹوں سے معطل، لاکھوں صارفین متاثر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

عالیہ اور رنبیر کی شادی کی افواہوں پر مُکیش بھٹ بھڑک اُٹھے

July 27, 2019 2 1 min read
Alia - Ranbir
Share this:

Alia - Ranbir

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کے چچا اور پروڈیوسر مُکیش بھٹ ان کی اور رنبیر کپور کی شادی سے متعلق جھوٹی خبروں پر بھڑک اُٹھے۔

اداکارہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی جوڑی بالی وڈ کی پسندیدہ جوڑی ہے اور ان کے مداح دونوں کی شادی کے لیےکافی پُر جُوش ہیں۔

گُزشتہ کئی ماہ سے دونوں کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا اور مختلف نیوز چیلنز پر گردش کر رہی ہیں جس سے ان کے گھر والے شدید پریشان ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ کے چچا مُکیش بھٹ، عالیہ اور رنبیر کی شادی افواہوں پر بھڑک اُٹھے اور کہا کہ یہ تمام خبریں جھوٹی ہیں، اس طرح کی افواہیں کون پھیلا رہا ہے؟ ایسی خبروں کا سچائی سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں۔

دوسری جناب اداکارہ کے سوتیلے بھائی راہُل بھٹ کا کہنا تھا کہ عالیہ اور میں ساتھ تو نہیں رہتے، میں زیادہ اس کی زندگی کے بارے میں نہیں جانتا مگر مجھے عالیہ اور رنبیر ساتھ میں اچھے لگتے ہیں اور اگر مجھے انہوں نے اپنی شادی میں بُلایا تو ضرور شرکت کروں گا۔

بھارتی میڈیا میں گُزشتہ دنوں عالیہ بھٹ کی شادی کے حوالے سے خبریں گردش کررہی تھیں، اداکارہ کو ممبئی میں معروف ڈیزائینر سبیاساچی کے اسٹور کے باہر دیکھا گیا جس کہ بعد ہر جگہ خبریں پھییلنا شروع ہو گئی تھیں کہ عالیہ نے اپنی شادی کے لیے سبیاساچی کے جوڑے کا انتخاب کیا ہے۔

بعد ازاں اس خبر کی بھی تردید کر دی گئی ہے کہ ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ عالیہ بھٹ آج کل بھارتی ریاست اُوٹی میں اپنی آنے والی فلم سڑک ٹو کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جو کہ ان کے والد مہیش بھٹ کی ہدایت کاری میں بن رہی ہے۔

Share this:
Mohammad Amir
Previous Post محمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
Next Post پاکستان کے پاس قرضوں کا ریکارڈ رکھنے کا موثر نظام نہیں، عالمی بینک
World Bank

Related Posts

Iraq PM Moves to Seize Kurdish Oilfields and Borders

عراقی وزیراعظم کا کرد علاقوں کے تیل کے میدانوں اور سرحدوں پر وفاقی کنٹرول کا حکم

November 25, 2026
Red Sea on the Brink: Houthis Threaten Saudi Ports as Coalition Bombs Yemen

حوثیوں کی سعودی بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی، اتحادی افواج کا الحدیدہ اور صعدہ پر حملہ

November 25, 2026
Kyiv Calls Libya Drone Strike Lawful Self-Defense as Tripoli Voices Anger

کیف کا لیبیا میں روسی جہازوں پر ڈرون حملے کا دفاع: ’یہ قانونی حقِ دفاع تھا‘

November 25, 2026
Zelenskiy Confirms Ukraine's Drone Strike on Russian Ship as Norway Urges Caution

یوکرین کا خلیج فن لینڈ میں روسی جہاز پر ڈرون حملے کا اعتراف، ناروے کی احتیاط کی تاکید

November 25, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.