geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    • Why Turkey Eggs Are Rarely on Our Platesکیا آپ نے کبھی ترکی کے انڈے کھائے ہیں؟ غذائیت سے بھرپور مگر بازار میں نایاب
    • Crushed Empress Eugénie's Crown Revealed After Louvre Heistلوور میوزیم نے شہنشاہ نگار کے تاریخی تاج کی تباہ حال تصاویر جاری کردیں
    صحت و تندرستی
    • Pakistan Cracks Down on Unsafe Syringes Amid HIV Surgeایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز: ڈریپ کا غیر محفوظ سرنجوں کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم
    • France Launches Spring COVID-19 Booster Campaign for Most Vulnerableفرانس میں موسم بہار کے لیے نئی کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز، بوڑھوں اور کمزور افراد کو ترجیح
    • Pakistan's HIV Crisis: Unsafe Injections Fuel 500% Death Surgeانجیکشن کلچر اور ناقص نفاذ نے پاکستان میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کو ہوا دی
    دلچسپ اور عجیب
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • Train Travel's Hidden Benefit: Stress Relief Through Sceneryٹرین کے سفر میں مناظر کو دیکھنا ذہنی صحت کے لیے مفید، نئی تحقیق میں انکشاف
    • 83% of French Parents Report Verbally Abusing Their Childrenفرانس میں والدین کی بڑی تعداد بچوں کے ساتھ تشدد کا اعتراف، نئی رپورٹ میں ہوش ربا انکشافات
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Elon Musk Summoned by French Justice in X Investigationایلون مسک: فرانسیسی عدالت کے سامنے پیشی کا نوٹس اور ایکس کے خلاف تحقیقات
    • Humanoid Robots Shatter World Record in Half-Marathonانسانی روبوٹس نے نصف میراتھن کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا، چین میں انقلابی پیشرفت
    • EU's Age Verification App "Technically Ready" to Block Minorsیورپی یونین کا عمر کی تصدیق کرنے والا ایپ تیار، پندرہ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا سے روکنے کی تیاری
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

منڈی بہاؤالدین سے جہلم جاتے ہوئے موٹرسائیکل میں بیوی کا دوپٹہ پھنس گیا

August 19, 2019 0 1 min read
Accident
Share this:

Accident

جہلم (ڈاکٹر تصور مرزا پوران) منڈی بہاؤالدین سے جہلم جاتے ہوئے موٹرسائیکل میں بیوی کا دوپٹہ پھنس گیا۔ میاں بیوی بچی سمیت گرگے بیوی شاہدہ پروین کا بازو ٹوٹ گیا۔ ثنااللہ ASI اپنے ساتھیوں سمیت فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں کوTHQ ہسپتال سرائے عالمگیر پہنچایا متاثرہ خاندان اور راہگیروں نے PHP پوران چوکی کو خراج تحسین اور دعائیں دی۔ تفصیل کے مطابق پوران چوکی PHP اطلاع دی گئی کہ کھوہار کے قریب موٹر سائیکل کا ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے اطلاع ملتے ہی PHP پوران چوکی کے ASI ثنااللہ بٹ اپنے ساتھیوں سمیت جن میں بشارت انور،مظہرمسعود ۔محمد عبداللہ سرکاری گاڑی میں جائے وقوعہ پر پہنچے۔

وہاں منڈی بہاؤالدین سے جہلم جاتے ہوئے موٹرسائیکل نمبر MBK. 4040 ہنڈا 125 جس کا ڈرائیور محمد عاصم ولد محمد اسلم شاہ سکنہ محلہ گڈھا منڈی بہاؤالدین اپنی بیوی شاہدہ پروین اور بچی کے ہمراہ دوران سفر کھوہار کے قریب بیوی کا موٹر سائیکل کے ٹایئر میںدوپٹہ پھنس گیا۔ جس سے محمد عاصم ، شاہدہ پروین اور بچی موٹر سائیکل سمیت روڈ پر گر گئے تاہم محمد عاصم اور بچی کو معمولی خراشیں جبکہ شاہدہ پروین کا بازو ٹوٹ گیا۔ مگر اللہ کے فضل و کرم سے تینوں کی حالت خطرے سے باہر اور بروقت پولیس کی مدد سے متاثرہ خاندان اور روڈ پر گزرنے والوں کے دلوں میں PHP پوران چوکی کی عزت بڑھ گئی۔ مقامی لوگوں نے برقت ہسپتال پہنچانے پر پولیس کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

Share this:
SWFP
Previous Post شمشاد رائٹرز فورم پاکستان کا مرکزی مجلس عاملہ اجلاس 22 اگست کو کوئٹہ میں طلب کیا گیا
Next Post سو بار لے چکا ہے تو امتحاں ہمارا
Kashmir Curfew Protest Indian Force

Related Posts

Sarkozy Shifts Strategy in Libyan Funding Appeal Trial

نکولس سرکوزی کی لیبیا فنڈنگ کیس میں آزمائش: سابق صدر نے گوانٹ کے الزامات کی تردید کی لیکن پرانے ساتھی کو بچایا

April 29, 2026
US-Iran War: Truce Talks Continue Amid Strikes

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی کوششیں، ٹرمپ کا ٹیلی فونک رابطے کا انکشاف

April 29, 2026
Pakistan Strikes Afghan Taliban in Operation Ghazab lil-Haq

آپریشن غضب للہ حق: افغان طالبان کے 796 دہشت گرد ہلاک، 286 چوکیاں تباہ

April 29, 2026
Pakistan Transfers Three IHC Judges Amid Controversy

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججوں کی منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

April 29, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.