geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
July 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • US and Iran Halt Fire Again in Ormuz Strait Standoffآبنائے ہرمز پر دشمنی کا نیا خاتمہ، بحری آمد و رفت بحال؛ قطر میں تکنیکی مذاکرات متوقع
    • Heatwave Survival Guide for Summer Travelersگرمی کی لہر میں سفر: ماہرین کی انتباہات اور چھٹیاں محفوظ بنانے کے 7 سنہری اصول
    صحت و تندرستی
    • Why You Must Shower After Swimming, Per Dermatologistsسمندر یا پول میں تیراکی کے بعد نہانا محض صفائی نہیں، طبی ماہرین نے لازمی قرار دے دیا
    • France Braces for New Heatwave with Temperatures Soaring to 42°Cفرانس میں نئی قیامت خیز گرمی کی لہر، درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
    • WMO Warns Strong El Niño to Develop Rapidly by Fallال نینو ستمبر تک طاقتور صورت اختیار کر لے گا، عالمی ادارے کی شدید موسم کی وارننگ
    دلچسپ اور عجیب
    • فرانس میں تاریخی قدم: بچوں کے ویڈیو گیم ‘پاپینز’ کی قیمت سوشل سیکیورٹی سے ادا کرنے کی سفارش
    • Southern France on Red Alert as Wildfire Danger Peaksفرانس میں جنگلات کی آگ کا ریڈ الرٹ: چھ اضلاع انتہائی خطرے کی زد میں، تیز ہوائیں پریشانی کا باعث
    • Wikipedia Founder Rejects AI for Article Editingوکیپیڈیا کے شریک بانی کا اے آئی ایڈیٹنگ کو مسترد کرنے کا اعلان، ’ہیلوسینیشنز‘ کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sightمیٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟
    • Google Launches AI Search Summaries in Franceگوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب
    • France Bans Social Media for Under 15s From Sept 1فرانس میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی کا قانون منظور: کیا یہ واقعی قابلِ عمل ہے؟
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

پرائمری سکول صلاح الدین چمن میں تقریب تقسیم اسناد و انعامات کا انعقاد

July 31, 2019 0 1 min read
Education
Share this:

Education

چمن : گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع قلعہ عبداللہ چمن کے سابق ضلعی سنئیر نائب صدر حافظ محمد صدیق مدنی، نذیر احمد اچکزئی ، مولوی محمد عباس اور شمشاد ویلفئیر فاونڈیشن کے جنرل سیکرٹری غلام محمد مخلص نے گورنمنٹ پرائمری سکول کلی حاجی صلاح الدین چمن میں ششماہی امتحانات کے نتائج کے سلسلے میں تقسیم اسناد و انعامات کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم ہر انسان چاہے وہ امیر ہو یا غریب ، مرد ہو یا عورت کی بنیادی ضرورت میں سے ایک ہیں یہ انسان کا حق ہے جو کوئی اسے نہیں چھین سکتا۔ اگر دیکھا جائے تو انسان اور حیوان میں فرق تعلیم ہی کی بدولت ہیں۔

تعلیم کسی بھی قوم یا معاشرے کیلئے ترقی کی ضامن ہے یہی تعلیم قوموں کی ترقی اور زوال کی وجہ بنتی ہے۔ حافظ محمدصدیق مدنی نے مزید کہا کہ تعلیم حاصل کرنے کا مقصد یہ نہیں کہ سکولز، کالجز اور یونیورسٹیوں سے ڈگری لیں بلکہ تعلیم ہی سے انسان معاشرے کے اقدار کے علاوہ تمیز و تہذیب سیکھ کر معاشرے کے معمار بن جاتے ہیں اور انسان اپنی معاشرتی روایات اور اقدار کا خیال رکھ سکیں گے۔ تعلیم وہ زیور ہیں جو انسان کا کردار سنوارتی ہے۔

دنیا میں ہر چیز بانٹنے سے گھٹتی ہے مگر تعلیم ایک ایسی دولت ہے جو بانٹنے سے گھٹنے کی بجائے بڑھ جاتی ہے۔ حافظ محمدصدیق مدنی نے مزید کہا کہ انسان کو اللہ پاک نے علم کی بدولت اشرف المخلوقات بنایا ہے ۔ اسلام نے تعلیم کو ہر انسان کیلئے ضروری اور لازمی قراردی ہے۔ جدید زمانے کے جتنے بھی علوم ہیں زیادہ تر علوم کے بانی مسلمان ہی ہیں ۔ اسلامی تاریخ گواہ ہے کہ مسلمانوں نے تعلیم وتربیت معراج پاکر دین و دنیا میں سربلندی اور ترقی حاصل کی ۔ لیکن جب مسلمان تعلیم میدان سے دور رہے تو غلام بنالئے گئے ہیں ۔

حافظ محمدصدیق مدنی نے مزید کہا کہ اگر کوئی بھی قوم ترقی کرنا چاہتا ہے وہ اپنے تعلیمی اداروں کو فعال اور مضبوط کرکے علم کی روشنیاں معاشرے میں پھیلائیں جس سے ترقی کی راہ پر گامزن ہونا ممکن ہے اور وہ دن دور نہیں کہ ہم دنیا کے ان ملکوں میں شمار ہوجائے گا جو جدید علوم سے آگاہی رکھتے ہیں ۔

حافظ محمدصدیق مدنی
سابق ضلعی سنئیر نائب صدر
گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع قلعہ عبداللہ چمن

Share this:
Saeed Ghani - Wasim Akhtar
Previous Post کراچی میں بارش: میئر اور سندھ حکومت نے ذمے داری ایک دوسرے پر ڈال دی
Next Post اسلام یا اسلام آباد
Islamabad

Related Posts

Meta Smart Glasses: The Hidden Privacy Threat in Plain Sight

میٹا اسمارٹ گلاسز: فیشن ایبل چشمہ یا پوشیدہ نگرانی کا جدید ہتھیار؟

July 23, 2026
Google Launches AI Search Summaries in France

گوگل نے فرانس میں اے آئی سرچ کا نیا انجن لانچ کر دیا: اب لنک پر کلک کیے بغیر ہی ملے گا جواب

July 23, 2026
Wildfire Near Arcachon Forces 20,000 Evacuations

آرکاشوں کے قریب جنگل کی ہولناک آگ: 24 گھنٹوں میں 20 ہزار افراد کا انخلاء، 2400 ہیکٹر رقبہ خاکستر

July 23, 2026
DZ Mafia Denies Targeting Mayor in Video

ڈی زیڈ مافیا کی ویڈیو جاری، میئر کو دھمکیوں سے لاتعلقی کا اعلان: “ہمارے کاروبار کو نقصان پہنچ رہا ہے”

July 23, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.