geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

دنیا کی سب سے بڑی فوجی جیل مقبوضہ کشمیر !

August 15, 2019 0 1 min read
Kashmir Curfew
Share this:

Kashmir Curfew

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

مقبوضہ کشمیر میں ظالم جابر دغا باز اور مسلم دشمن حکومت نے 5 اگست سے سخت کرفیو لگا رکھا ہے تاکہ تسلی سے کشمیری مسلمانوں کو قتل کر سکے بھارتی افواج نے انسانی حقوق کو پامال کرتے ہوئے دس دن سے بھوکے پیاسے سسکتے معصوم بچوں کو آنکھوں سے بے نور، معصوم بچیوں کو درندگی اجتماعی جنسی زیادتی کا بازار گرم کر رکھا ہے۔ حوانیت اور شیطانیت کا یہ عالم ہے کہ نابالغ معصوم مسلمان کشمیریری بیٹیوں کی اجتماعی عصمت دری کرنے اور انسانی اعضا ء کو کمزور بوڑھے ماں باپ کے سامنے چیر پھاڑ کر رہے ہیں۔ ظلم اور جبر کی اس اندھیر نگری کو دنیا کی آنکھ سے اوجھل رکھنے کے لئے دس دن سے کرفیو لگا رکھا ہے۔ یہ کشمیریوں اور مسلمانوں کے خلاف ایک بین الاقوامی گہری سازش ہے جس میں امریکہ اسرائیل کے علاوہ پاکستان کے کچھ سیاستدان سابقہ اور موجودہ حکمران شامل ہیں ۔ اس سازش کو سمجھنا کوئی مشکل نہیں جو پاکستانی سابقہ و موجودہ حکمران اس سازش کا حصہ ہے یہ وہ محب وطن بلکہ محب انڈیا ہے جن کے مفادات انڈیا سے وابسطہ ہے۔ ایسا ہی کچھ عرب ممالک کے ساتھ بھی ہیں جو انڈیا کی ہاں میں ہاں ملاتے ہیں ۔ اور امریکہ اسرائیل سمیت وہ یہودو نصریٰ بھی شامل ہیں جن کو اسلام اور پاکستان سے الرجی ہے۔

کرفیو اور کشمیریوں کا قتل عام سازش کا خواص نقطہ ہے تاکہ کشمیر سے مسلمان کشمیریوں کا مکمل خاتمہ کر کے ہندوؤں کو آباد کیا جائے۔ دس دن سے مقبوضہ کشمیر میں قیامت برپا ہے مگر عالمی برادری جان بوجھ کر آنکھیں اور زبان بند کئے ہوئے ہیں تاکہ بھارتی افواج اور ہندوؤں چن چن کر آزادی کی تحریک کے ارکان کو بھوکا پیاسا شہید کر کے مسلمانوں کا نام و نشان مٹا سکیں ۔ انڈیا کی بین الالقوامی سازش کا یہ بھی حصہ ہے کہ جب آزادی کشمیر کی تحریک والے سرگرم کارکن صفحہ ہستی سے مٹادیئے جائیں تو کرفیوں میں نرمی کر دی جائے ۔ کرفیوں کی نرمی سے بچے کھچے وہ کشمیری جو بیماری لاچاری بھوک پیاس اور معزوری کے باوجود آزادی کشمیر کی تحریک میں پھونک ڈالنے کی کوشش کریں گئے ان سب کو تازہ دم بھارتی افواج کی گولیوں کا نشانہ بنوا کر صحفہ ہستی مقبوضہ کشمیر سے مسلمان کشمیریوں کا مکمل خاتمہ کر دیا جائے۔ اس دوران وہ خوبصورت دوشیزہ جو عزت آبرو گنوا کر زندگی اور موت کی کشمکش میں ہوں ان کو غلام بنایا جائے۔ اور موتر پینے والی قوم کے دہشت گردوں ہندوؤں پولیس اور فوج کے جونواں کو جنسی غلام ۔ گرل فرینڈز اور بیوی جو جس کو جیسا پسند کرے تحفہ کے طور پر پیش کر دیا جائے۔

کشمیر کی خصوصی حثیت ختم ہونے سے ہندوؤں کو سرکاری سرپرستی میں آباد کیا جائے ۔اور پاکستان کو اس سازشی کھیل سے دور کھنے کے لئے پاکستان پر بین الاقوامی دباؤ ڈالہ جائے ۔ آزاد کشمیر کے بارڈر کے ساتھ ساتھ انڈین افواج کو ہائی الرٹ رکھا جائے تاکہ آزاد کشمیر کی طرف سے کسی بھی قسم کی مزامت کو بھر وقت کچلا جائے۔ اور 5 اگست 2019 بروز سوموار رات سے اسی سازش کو عملی جامعہ پہنانے کے لئے رات 4 اگست بروز اتوار سے کرفیو لگا دیا گیا۔ بات صرف اس سازش تک نہیں آپ حیران یا تعجب کا شکار مت ہوں ۔ کیونکہ انڈیا نے دنیا کے ٹھیکیداروں کے ساتھ جو سازش تیار کر رکھی ہے اس کا پارٹ ٹو یہ ہے کہ جب مقبوضہ کشمیر میں کشمیری مسلمان کوماضی کا قصہ بنا دیاجائے گا تب آزاد کشمیر پر چڑھائی کر دی جائے اور آزاد کشمیر کے علاقوں کو دبوچ لیا جائے اور پاکستان کی افواج اور عوام جب انڈیا اور انڈین افواج کو گاجر مولی کی طرح کاٹنے لگ جائے تو بین الاقوامی طاقتوں کو پاکستان اور انڈیا کے درمیان کودکر آنا ہوگا۔

بین الاقوامی طاقتیں دونوں ممالک کو ایٹمی جنگ سے محفوظ رکھنے کے لئے اپنا اپنا کردار ادا کریں گئیں اور اس کردار کی خاص بات یہ ہوگئی وہ آزاد کشمیر کے علاقے جو انڈیا اپنے قبضہ میں کر چکا ہوگا ۔ اب یہ موقع ہوگا جب عالمی طاقتیں کود کر مصالحت کروائیں گئی اور پاکستان کو مجبور کیا جائے گا کہ وہ بین الاقوامی طاقتوں کی مصالحت پر عمل کرنے کا پابند ہوگا بھارتی مکروفریب غیر مسلم دنیا کی سازشیں ” کشمیریریوں کی نسل کشی کرنا چاہتی ہے مقبوضہ کشمیر کے معصوم اور بے بس کشمیریوں کو اگر کسی چیز کی سزا مل رہی ہے تو وہ ” کشمیریوں کا مسلمان ” ہونا ہے۔ 72 سالوں سے انڈین افواج کشمیر کے مسلمانوں پر ہرطرح کے ظلم و زیادتی کر رہی ہے مگر کشمیریوں کا جائز مطالبہ حق خود ارادیت سرد نہیں پڑا نہ پڑے گا۔ حالانکہ کشمیریوں کی تیسری نسل آزادی کی جنگ لڑ رہی ہے۔ جو بھی سچا اور پکا مسلمان ہے اس کاپختہ ایمان ہے کہ یہ زندگی چند روزہ ہے ایسے ہی جیسے مسافرکچھ گھڑیوں کے آرام کے بعد اپنی منزل پر روانہ ہوتا ہے اسی طرح آخرت کی زندگی کی طرف موت سے گزر کر جانا ہے۔ کشمیر کا بچہ بچہ مسلمان اور ایمان کی دولت سے مالامال ہے یہی وجہ ہے ہندؤں پیشاب پینے والے ہی نیست و نمود ہوتے ہیں اور ہوتے رہیں گئے۔

پاک افواج صرف پاکستان کی فوج نہیں بلکہ امت مسلمہ کی فوج ہے۔ اور پاکستانی عوام کا ہر باشندہ پاک فوج کا سپائی ہے۔ انڈیا جتنی مرضی چالیں مکر اور سازشوں کا جال بچھا لے جب وقت آئے گا دنیا دیکھے گئی انڈیا کے ٹکرے ٹکرے ہونگئے اور انشااللہ کشمیر کو آزادی ملے گئی۔

گزارش ہے کہ سیاست اپنی جگہ ہے۔ ذاتی پسند اور نا پسند کو ” مسلہ کشمیر ” کے ساتھ نتھی نہ کیا جائے۔ بحثیت انسان ہمارے حکمرانوں سے بھی شعوری اور لا شعوری طور پر غلطیاں سرزد ہوتیں رہتیں ہیں مگر جب تک اللہ کے مجاہد افواج پاکستان ہیں کسی قسم کا فکر نہ کریں دشمن کو اگر ہماری کسی چیز سے فائدہ پہنچ سکتا ہے تو وہ ہماری بے اتفاقی ہے۔ کہنے کا مقصد ہے اگر کسی پارٹی یا فرد کی کسی تجویزسے اتفاق نہ ہو تو الزام تراشی کی بجائے تعمل و بردبادی کا مظاہرہ کیا جائے کچھ عرصہ بعد حقیقت عیاں ہو جاتی ہے۔

پاکستان کی حکومت ، اپوزیشن عوام اور ہمارے دلوں کی دھڑکن ” افواج َپاکستان ” ہر محاز پر کشمیری مسلمانوں کے ساتھ ہیں اور وہ وقت دور نہیں جب اللہ پاک کے حکم سے مودی سرکار کی قائم فوجی جیل سے کشمیریوں کا باعزت رہائی ملے گئی۔
Dr Tasawar Hussain Mirza

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:
Golda Meir
Previous Post بدو کیسے فاتح بنے
Next Post شکر
Allah

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.