geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
November 25, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • France's Protest Aftermath: When Dinner Table Debates Turn Toxicفرانس میں مظاہروں کے بعد خاندانی مباحثے: تشدد کی خبریں، مطالبات نظرانداز
    صحت و تندرستی
    • Breathe Easy: The Best Ways to Clear a Blocked Nose and Speed Up Cold Recoveryبند ناک سے نجات کے مؤثر طریقے: ناک کی دھلائی سے لے کر بھاپ تک
    • What Your Walking Speed Reveals About Your Personalityتیز چلنے والے لوگ: ماہرینِ نفسیات کے مطابق آپ کی چال آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟
    • Want to Age Well? Doctors Say These Daily Habits Matter Mostصحت مند بڑھاپے کے لیے ماہرین کی تجاویز: ورزش، سماجی تعلقات اور ذہنی مشق
    دلچسپ اور عجیب
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • Nvidia Espionage Suspect Used Hong Kong Passport to Enter Taiwanاینویڈیا جاسوسی اسکینڈل: ایلس ہوانگ نے تائیوان میں داخلے کے لیے ہانگ کانگ پاسپورٹ استعمال کیا
    • Before the First Date, the First Question: How Do You Vote?فرانسیسی سنگلز اب پہلی ڈیٹ سے پہلے سیاسی نظریات کی چھان بین کر رہے ہیں
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • GTA VI's Tender Heart Sparks Masculinist Meltdownجی ٹی اے 6 کی محبت بھری کہانی پر مردانہ بالادستی کے حامیوں کا غم و غصہ
    • AI Claims Breakthrough on Riemann Hypothesis as Human Rival Emergesریمان مفروضے پر اے آئی کا دعویٰ، سائنسی دنیا میں مقابلے کی فضا
    • Microsoft 365 Outage Leaves Millions Without Outlook, Teams and Copilot Worldwideمائیکروسافٹ کی عالمی بندش: آؤٹ لک، ٹیمز اور کوپائلٹ گھنٹوں سے معطل، لاکھوں صارفین متاثر
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

مناسک حج کا آغاز ہونے جا رہا ہے

August 8, 2019August 9, 2019 2 1 min read
Hajj
Share this:

Hajj

تحریر : شہزاد عمران رانا ایڈووکیٹ

الحمد اللہ حج 1440 ہجری کا آغاز ہونے جارہا ہے جس کا طریقہ یعنی مناسک حج درج ذیل ہیں۔
8ذوالحجہ(9-7-2019) پہلا دن: ایک کام کرنا ہے( میدانِ عرفات جانا ہے)۔
1۔جانے سے 3-4گھنٹے پہلے احرام باندھ لیں۔
2۔اپنے کمرے ہی میں احرام باندھنا ہے۔
3۔دو رکعت نفل اور حج کی نیت (حج کی نیت کرتا ہوں اُسکوآسان فرما اور قبول فرما)اور تین دفعہ تلبیہ بلند آواز میں پڑھیں۔
4۔حج کا احرام باندھ کر اپنے مکتب /خیمہ میں ہی 5دن رہنا ہے ۔
5۔نماز کے لئے امام مقر رکرلیں ۔
6۔احرام کی حالت میں پاﺅں ڈھانپ سکتے ہیں ۔چہرہ اور سر کھلا رہے۔
9ذوالحجہ(10-7-2019) دوسرا دن: دوکام کرنے ہیں۔
ا)وقوف عرفہ (فرض ہے)۔میدان ِعرفات میںٹھہرنا /رُکنا۔
ب )وقوف مزدلفہ(واجب ہے)۔مزدلفہ میںٹھہرنا /رُکنا۔
ا)وقوف عرفہ (فرض ہے):
1۔میدانِ عرفات میں زوال سے پہلے دو وقت کے کھانے کا انتظام کرلیں۔
2۔ قیام و مدت :زوال (ظہر ) سے سورج کے غروب ہونے تک۔
3۔اپنے خیمہ میں ہی نماز اوقات میںپڑھیں۔
4۔خیمہ کے باہر نکل کر کھلے آسمان کے نیچے کھڑے ہوکر دُعا مانگیں۔
5۔جن لوگوں نے دعا کے لئے آپ کو کہا ہے اُن کے لئے دُعا مانگیں ۔
6۔توبہ استغفار کرتے رہیں۔
7۔ ایام تشریق جو 23 نمازوں پر مشتمل ہے کی پابندی ضروری ہے۔
8۔آج مغرب کی نماز عرفات کے میدان میں نہیں پڑھنی ہے۔
9۔مزدفہ کے لئے پیدل جانا ہے۔
ب )وقوف مزدلفہ(واجب ہے):
1۔وقتِ روانگی :سورج غروب ہونے کے بعد
2۔دونوںنمازیں( مغرب اور عشاء کے وقت) اکٹھی پڑھنی ہے(ایک اذان ایک اقامت میں عشاءکے وقت دونوں اکٹھی پڑھنی ہے ) اور ترتیبِ نمازیوں ہے۔3فرض مغرب ،4فرض عشائ،2سنت مغرب،2سنت عشائ،3وتر عشائ۔
3۔رات کو ہی مزدلفہ میں70کنکریاں تھیلی میں ڈالیں جومٹر کے دانے کے برابر اور کھجور کی گٹھلی سے چھوٹی ہو۔
4۔مزدلفہ میں فجر کی اذان مکہ کے ٹائم کے وقت (5منٹ تاخےر سے) دینی ہے۔
5۔مزدلفہ سے روانگی فجر کی نماز کے بعدواپس منیٰ تک پیدل جانا ہے ۔
6۔مزدلفہ میں رکنے کا وقت فجر کی اذان کے بعد سورج طلوع ہونے تک ہے۔
10ذوالحجہ(11-7-2019) تیسرا دن: تین کام کرنے ہیں۔
ا)رمی یعنی کنکریاں مارنا۔ (ب )قربانی۔ (ج)سر کے بال اتروانا۔
1۔پہلے خیمہ میں پہنچیں اور اپنے بیگ کو وہاں رکھ دیں اور پھر اُس کے بعد رمی کریں کیونکہ بیگ ساتھ لے کر جانے کی اجازت نہیں۔
2۔وقت ِ رمی ۔صبح سورج نکلنے کے بعد سورج غروب ہونے تک اور تمام رات کنکریاں ماری جاسکتی ہیں۔
3۔تیسرے بڑے شیطان کو سات کنکریاں مارنی ہیں۔
4۔کنکریاں مارنے کے وقت تلبیہ بند کردیں۔(ظہر کے وقت کوشش کریں)
ب) قربانی کا پتا کر لیںا ور اگر قربانی کی تصدیق ہوجا ئے تو پھر۔
ج)سر کے بال اتروالیںاور احرام کھول لیں۔
طوافِ زیارت (فرضِ حج):
1۔ 10,11,12 ذوالحجہ فجر کے بعد تمام دن سورج غروب ہونے تک۔
2۔آج ہی مکہ مکرمہ روانہ ہوجائیں اپنے خرچ پر۔
3۔صرف گلے کا بیگ لے کر جائیں۔
4۔طوافِ زیارت (سات چکر۔طوافِ زیارت 2نفل۔سعی۔ استلام نمبر9)
5۔طوافِ زیارت کے بعدواپسی منیٰ ہوگی ۔
11ذوالحجہ چوتھا دن (12-7-2019)اور 12ذوالحجہ پانچواں دن(13-7-2019): دونوں دن ایک ہی کام کرنے ہیں۔
1۔ظہر تک فارغ۔
2۔تین جگہ کنکریاں مارنی ہیں بہتر ہے کہ مغرب کے بعد جائیں۔
3۔وقتِ رمی۔ زوالِ ظہر سے سورج ’غروب ہونے تک اور تمام رات۔
4۔سات کنکریاں ہر جگہ مارنی ہیں بسم اللہ ، اللہ اکبر کہنا ہے۔
12ذوالحجہ کو ہی مکہ مکرمہ کے لئے روانہ ہو جائیں۔
الوداعی طواف(واجب):
1۔اپنے ملک واپس آنے سے چھ گھنٹے پہلے الوداعی طواف کریںجو واجب اور ضروری ہے۔
2۔عام کپڑوں میں ۔
3۔پہلے تین چکربغیر رمل کے(اکڑ کے نہیں چلنا)۔
4۔سات چکر واجب ِ طواف دونفل۔
5۔سعی نہیں کرنی۔
یہ تھے مناسک حج ۔ میں نے یہ کالم اپنے والدمحمداسلم صاحب کی مدد سے لکھا ہے جو2016 میںحج کی سعادت حاصل کرنیوالے خوش نصیبوں میں شامل تھے ۔اللہ پاک ہم سب کو بھی حج کی سعادت نصیب فرمائے۔ آمین

Shahzad Imran Rana Advocate

تحریر : شہزاد عمران رانا ایڈووکیٹ

Share this:
Indian Army
Previous Post کشمیریوں کے قتل عام کا منصوبہ
Next Post کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف یو پی ایف کا ہنگامی اجلاس
Meeting

Related Posts

Iraq PM Moves to Seize Kurdish Oilfields and Borders

عراقی وزیراعظم کا کرد علاقوں کے تیل کے میدانوں اور سرحدوں پر وفاقی کنٹرول کا حکم

November 25, 2026
Red Sea on the Brink: Houthis Threaten Saudi Ports as Coalition Bombs Yemen

حوثیوں کی سعودی بندرگاہوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی، اتحادی افواج کا الحدیدہ اور صعدہ پر حملہ

November 25, 2026
Kyiv Calls Libya Drone Strike Lawful Self-Defense as Tripoli Voices Anger

کیف کا لیبیا میں روسی جہازوں پر ڈرون حملے کا دفاع: ’یہ قانونی حقِ دفاع تھا‘

November 25, 2026
Zelenskiy Confirms Ukraine's Drone Strike on Russian Ship as Norway Urges Caution

یوکرین کا خلیج فن لینڈ میں روسی جہاز پر ڈرون حملے کا اعتراف، ناروے کی احتیاط کی تاکید

November 25, 2026

Popular Posts

1 Vladimir Putin

امریکی میزائل تجربے کا جواب دیا جائے، پوٹن کی ہدایات

2 Imad Wasim

قومی کرکٹر عماد وسیم بھی رشتہ ازدواج میں منسلک

3 Meeting

انجینئر افتخار چودھری نے ریاٹرڈ جرنیل ڈاکٹر محمد مصطفی الجہنی سے ملاقات کی

4 Shah Mahmood Qureshi - António Guterres

شاہ محمود قریشی اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے درمیان رابطہ طے پا گیا

5 Khamisani Socail Welfare Trust

محمد سلیم خمیسانی کا سیفی ویلفیئر سوسائٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

6 Indian Army in Kashmir

کرفیو اور لاک ڈاؤن کے باوجود ہزاروں کشمیریوں کا بھارت کیخلاف مظاہرہ

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.